سیالکوٹ واقعہ: وزیراعظم کا ملک عدنان کے لیے تمغہ شجاعت کا اعلان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ واقعہ میں سری لنکن شہری کو جتھے سے بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کو تمغۂ شجاعت سے نوازیں گے SamaaTV

Posted: Dec 5, 2021 | Last Updated: 14 mins ago

وزیراعظم عمران خان نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ پوری قوم کی جانب سے ملک عدنان کی بہادری اور اخلاقی جرات کو سلام پیش کرتا ہوں جنہوں نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر پریانتھا دیاوادنا کو پناہ دینے اور خود کو ڈھال بنا کر انہیں جنونی جتھے سے بچانے کی پوری کوشش کی تھی۔ پولیس کے مطابق مقتول منيجر پر تشدد کرنے والے مزيد 6 ملزمان کو گرفتار کیا گیا ہے۔ جس کے بعد گرفتار ملزمان کی تعداد 124 ہوگئی ہے۔ مقتول منيجر کی ڈيڈ باڈی پير 6 دسمبر کو سری لنکا منتقل کيے جانے کا امکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پولیس کو بھی تمغہ ظلالت دیجیۓ

اور پرویز خٹک کو نشان حیدر دے نوازنا بھولئیے گا مت جناب عالی

جو کل تک انسانیت کے ٹھیکیدار بنے بیٹھے تھے پاکستان اور اسلام پر بھونکتے تھے اپنے ابو کافروں اور یہودیوں طرف داری کرتے تھے مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف تو کھبی آیک جملہ بھی نہیں کہا اور کہے گے بھی نہیں کیونکہ ان کا ابو یورپ ناراض ہوتا ہے یزید کی اولاد ابھی کہا ختم ہوئی ہے۔

سریلنکن منیجر کو بچانے کی کوشش کرنے والوں کو جو انعام دینا ہو دیدو۔پھر اسوقت ۱۵ پر کال کی کوشش کیوں نہیں کی۔ذمہ دار سارے موجود لوگ تھے۔ملزمان کو بچانے کی کوشش بند کی جاۓ۔جب تک سارے موجود لوگوں کو پھانسی پر لٹکایا نہیں جایئگا۔سارہ ٹوپی ڈرامہ ہے.تشدد پسند پارٹی کو بین کرنا چاہیے۔

چڑيا چگ گٸی کھيت اب کيا پچھتانا

اس سے پہلے جو گرفتار ہیں ان کو پھانسی ہونی چاہیئے تھی یہ سب سے زیادہ اچھی خبر ہوتی پاکستان اور دنیا کے لیے

'اور ھم بہت جلد اس جھتے سے ایک امن معاہدہ کر لیں گے '

وزیر اعظم جناب محترم قبلہ عمران خان صاحب پاکستان کی شان ہیں اور وہ ہمیشہ پاکستان کے لیے مثبت سوچ رکھتے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سیالکوٹ کی فیکٹری میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کا نوٹسوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سیالکوٹ کی فیکٹری میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعلیٰ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہ:شوبز شخصیات کا دکھ اور افسوس کا اظہار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سری لنکن منیجر کو زندہ جلانے کا واقعہ پاکستان کے لیے شرم کا دن ہے، وزیراعظموزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ میں مشتعل گروہ کا ایک کارخانے پر گھناؤنا حملہ اور سری لنکن منیجر کا زندہ جلایا جانا پاکستان کے لئے ایک شرمناک دن ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang خان صاحب معافی دے دو... ابھی تک ایک بار بھی کہا ہو اور سزا ملی ہو ایسا نہیں ہوا اس بار برائے مہربانی ان خبیثوں کو سزا دے دینا ورنہ افسوس ہو گا کہ آپ کو ووٹ دیا تھا... مہنگائی بد انتظامی کے باوجود اچھے دنوں کی امید ہے لیکن ان لوگوں کے بچ جانے پر وہ بھی مر جائے گی... سر اب آپ پاور فل کنٹرولنگ طبقے کو رول آف لا کا سبق پڑھائیں شائد سمجھ آجائے انہیں ۔ یہی آپ کر سکتے ہیں اس واقعہ کے ملزمان کو سرعام پھانسی پر لٹکانا حق بنتا ھے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعے کا جواب دہ کون؟ شوبز فنکاروں کا غم و غصے کا اظہارسیالکوٹ واقعے کا جواب دہ کون؟ شوبز فنکاروں کا غم و غصے کا اظہار ARYNewsUrdu Sialkot Agr waqe koi zimadaar h aur kusoorwar h,in mazabi junionioon ka 24hrs live coverage karny waly begherath mediaa k log h. Inko jab tak latkiaa nahe jiagaa. Bharkathy aa log h pr bad m hamdard ban jathy h,kathal ka muqadma MEDIA k un begherath logo par hona chahiay.ju inke supptr h یہ بے راھروی اور دیں اسلام سے دوری جو اس میڈیا نے پھیلائیں ھے Wazire azam
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کا قتل، اہلیہ کا بیان منظر عام پر آ گیاI believe all sane non-Pakistanis should go back to their homeland .... this is not a country but a jungle! Bechari ka dil phatta hoga..💔 We are sorry
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیالکوٹ کا افسوسناک سانحہ! ٹھوس تحقیقات کا متقاضیسیالکوٹ کا افسوسناک سانحہ! ٹھوس تحقیقات کا متقاضی سیالکوٹ کی گارمنٹس کی ایک فیکٹری کے سری لنکن منیجرپریانتھا کماراکیجانب سے ایک پوسٹرپھاڑکرکوڑےدان میں پھینکنےکی بنیاد پرفیکٹری ملازمین نےمشتعل ہوکراسے تشدد کانشانہ بنایا Sialkot Incident GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »