اپوزیشن کا پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اپوزیشن کا پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ president_pmln pid_gov pmln_org

ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے پارلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس کے بائیکاٹ کی تصدیق کر دی ہے۔

قومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس اسپیکر اسد قیصر نے آج شام ساڑھے 4 بجے طلب رکھا ہے جس کا نوٹیفکیشن رات دیر گئے جاری کیا گیا تھا۔xذرائع کا کہنا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں گلگت بلتستان میں پارلیمانی انتخابات سے متعلق امور پر غور کیا جانا تھا۔ ذرائع کا یہ بھی بتانا ہے کہ اپوزیشن نے اسپیکر قومی اسمبلی کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں رویے کے باعث قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے کیونکہ اپوزیشن سمجھتی ہے کہ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں اسپیکر نے جانبداری کا مظاہرہ کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن کو گلگت بلتستان میں نگراں حکومت کے چناؤ اور انتخابی تیاریوں پر بھی تحفظات ہیں جس کی وجہ سے اپوزیشن نے آج کے اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیشنل پولیس اکیڈمی کے زیر تربیتASPs کے وفد کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہنیشنل پولیس اکیڈمی کے زیر تربیتASPs کے وفد نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا۔وفد میں 46ویں سپشلائزڈ ٹریننگ پروگرام کے40افسران شامل تھے اس موقع پر مینجنگ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا ملتان کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کی خراب صورتحال کا نوٹس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا ملتان کے مختلف علاقوں کا دورہ صفائی کی خراب صورتحال کا نوٹسوزیراعلیٰ پنجاب کا ملتان کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی کی خراب صورتحال کا نوٹس CMPunjab UsmanBuzdar VisitMultan Multan PunjabGovt PTI UsmanAKBuzdar GOPunjabPK CMPunjabPK PTICPOfficial PTIOfficialMTN Fayazchohanpti
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جاوید آفریدی کو ایوارڈ دینے کا معاملہ قائمہ کمیٹی کے سپردمشاہداللہ خان نے کہا کہ ہر جگہ آپ دوست کو نواز دیتے ہیں، کوئی پوشیدہ خدمت ضرور موجود ہوتی ہے، یہ بہت زیادتی ہے،اس ایوارڈ پر ایوان کی طرف سے ناپسندیدگی کا اظہار ہونا چاہیے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جاوید آفریدی کو ستارہ امتیاز دینے کا معاملہ قائمہ کمیٹی کے سپرد کر دیا گیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) سینیٹ نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی کو ستارہ امتیاز دینے کا معاملہ متعلقہ قائمہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ کمیٹی کا سی سی پی او لاہور کو برطرف کرنے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوسٹی پولیس چیف نے پیش نہ ہوکر استحقاق مجروح کیا، چیئرمین سینیٹ کمیٹی برائے انسانی حقوق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »