انسانی حقوق کمیٹی نے سی سی پی او لاہور کے سمن جاری کر دیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انسانی حقوق کمیٹی نے سی سی پی او لاہور کے سمن جاری کر دیے ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق آج سینیٹ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس میں لنک روڈ زیادتی کیس پر گفتگو کی گئی، جس کے بعد چیئرمین کمیٹی مصطفیٰ نواز کھوکھر نے سی سی پی او لاہور کو طلب کرنے کا سمن جاری کر دیا۔کمیٹی کے چیئرمین کا کہنا تھا کہ ہم نے سی سی پی او کو کمیٹی میں ذاتی حیثیت میں طلب کیا تھا، کیا سی سی پی او لاہور آسمان سے اتر کر آئے ہیں؟ اعلیٰ حکام یہاں شریک ہیں اور سی سی پی او نہیں آئے؟ ان کی عدم حاضری قابل قبول نہیں، استحقاق مجروح ہوتا...

مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا سی سی پی او لاہور کی جگہ فیصل سلطان کمیٹی کو بریف کرنے آئے، فیصل سلطان نے کمیٹی کو بتایا کہ چیف جسٹس ہائی کورٹ کے پاس سی سی پی او کی تعیناتی کا کیس ہے۔سینیٹر عثمان کاکڑ نے کہا کہ سی سی پی او ڈائیلاگ والا ہے، وہ کام کا بندہ نہیں، پارلیمنٹ کی بالا دستی کا معاملہ ہے کہ سی سی پی او کو طلب کیا جائے، اور ان کو معطل کر کے سزا دی جائے، سی سی پی او سیاسی جماعت پر حملہ آور ہوتے ہیں اور بدمعاشوں کے سامنے جھک جاتے ہیں۔ اس پر عائشہ فاروق نے کہا کہ یہی وجہ ہے سی سی پی او نے زیادتی...

خیال رہے کہ سی سی پی او نے کہا تھا کہ زیادتی کا نشانہ بننے والی خاتون کو رات کو اکیلے نہیں نکلنا چاہیے تھا اور گاڑی میں پٹرول چیک کرنا چاہیے تھا۔ وہ اپنے بیان پر معافی بھی مانگ چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ کمیٹی کا سی سی پی او لاہور کو برطرف کرنے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوسٹی پولیس چیف نے پیش نہ ہوکر استحقاق مجروح کیا، چیئرمین سینیٹ کمیٹی برائے انسانی حقوق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

درندوں کے انسانی حقوق نہیں ہوتے،سینیٹر فیصل جاوید | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

درندوں کے انسانی حقوق نہیں ہوتے سرعام پھانسی اولین ترجیح ہے سینیٹر فیصل جاویداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رہنما اور سینیٹر فیصل جاوید نے کہاہے کہ زیادتی کرنے والے انسان کہلانے کے لائق نہیں ، درندوں کے انسانی حقوق نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سی سی پی او صاحب کے غیر ذمہ دارانہ بیان پر حکومت کی سی سی پی او لاہور کو سپورٹ کیوں۔۔؟؟
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے سی سی پی او لاہور کو لانے کی وجہ بتادیایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سی سی پی او لاہور کو لانے کی ضرورت اس لیے پڑی کہ لاہور میں پولیس نچلی سطح پر قبضہ گروپوں سے ملی ہوئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مریم نواز نے سی سی پی او کے بارے میں حکومت سے اہم سوال پوچھ لیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )رہنما مسلم لیگ (ن) مریم نواز نے کہا ہے کہ موٹروے پرشرمناک اور اندوہناک واقعے سے عوام بالخصوص خواتین ہل کررہ گئی ہیں، پہلی حکومت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »