’کیا لاہور کے سی سی پی او آسمان سے اترے ہیں؟‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سی سی پی او لاہور عمر شیخ: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کے سامنے پیش نہ ہونے پر ان کے خلاف تحریک استحقاق جمع کروانے کا اعلان

خیال رہے کہ گزشتہ ہفتے لاہور سیالکوٹ موٹروے پر لاہور کے علاقے گجرپورہ میں 2 مسلح افراد نے ایک خاتون کو اس وقت گینگ ریپ کا نشانہ بنایا تھا جب وہ وہاں گاڑی بند ہونے کی وجہ سے مدد کی منتظر تھی۔سی سی پی او لاہور نے اس واقعے کے بعد متاثرہ خاتون پر ہی سوال اٹھا دیے تھے کہ وہ رات گئے گھر سے کیوں نکلیں۔

اس اجلاس میں آئی جی موٹر وے کلیم امام پیش ہوئے جس پر کمیٹی کے سربراہ نے کہا کہ اگر آئی جی رینک کا افسر پارلیمان کے بلانے پر اجلاس میں شریک ہوسکتا ہے تو پھر ڈی آئی جی کیوں نہیں اور کیا سی سی پی او لاہور ’آسمان سے اترے ہیں۔‘ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کے اجلاس کا جو ایجنڈا جاری کیا گیا تھا اس کے مطابق سی سی پی او لاہور کو سابق حکمراں جماعت پاکستان مسلم لیگ نواز کے سینیٹر پرویز رشید کی طرف سے لاہور میں مریم نواز کی نیب میں پیشی کے موقع پر ہونے والے احتجاج میں پارٹی کارکنوں پر انسداد دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے کے حوالے سے طلب کیا گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انسانی حقوق کمیٹی نے سی سی پی او لاہور کے سمن جاری کر دیےسینیٹ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے سی سی پی او لاہور عمر شیخ کے سمن جاری کر دیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان نے سی سی پی او لاہور کو لانے کی وجہ بتادیایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ سی سی پی او لاہور کو لانے کی ضرورت اس لیے پڑی کہ لاہور میں پولیس نچلی سطح پر قبضہ گروپوں سے ملی ہوئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سی سی پی او لاہور عمر شیخ کون ہیں؟ - BBC News اردوجنوبی پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل خان پور سے تعلق رکھنے والے عمر شیخ آج کل خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ ایل ہیں! یار بی بی سی کو کوئی خاص تکلیف نظر آتی ہے شیخ عمر سے۔ BBC knows everything about Pakistan's past and present at the risk of forgetting it own. Tell us about your PM's dad ditching poms for frogs 🐸
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

قومی اسمبلی شہباز شریف کی دبنگ انٹری سی سی پی او لاہور پر تنقیدقومی اسمبلی، شہباز شریف کی دبنگ انٹری، سی سی پی او لاہور پر تنقید دیامر بھاشا ڈیم پر سابقہ حکومتوں نے 86 ارب 68 کروڑ جبکہ موجودہ حکومت نے اب تک 64 ارب روپے خرچ کئے ہیں NawazRazaPK pmln_org MediaCellPPP president_pmln NAofPakistan pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

رضا ربانی کا سی سی پی او لاہور کی برطرفی کا مطالبہاپنے ایک بیان میں انھوں نے کہا کہ سی سی پی او کو ہٹانا اس سوچ کے منہ پر طمانچہ ہوگا جو تمام جرائم کے پیچھے کارفرما ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ کمیٹی کا سی سی پی او لاہور کو برطرف کرنے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوسٹی پولیس چیف نے پیش نہ ہوکر استحقاق مجروح کیا، چیئرمین سینیٹ کمیٹی برائے انسانی حقوق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »