اپوزیشن کی اے پی سی کا ایجنڈا صرف لوٹ مار کو تحفظ دینا ہے: فیاض الحسن چوہان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے آل پارٹیز آف کرپشن کل ہوگی، اپوزیشن کی اے پی سی کا ایجنڈا صرف لوٹ مار کو تحفظ دینا ہے، آل شریف اور آل زداری کی ایک ہی کہانی ہے۔ فیاض الحسن چوہان

نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا فیٹف قوانین پر اپوزیشن نے بلیک میل کرنے کی کوشش کی، اپوزیشن کی کچھ دو کچھ لو کی پالیسی ناکام ہوچکی، اپوزیشن جماعتوں کو لگتا ہے فیٹف پر حکومت سمجھوتہ کریگی، ان لوگوں کو جگ ہنسائی کے علاوہ کچھ حاصل نہیں ہوگا۔

وزیراطلاعات پنجاب نے بیگم صفدر اعوان پر بھی تنقید کی اور کہا جس بھی کام میں مریم صفدر نے ہاتھ ڈالا وہ جگ ہنسائی کا باعث بنا، مریم صفدر جس کام پر ہاتھ رکھیں گی اس کا بیڑہ غرق ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا نواز شریف مفرور اور اشتہاری ہیں، نواز شریف کی سیاست ختم ہوچکی، شہباز شریف اپنی سیاست خطرے میں نہیں ڈالیں گے، شہباز شریف کے معاملات سیٹ ہیں، شہباز شریف کو اپنی اور بیٹے کی فکر ہے، ان کو اے پی سی سے کیا لینا...

فیاض الحسن چوہان کا کہنا تھا مولانا کو اب حلوہ نہیں احتساب کا جلوے دکھائی گا، وزیراعظم ملکی خزانے کو حلوہ نہیں سمجھتے، وزیراعظم کھاتے ہیں نہ کھانے دیتے ہیں، اگر کوئی منفی سیاسی سرگرمی ہوئی تو نتائج سخت ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلاول کی نواز شریف کو اے پی سی میں آن لائن شرکت کی دعوت - ایکسپریس اردومیاں نواز شریف نے اے پی سی میں آن لائن شرکت کی دعوت قبول کرلی، پیپلز پارٹی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

'پاکستان کی ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کی قانون سازی مکمل'لاہور : وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایف اےٹی ایف کی گرے لسٹ سےنکلنےکی قانون سازی مکمل کرلی ،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی نواز شریف کو اپوزیشن کی اے پی سی میں ورچوئل شرکت کی دعوت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا نواز شریف کو فون، اے پی سی میں شرکت کی دعوتلاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے اور ان کی صحت کے بارے میں دریافت کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا نواز شریف کو فون اے پی سی میں شرکت کی دعوت(18 ستمبر 2020): چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سابق وزیراعظم نواز شریف کو ٹیلیفون کیا ہے۔بلاول بھٹو نے نواز شریف سے ان کی صحت سے متعلق خیریت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف نے اے پی سی میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی دعوت قبول کرلینواز شریف نے اے پی سی میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی دعوت قبول کرلی NawazSharif APC VideoLink BilawalBhutto Invitation pid_gov MoIB_Official MediaCellPPP pmln_org BBhuttoZardari
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »