کراچی پولیس آفس حملے میں ہلاک دہشت گرد زالانور سے متعلق اہم انکشافات

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی پولیس آفس حملے میں ہلاک دہشت گرد زالانور سے متعلق اہم انکشافات arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق کراچی پولیس آفس حملے میں ہلاک دہشت گردوں کی تحقیقات جاری ہے۔

ذرائع نے بتایا کہ کے پی او حملے میں ہلاک دہشتگردزالانورافغانستان سےگزشتہ ماہ پاکستان آیاتھا، ہلاک دہشت گرد زالا نور کی عمر 20 سال تھی۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ ہلاک دہشتگردزالا نورغلام خان بارڈرسےوزیرستان میں داخل ہواتھا، اس نے غلام خان بارڈرپرنادراوین سے شناختی کارڈ کیلئے رابطہ کیاتھا۔ یاد رہے صوبہ خیبر پختونخواہ کے شہر لکی مروت میں، کراچی پولیس آفس حملے کے دہشت گرد کفایت اللہ کے گھر پر چھاپہ مارا گیا تھا ، چھاپے کے دوران کفایت اللہ کے گھر والوں سے تفتیش کی گئی۔

ڈی پی او کے مطابق کفایت اللہ گھر سے 3 ماہ قبل فرار ہو گیا تھا، گھر والوں کو علم نہیں تھا کہ کفایت اللہ کہاں چلا گیا، کراچی پولیس دفتر پر حملے کے بعد خاندان والوں کو پتہ چلا کہ کفایت اللہ پاکستان میں ہی تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

بس کر دو ڈرامہ فلاپ ہو گیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہشت گرد ایک ماہ تک ریکی کرتے رہے حملے میں استعمال شدہ کار کا مالک گرفتارکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) کراچی پولیس آفس پر حملہ کرنے والے دہشت گرد جائے وقوعہ کی ایک ماہ تک ریکی کرتے رہے، پولیس نے حملے میں استعمال شدہ کار کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی پولیس آفس پر حملے کے بعد پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیوں میں تیزی، 8 دہشت گرد گرفتارلاہور : کراچی پولیس آفس پر حملے کے بعد پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیوں میں تیزی آگئی، آپریشن کے دوران 8 دہشت گرد گرفتار کرلئے گئے۔ ARYNEWSOFFICIAL ARYNEWSOFFICIAL This tom & Jerry's game has been obsolete. People are much aware of actual and fake terrorism.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کے پی او حملہ : حملے کے وقت 100سے زائد نمبر مشکوک قرارگزشتہ روز کراچی پولیس آفس پر حملے کی تحقیقات میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پولیس کو دہشت گردوں کے زیر استعمال گاڑی کے بارے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لکی مروت: کراچی پولیس آفس حملے میں شامل دہشت گرد کے گھر پر چھاپہلکی مروت میں، کراچی پولیس آفس حملے کے دہشت گرد کفایت اللہ کے گھر پر چھاپہ مارا گیا، چھاپے کے دوران کفایت اللہ کے گھر والوں سے تفتیش کی گئی۔ Why are you treating his family for his sins, when have nothing to do with it, why don't you arrest those people who have trained them and send them their, how is that possible that this people goes inside police office with this much guns and they could not notice them. حیرت ہے حامد میر صاحب کو پتہ ہی نہیں چلا کہ 3 ماہ سے لاپتہ افراد میں شامل ہے... حامد میر صاحب تو پھر بیمان کشمیری ہیں.. جو کشمیری عوام کو بھی دھوکہ دے رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دہشت گرد حملے کے بعد آج سے کراچی پولیس آفس کو بحال کردیا جائے گاکراچی : دہشت گرد حملے کے بعد کراچی پولیس آفس کو آج سے دوبارہ فعال کر دیا جائے گا، کے پی او سیکیورٹی کو بھی مزید سخت کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دہشت گردی میں اچانک اضافہ انٹیلی جنس کی ناکامی کو ظاہر کرتا ہے: عمران خانلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کراچی پولیس آفس پر حملے کی شدید مذمت کی، کہتے ہیں دہشت گردی میں اچانک اضافہ انٹیلی جنس کی ناکامی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »