کرونا کے خلاف مشترکہ جدوجہد میں این سی او سی کا کلیدی کردار ہے,وزیراعلیٰ بلوچستان

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کرونا کے خلاف مشترکہ جدوجہد میں این سی او سی کا کلیدی کردار ہے,وزیراعلیٰ بلوچستان Read News JamKamalKhan Baluchistan PressConference NCOC Visit FightsAgainstCorona pid_gov MoIB_Official dpr_gob jam_kamal

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا دورہ کیا جہاں انہیں بلوچستان کے تناظر میں کرونا وبا پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ بلوچستان کا کہنا تھا کہ بلوچستان میں کرونا وبا کی روک تھام کے لیے ٹیسٹنگ میں

اضافہ کیا جائے گا، مزیدٹیسٹنگ کے لیے بلوچستان کے 3 اضلاع میں نئی لیب قائم کی جا رہی ہیں۔جام کمال خان نے این سی او سی کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے کہا کہ کرونا کے خلاف مشترکہ جدوجہد میں این سی او سی کا کلیدی کردار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا کے خلاف مشترکہ جدوجہد میں این سی او سی کا کلیدی کردار ہے,وزیراعلیٰ بلوچستانکرونا کے خلاف مشترکہ جدوجہد میں این سی او سی کا کلیدی کردار ہے,وزیراعلیٰ بلوچستان JamKamalKhan Baluchistan PressConference NCOC Visit FightsAgainstCorona pid_gov MoIB_Official dpr_gob jam_kamal
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیشنل پولیس اکیڈمی کے زیر تربیتASPs کے وفد کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہنیشنل پولیس اکیڈمی کے زیر تربیتASPs کے وفد نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا۔وفد میں 46ویں سپشلائزڈ ٹریننگ پروگرام کے40افسران شامل تھے اس موقع پر مینجنگ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس کے بائیکاٹ کی تصدیق کر دی ہے۔ قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

انسانی حقوق کمیٹی نے سی سی پی او لاہور کے سمن جاری کر دیےسینیٹ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے سی سی پی او لاہور عمر شیخ کے سمن جاری کر دیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’کیا لاہور کے سی سی پی او آسمان سے اترے ہیں؟‘ - BBC News اردوانسانی حقوق سے متعلق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے لاہور سیالکوٹ موٹروے ریپ کے مقدمے میں طلب کیے جانے کے باوجود کپیٹل سٹی پولیس افسر لاہور عمر شیخ کے پیش نہ ہونے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈی ایچ اے کراچی اور سی بی سی، چندمغالطوں کا ازالہ - ایکسپریس اردوسرمایہ کاروں اور رہائش کے خواہش مندوں کی امیدوں پر پورا اترنے کی خاطر ڈی ایچ اے کے لیے یہ بڑی آزمایش ہوگی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »