سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خاتمے کیلئے متحرک، 3 ماہ کے دوران 142 دہشت گرد ہلاک

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کے خاتمے کیلئے متحرک، 3 ماہ کے دوران 142 دہشت گرد ہلاک arynewsurdu

حالیہ بڑھتی دہشت گردی کے خلاف سیکورٹی فورسز نے بے شمار آپریشنز کئے ، 3ماہ میں نا صرف دہشت گردوں اور سہولت کاروں کو گرفتار کیا بلکہ متعدد حملے ناکام بنائے۔

سیکورٹی فورسز نے مجموعی طور پر 6 ہزار 921 آپریشنز کے دوران 142 دہشت گردوں کو ہلاک اور 1 ہزار 007 کو گرفتار کیا۔ خیبر پختونخوا میں 1 ہزار 960 آپریشنز اور 1ہزار 516 ایریا ڈومینیشن آپریشن ، 301 انٹیلی جنس بیسڈآپریشنزاور 143ایریا سینیٹائزیشن کیے گئے، آپریشنز کے دوران 98 دہشت گردوں کو ہلاک اور 540کو گرفتار کیا گیا۔

بلوچستان میں 3 ہزار 414 آپریشنز،2 ہزار 980 ایریا ڈومینیشن آپریشن ، 67 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز،367 ایریا سینیٹائزیشن آپریشن کیے گئے۔سیکورٹی فورسز نے سندھ میں752انٹیلی جنس بیسڈآپریشنز میں 3دہشت گردوں کوہلاک اور 344کو گرفتارکیاگیا جبکہ پنجاب میں165انٹیلی جنس بیسڈآپریشنزمیں ایک دہشت گرد کو ہلاک کیا اور 11کوگرفتار کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Security forces pahly Pakistan ki jaron ko tu kat lain

mukammal nakami hay adaro ki qnk saray adaray ek banday ke peechay lagay howe hn mulk k khak hifazat karengay

ھاھاھاھاھاھاھ

Allahu Akbar Dua hai Allah meri pak afvaj ki qadam qadam pe madadd frmaye Aameen💐 Real heroes of Pakistan💯💕 Pakistan Armed Forces💪💯 Love Pakistan😘💚💕

کوئی ثبوت نہیں کوئی چیز عوام کے سامنے نھیں لے بس جھوٹ پے جھوٹ

یہ اے آر وائی نے جو نقشہ دیا ہے کیا وہ پاکستان کا نقشہ ہے

کیا غداری ایک تمغہ ھے جو فوج کے افسر اور جوان خوشی سے قبول کرتے ھیں؟ اگر ایسا نہیں تو کون لوگ ھیں جو غدار اور کرپٹ افسروں کو بچا رھے ھیں۔۔۔۔

تو ادھر ادھر کی نہ بات کر یہ بتا کہ قافلہ کیوں لٹا مجھے رہزنوں سے گلا نہیں تری رہبری کا سوال ہے

اللہ جانے کون معصوم دہشت گردی کے نام پر مارے گۓ ہونگے ۔۔جس ملک میں عمران خان ،شہباز گل اور ارشد شریف جیسوں کو دہشت گرد قرار دے دیا جاۓ وہاں کوئ بھی دہشت گردی کے نام پر مارا جا سکتا ہے ۔

یہی 142 جرنیل لٹکائے جائیں تو پاکستان بہتری طرف شاہین سے زیادہ پرواز کرے گا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئٹہ سے گرفتار دہشت گرد خاتون کے شوہر اور سسر سے متعلق ہوشربا انکشافکوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) کوئٹہ سے گرفتار ہونیوالی دہشت گرد خاتون کے شوہر اور سسر سے متعلق ہوشربا انکشاف ہوا ہے کہ وہ دونوں بھی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کے نجانے کیوں ماہل ایک مجبور ماں اور بیٹی ھے اس پر یہ الزام سمجھ سے بالاتر ہے الزام لگانا آ سان ثبوت پیش کرنا مشکل بلوچ خواتین کے ساتھ یہ ظلم افسوس انسانی حقوق کہاں غائب ھوجاتی ھے اس کے لاپتہ خاندان کا علم حامد میر صاحب کو ضرور ھو گا.. پیسے کی لالچی اور بغض نے نام نہاد بلوچوں کو اندھا کر دیا ہے حالانکہ سارا پیسہ بلوچستان کے سیاست دانوں کو ہی ملتا تھا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لکی مروت: کراچی پولیس آفس حملے میں شامل دہشت گرد کے گھر پر چھاپہلکی مروت میں، کراچی پولیس آفس حملے کے دہشت گرد کفایت اللہ کے گھر پر چھاپہ مارا گیا، چھاپے کے دوران کفایت اللہ کے گھر والوں سے تفتیش کی گئی۔ Why are you treating his family for his sins, when have nothing to do with it, why don't you arrest those people who have trained them and send them their, how is that possible that this people goes inside police office with this much guns and they could not notice them. حیرت ہے حامد میر صاحب کو پتہ ہی نہیں چلا کہ 3 ماہ سے لاپتہ افراد میں شامل ہے... حامد میر صاحب تو پھر بیمان کشمیری ہیں.. جو کشمیری عوام کو بھی دھوکہ دے رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دہشت گرد حملے کے بعد آج سے کراچی پولیس آفس کو بحال کردیا جائے گاکراچی : دہشت گرد حملے کے بعد کراچی پولیس آفس کو آج سے دوبارہ فعال کر دیا جائے گا، کے پی او سیکیورٹی کو بھی مزید سخت کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی پولیس آفس حملے میں ہلاک دہشت گرد زالانور سے متعلق اہم انکشافاتکراچی : کراچی پولیس آفس حملے میں ہلاک دہشتگرد زالانور سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ دہشت گرد زالانورافغانستان سےگزشتہ ماہ پاکستان آیا تھا بس کر دو ڈرامہ فلاپ ہو گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دہشت گردی کیخلاف پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں: سعودی عربسعودی عرب نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف برادر اسلامی ملک پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس سے دہشت گردی کی دفعات خارجاسلام آباد : انسداد دہشت گردی عدالت نے عمران خان کیخلاف پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس سے دہشت گردی کی دفعات خارج کردیں۔ اللہ کے فضل و کرم سے عمران خان صاحب سرخرو امپورٹڈ غداروں لیٹروں اس امپورٹڈ گندگی کے سہولتکاروں کا منہ کالا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »