ایل او سی پراشتعال انگیزی: سینئربھارتی سفارتکارکی دفترخارجہ طلبی - Pakistan - Aaj.tv

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایل او سی پر اشتعال انگیزی:سینئربھارتی سفارتکا کی دفترخارجہ طلبی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

اسلام آباد:بھارتی قابض افواج کی جانب سے مسلسل سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزیوں پر سینئر بھارتی سفارتکار کودفتر خارجہ طلب کرکے پاکستان کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق 17 ستمبر کو تتہ پانی ور جند روٹ سیکٹرز پر فائرنگ کے نتیجے میں 2 خواتین سمیت 3 افراد زخمی ہوئے تھے، بھارتی فوج مسلسل لائن آف کنٹرول پر سیز فائرمعاہدے کی خلاف ورزی کرررہی ہے، جس پر بھارتی ہائی کمیشن کے سینئر سفارتکار کو دفتر خارجہ طلب کر کے شدید احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ ترجمان دفترخارجہ نے احتجاجی مراسلہ تھماتے ہوئے واضح کیا کہ بھارتی اشتعال انگیزیاں خطے میں امن کیلئے خطرہ ہیں، ان حرکتوں سے بھارت مقبوضہ کشمیر کی صورتحال سے دنیا کی توجہ نہیں ہٹا سکتا۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ رواں برس بھارت نے اب تک فائر بندی انتظام کی 2280 خلاف ورزیاں کیں، بھارتی اشتعال انگیزیوں میں 18 معصوم شہری شہید اور 183 شدید زخمی ہو چکے ہیں، بھارت کا شہریوں کو جان بوجھ کر نشانہ بنانا قابل مذمت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انسانی حقوق کمیٹی نے سی سی پی او لاہور کے سمن جاری کر دیےسینیٹ کمیٹی برائے انسانی حقوق نے سی سی پی او لاہور عمر شیخ کے سمن جاری کر دیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سینیٹ کمیٹی کا سی سی پی او لاہور کو برطرف کرنے کا مطالبہ - ایکسپریس اردوسٹی پولیس چیف نے پیش نہ ہوکر استحقاق مجروح کیا، چیئرمین سینیٹ کمیٹی برائے انسانی حقوق
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

’کیا لاہور کے سی سی پی او آسمان سے اترے ہیں؟‘ - BBC News اردوانسانی حقوق سے متعلق سینیٹ کی قائمہ کمیٹی نے لاہور سیالکوٹ موٹروے ریپ کے مقدمے میں طلب کیے جانے کے باوجود کپیٹل سٹی پولیس افسر لاہور عمر شیخ کے پیش نہ ہونے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بچہ حوالگی کیس لاہو ر ہائیکورٹ نے سی سی پی او عمر شیخ کو طلب کرلیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے بچہ حوالگی کیس میں سی سی پی او لاہورعمر شیخ کوذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ googletag.cmd.push(function()
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل: کیبل آپریٹرز کی پی سی بی کو کامیابی کیلئے تعاون کی یقین دہانیخالد آرائیں نے کہا کہ پی سی بی اور کیبل آپریٹرز کے معاہدے سے پاکستان میں ڈیجیٹلائزیشن کو فروغ ملے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی اورپی ایس ایل کے انٹرنیشنل میڈیارائٹس ہولڈر کامعاہدہ ختم - Sports - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »