کوئٹہ سے گرفتار دہشت گرد خاتون کے شوہر اور سسر سے متعلق ہوشربا انکشاف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) کوئٹہ سے گرفتار ہونیوالی دہشت گرد خاتون کے شوہر اور سسر سے متعلق ہوشربا انکشاف ہوا ہے کہ وہ دونوں بھی دہشت گرد اور کالعدم تنظیم کے

نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق کاﺅنٹر ٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ نے کوئٹہ میں کارروائی کرتے ہوئے دہشت گرد خاتون ماہل بلوچ کو گرفتار کیا تھا جس کے قبضے سے خود کش جیکٹ اور 4 کلو گرام بارودی مواد برآمد کیا گیا۔ اب اس کے شوہر اور سسر سے متعلق بھی سنسنی خیز انکشاف ہوا ہے۔

بتایا گیا ہے کہ ماہل بلوچ کے شوہر اور سسر بھی دہشت گرد ہیں جن کا کالعد م بی ایل ایف کے عسکری ونگ سے تعلق ہے۔ سسر ماسٹر محمد حسین کالعدم بی این ایم کی مرکزی کمیٹی سے ہے جبکہ شوہر بیباگار بلوچ کے کالعدم تنظیم کے کمانڈروں واحد بخش قمبر، ڈاکٹراللہ نذر شام، دلیپ شکاری اور بی این ایم کے چئیرمین غلام نبی ہیبتان سےقریبی تعلقات رہے۔سال 2016ء میں بیباگار اور اس کا بھائی نوکب آپس میں پیسے اور ہتھیاروں کی لڑائی میں مارے گئے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اس کے لاپتہ خاندان کا علم حامد میر صاحب کو ضرور ھو گا.. پیسے کی لالچی اور بغض نے نام نہاد بلوچوں کو اندھا کر دیا ہے حالانکہ سارا پیسہ بلوچستان کے سیاست دانوں کو ہی ملتا تھا

نجانے کیوں ماہل ایک مجبور ماں اور بیٹی ھے اس پر یہ الزام سمجھ سے بالاتر ہے الزام لگانا آ سان ثبوت پیش کرنا مشکل بلوچ خواتین کے ساتھ یہ ظلم افسوس انسانی حقوق کہاں غائب ھوجاتی ھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچ خاتون کے لاپتہ ہونے کا پروپیگنڈا، خاتون خودکش حملہ آور نکلیکوئٹہ سے گرفتار خودکش حملہ آور خاتون سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے، خاتون کے لاپتہ ہونے کا جھوٹا پروپیگنڈا بھی کیا گیا۔ یہ سب جھوٹ ہیں خودکش حملہ آور پکڑا نہیں جاتا why dont you people ashamed of laying?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ لیڈیز پارک سے گرفتارخود کش حملہ آور خاتون سے متعلق ہوشربا انکشافاتکوئٹہ: (دنیا نیوز) سیٹلائیٹ ٹاؤن لیڈیز پارک سے گرفتار خود کش حملہ آور خاتون ماہل بلوچ کے شوہر بیباگار بلوچ کا تعلق بھی بی ایل ایف کے عسکری ونگ سے ہے جبکہ خاتون کے سسر ماسٹر محمد حسین کا تعلق بی این ایم کی مرکزی کمیٹی سے ہے۔ ہمارا میڈیا بی ایل ایف کے سرپرستوں کے بارے میں کیوں خاموش ہے۔ بھارت، اسرائیل اور سی آئی اے وغیرہ کے بارے میں حامد میر صاحب متنازعہ شخصیت ہیں جو لاپتہ افراد کے ثبوت فراہم نہیں کرتے سنی سنائی باتوں کو آگے پھلا دیتے ہیں جو فساد کا باعث بن رہی ہیں.. حامد میر صاحب کو چاہیے خدا کا واسطہ ریاست پاکستان پر رحم کریں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کوئٹہ لیڈیز پارک سے گرفتارخود کش حملہ آور خاتون سے متعلق ہوشربا انکشافاتکوئٹہ لیڈیز پارک سے گرفتارخود کش حملہ آور خاتون سے متعلق ہوشربا انکشافات مزید تفصیلات ⬇️ Quetta LadiesPark Terrorist Arrest Twitter BFL Weapons Commander
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ سے گرفتار خاتون خودکش بمبار سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے - ایکسپریس اردوملزمہ کا شوہر اور سسر بھی بلوچ عسکریت پسندوں میں شامل ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کے پی او آفس حملے کے دہشت گرد کے گھر پر چھاپہ، اہل خانہ کے اہم انکشافاتپولیس کا کہنا ہے کہ دہشت گرد کفایت اللّٰہ کے گھر والوں سے تفتیش کی گئی۔ تفصیلات: DailyJang KPOAttack
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی پولیس آفس پر حملہ : ڈی آئی جی ساؤتھ کا اہم انکشافکراچی : ڈی آئی جی ساؤتھ عرفان بلوچ نے انکشاف کیا ہے کہ ملزمان نے کم ازکم ایک ماہ تک ریکی کی ، دہشت گرد جہاں سے آئے عام آدمی نہیں آسکتا۔ فریال ٹال پور کا یہ کتا صرف بے گناہوں کو ہی مار سکتا ہے اپنا دفتر تک نہ بچا سکا Everything was planned. Due to elections اچھا مذاق ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »