دہشت گرد حملے کے بعد آج سے کراچی پولیس آفس کو بحال کردیا جائے گا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دہشت گرد حملے کے بعد آج سے کراچی پولیس آفس کو بحال کردیا جائے گا arynewsurdu

کراچی : دہشت گرد حملے کے بعد کراچی پولیس آفس کو آج سے دوبارہ فعال کر دیا جائے گا، کے پی او سیکیورٹی کو بھی مزید سخت کردیا گیا ہے۔

اس حوالے سے آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے بتایا ہے کہ کہ کے پی او کے بیشتر سیکشن آج سے فعال ہوں گے ، دہشت گرد حملے کے بعد کے پی او کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ غلام نبی میمن نے کہا تھا کہ وقوعے کی تفتیش کے لیئے ہائی پاورڈ کمیٹی تشکیل دیدی ہے،وقوعے کے شہیدوں کے ورثاء کا خیال رکھا جائے اور تمام زخمیوں کو معیاری طبی سہولیات فراہم کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی پولیس آفس پر دہشت گردوں کا حملہ کیسے ناکام بنایا گیا ؟ ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئیکراچی : کراچی پولیس آفس پر دہشت گردوں کے حملے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آگئی، جس میں بتایا ایک دہشت گرد نے خود کو دھماکے سے اڑایا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دہشت گردوں کے زیر استعمال گاڑی کے پہلے مالک کی ضمانت منظورگاڑی دہشت گردوں تک کیسے پہنچی؟ اس حوالے سے تحقیقات کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات جانیے: KPO karachipoliceattack KPOAttack DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لکی مروت: کراچی پولیس آفس حملے میں شامل دہشت گرد کے گھر پر چھاپہلکی مروت میں، کراچی پولیس آفس حملے کے دہشت گرد کفایت اللہ کے گھر پر چھاپہ مارا گیا، چھاپے کے دوران کفایت اللہ کے گھر والوں سے تفتیش کی گئی۔ Why are you treating his family for his sins, when have nothing to do with it, why don't you arrest those people who have trained them and send them their, how is that possible that this people goes inside police office with this much guns and they could not notice them. حیرت ہے حامد میر صاحب کو پتہ ہی نہیں چلا کہ 3 ماہ سے لاپتہ افراد میں شامل ہے... حامد میر صاحب تو پھر بیمان کشمیری ہیں.. جو کشمیری عوام کو بھی دھوکہ دے رہے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی حملہ تمام ریلوے اسٹیشنز پر سیکیورٹی ہائی الرٹکراچی حملہ، تمام ریلوے اسٹیشنز پر سیکیورٹی ہائی الرٹ KarachiAttack Karachi_Police_Office Karachi RailwayStation SecurityHighAlert MoIB_Official GovtofPakistan SindhCMHouse Detail News👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسینشہباز شریف کا کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین Read News KarachiPoliceOffice Terrorists TerroristAttack KarachiAttack SindhGovt Pakistan ShahbazSharif sindhpolicedmc8 MuradAliShahPPP CMShehbaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »