لکی مروت: کراچی پولیس آفس حملے میں شامل دہشت گرد کے گھر پر چھاپہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لکی مروت: کراچی پولیس آفس حملے میں شامل دہشت گرد کے گھر پر چھاپہ ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لکی مروت کا کہنا ہے کہ لکی مروت میں کراچی پولیس آفس حملے کے دہشت گرد کفایت اللہ کے گھر پر چھاپہ مارا گیا۔

ڈی پی او کے مطابق کفایت اللہ گھر سے 3 ماہ قبل فرار ہو گیا تھا، گھر والوں کو علم نہیں تھا کہ کفایت اللہ کہاں چلا گیا، کراچی پولیس دفتر پر حملے کے بعد خاندان والوں کو پتہ چلا کہ کفایت اللہ پاکستان میں ہی تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

حیرت ہے حامد میر صاحب کو پتہ ہی نہیں چلا کہ 3 ماہ سے لاپتہ افراد میں شامل ہے... حامد میر صاحب تو پھر بیمان کشمیری ہیں.. جو کشمیری عوام کو بھی دھوکہ دے رہے ہیں

Why are you treating his family for his sins, when have nothing to do with it, why don't you arrest those people who have trained them and send them their, how is that possible that this people goes inside police office with this much guns and they could not notice them.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی پولیس آفس پر دہشت گردوں کا حملہ کیسے ناکام بنایا گیا ؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئیکراچی : کراچی پولیس آفس پر دہشت گردوں کے حملے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی، جس میں بتایا ایک دہشت گرد نے خود کو دھماکے سے اڑایا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی پولیس آفس پر حملہ:مارے گئے 2 دہشتگردوں کے خاندانوں کی تلاشپولیس نے کراچی پولیس آفس پر حملے کے دوران آپریشن میں مارے گئے 2 دہشت گردوں کے خاندانوں کی تلاش شروع کر دی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسینشہباز شریف کا کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین Read News KarachiPoliceOffice Terrorists TerroristAttack KarachiAttack SindhGovt Pakistan ShahbazSharif sindhpolicedmc8 MuradAliShahPPP CMShehbaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین۔شہباز شریف کا کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین۔ مزید تفصیلات ⬇️ KarachiPoliceOffice Terrorists TerroristAttack KarachiAttack SindhGovt Pakistan ShahbazSharif sindhpolicedmc8 KarachiPolice_ OfficialDGISPR MuradAliShahPPP CMShehbaz
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دہشتگردوں کی ہلاکت کے بعد افسران و جوانوں کے فلک شگاف نعرے، ویڈیو دیکھیںکراچی پولیس آفس پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے دہشت گردوں کے Diversion tactics All planted 🤣 Very nice
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی پولیس آفس پر حملے کے بعد پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیوں میں تیزی، 8 دہشت گرد گرفتارلاہور : کراچی پولیس آفس پر حملے کے بعد پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیوں میں تیزی آگئی، آپریشن کے دوران 8 دہشت گرد گرفتار کرلئے گئے۔ ARYNEWSOFFICIAL ARYNEWSOFFICIAL This tom & Jerry's game has been obsolete. People are much aware of actual and fake terrorism.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »