این سی او سی کے فیصلوں پر عمل درآمد - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات جانئے: AajNews AajUpdates

کورونا کے باعث بند تعلیمی سرگرمیاں بحال ہونے پر کیسز سامنے آئے تو سندھ حکومت نے تعلیمی ادارے کھولنے کا دوسرا مرحلہ مؤخر کردیا۔ جس پر وفاق اور سندھ حکومت آمنے سامنے آگئے۔

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سندھ کے فیصلے کی مخالفت کردی۔ ادھر پرائیویٹ اسکولز ایکشن کمیٹی نے وزیرتعلیم سندھ سعید غنی سے استعفے کا مطالبہ کردیا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا اسکولز کھولنے کے شیڈول میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ حتمی فیصلے کیلئے بائیس ستمبر کو این سی او سی کی میٹنگ ہوگی۔ اگر یہی صورتحال رہی تو چھٹی سے آٹھویں کی کلاسز شروع نہ کرنے کا کوئی جواز نہیں رہے گا۔

ادھر پرائیویٹ اسکولز ایکشن کمیٹی نے وزیرتعلیم سندھ سعید غنی سے استعفے کا مطالبہ کردیا ہے۔ چیئرمین پرائیویٹ اسکولز ایکشن کمیٹی پرویز ہارون نے بلاول بھٹو اور وزیراعلیٰ سندھ سے اپیل کی کہ وہ این سی او سی کے فیصلوں پر عمل درآمد کرائیں۔ چند اسکولز کی شکایات پر پورے تدریسی عمل کو بند نہ کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا کے خلاف مشترکہ جدوجہد میں این سی او سی کا کلیدی کردار ہے,وزیراعلیٰ بلوچستانکرونا کے خلاف مشترکہ جدوجہد میں این سی او سی کا کلیدی کردار ہے,وزیراعلیٰ بلوچستان JamKamalKhan Baluchistan PressConference NCOC Visit FightsAgainstCorona pid_gov MoIB_Official dpr_gob jam_kamal
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا کے خلاف مشترکہ جدوجہد میں این سی او سی کا کلیدی کردار ہے,وزیراعلیٰ بلوچستانکرونا کے خلاف مشترکہ جدوجہد میں این سی او سی کا کلیدی کردار ہے,وزیراعلیٰ بلوچستان Read News JamKamalKhan Baluchistan PressConference NCOC Visit FightsAgainstCorona pid_gov MoIB_Official dpr_gob jam_kamal
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بچہ حوالگی کیس لاہو ر ہائیکورٹ نے سی سی پی او عمر شیخ کو طلب کرلیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے بچہ حوالگی کیس میں سی سی پی او لاہورعمر شیخ کوذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ googletag.cmd.push(function()
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈریپ کے سابق سی ای او کی عہدے پر بحالی کی درخواست مسترد - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے پر 22 تعلیمی ادارے بندکر دیئے۔ این سی او سیملک بھر میں کوروناایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے پر22 تعلیمی ادارے بندکر دیئے۔ این سی او سی Pakistan SOPs SchoolClosed SchoolsReopening COVID19Pakistan Coronavirus Violation NCOC pid_gov MoIB_Official ndmapk Asad_Umar ImranKhanPTI SaeedGhani1
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ ہونے پر 22 تعلیمی ادارے بند: این سی او سی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »