عمران خان کیخلاف پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس سے دہشت گردی کی دفعات خارج

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کیخلاف پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس سے دہشت گردی کی دفعات خارج مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق انسداددہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج جواد عباس حسن نے پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس کی سماعت کی۔انسداددہشت گردی عدالت نے فیصلہ سناتے ہوئے عمران خان کے خلاف 2کیسوں میں دہشت گردی کی دفعات حذف کردیں۔انسداد دہشت گردی عدالت نے دہشت گردی کی دفعات نکال کر کیس سیشن کورٹ کو بھیج دیا۔

وکیل نعیم حیدر پنجوتھہ،انتظار حسین پنجوتھہ ایڈووکیٹ نے دہشت گردی کی دفعات حذف کرنے کی درخواست دی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللہ کے فضل و کرم سے عمران خان صاحب سرخرو امپورٹڈ غداروں لیٹروں اس امپورٹڈ گندگی کے سہولتکاروں کا منہ کالا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کیخلاف پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس سے دہشتگردی کی دفعات خارجاسلام آباد: (دنیا نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف پی ٹی وی اور پارلیمنٹ حملہ کیس سے دہشتگردی کی دفعات خارج کر دیں۔ WaqarS25858813 TariqueBashirM ماشاءاللہ یہی تو ہے لاڈلا پن یعنی جو بندہ سرکاری عمارتوں پر حملہ اور ہو وہ معصوم ہوتا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف دو مقدمات سے انسداد دہشتگردی کی دفعات حذف2014 میں پی ٹی آئی کے دھرنے میں پی ٹی وی،اور پارلیمنٹ پر حملے کے مقدمات درج ہوئے تھے دہشت گردی کی دفعات تو صرف شودروں کے واسطے رہ گئی ہیں براہمن اس سے مستثنیٰ قرار دیے جاتے ہیں ۔۔ Shame and condemn attitude/behavior, bad governance یہ ملک کسی جج کے باپ کا نہیں ہے جو مرضی سے کیس خارج کرتے ہیں۔ اگر کوئی اور پارلیمنٹ پر حملہ کرے تو کیا اسے بھی ایسے ریلیف ملیں گے۔ ججز کو چاہیئے قانون کے مطابق فیصلے کریں۔ نہ کہ مجرموں کو جرم ثابت ہونے کے بعد اپنی مرضی سے ریلیف دیں۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دہشت گردی میں اچانک اضافہ انٹیلی جنس کی ناکامی کو ظاہر کرتا ہے: عمران خانلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کراچی پولیس آفس پر حملے کی شدید مذمت کی، کہتے ہیں دہشت گردی میں اچانک اضافہ انٹیلی جنس کی ناکامی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی پولیس آفس پر حملےکا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درجمقدمہ صدر تھانے کے ایس ایچ او کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، مقدمے میں دہشت گردی، قتل اور اقدام قتل سمیت دیگر دفعات شامل ہیں Nominate these traitors.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی ایک اور درخواست تیارلاہور:(دنیا نیوز) لاہور ہائیکورٹ میں دہشتگردی کے مقدمے میں چیئرمین پی ٹی آئی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست تیار کر لی گئی۔ اس نے تو جیل بھرنی تھی اب یہ لنگڑا بھاگ کیوں رہا ہے I c😌🫨😦🦫🌹🌹🥪🍳
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ہر پاکستانی جان چکا ہے کہ یہ الیکشن سے کیوں بھاگ رہے ہیں: عمران خانہر پاکستانی جان چکا ہے کہ یہ الیکشن سے کیوں بھاگ رہے ہیں: عمران خان Lahore PTI ImranKhan Elections2023 SHABAZGIL ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »