سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کا قتل، اہلیہ کا بیان منظر عام پر آ گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کا قتل، اہلیہ کا بیان منظر عام پر آ گیا

لاہور: سیالکوٹ میں ہجوم کی جانب سے قتل کیے گئے سری لنکن شہری پریانتھا دیاودھنہ کی اہلیہ کا بیان بھی منظر عام پر آگیا۔

مقتول کے بھائی کا کہناتھا کہ پریانتھا دیاودھنہ پیشے کے لحاظ سے انجینئر تھے اور کمپنی مالک کے بعد ساراانتظام انہوں نے سنبھالا ہے، مقتول کےدوبیٹے ہیں جنکی عمریں 9 اور 14برس ہیں۔ انسانیت سوز خونی کھیل کو فیکٹری گارڈز روکنے میں ناکام رہے، فیکٹری ورکرز منیجر کو مارتے ہوئے نیچے لائے، مار مار کر جان سے ہی مار دیا اور بعد میں لاش کو جلا دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

The murder of sri lankan man is shameless of Pakistan 😢😢

agar mosof n lifafa liya hoga to kha wada wafa karegy kabhe nahe choregy

سیالکوٹ میں ہونے والا دل۔کو دہلا دینے والا ایسا واقع جس کو دیکھنے کے بعد انسان کے اوسان خطا ہوجاے۔۔

یہ پاکستان ہے یہاں عدالتوں میں پیسہ پھینکو تماشا دیکھو کبھی سنا کہ کسی کو انصاف ملا ہو جب ایک آدمی کو پتہ ہے کہ میں یہ جرم کر کے بھی پاکستان کی عدالت سے باعزت رہا ہو جانا ہے یہ عدالتیں اور قانون دان مقتول کی بجائے قاتل کا کو بچانے کی کوشش میں ہوتی ہیں

Pakistan is not safe country 😭

I am so sorry 😞 Sri Lanka

Condolences. 🙏

Sorry Sri Lanka

Such an act of shame from few bastards

🤣

We are sorry

I believe all sane non-Pakistanis should go back to their homeland .... this is not a country but a jungle!

Bechari ka dil phatta hoga..💔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیالکوٹ میں فیکٹری منیجر کا قتل۔۔۔سری لنکن وزیر اعظم کا رد عمل بھی سامنے آگیاسری لنکا کے وزیراعظم مہندا راجا پکسی نے کہاکہ ہمیں امید ہے کہ وزیراعظم عمران خان سری لنکن شہری کے قتل کے معاملے میں انصاف فراہم کریں گے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سیالکوٹ کی فیکٹری میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کا نوٹسوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سیالکوٹ کی فیکٹری میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعلیٰ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعے کا جواب دہ کون؟ شوبز فنکاروں کا غم و غصے کا اظہارسیالکوٹ واقعے کا جواب دہ کون؟ شوبز فنکاروں کا غم و غصے کا اظہار ARYNewsUrdu Sialkot Agr waqe koi zimadaar h aur kusoorwar h,in mazabi junionioon ka 24hrs live coverage karny waly begherath mediaa k log h. Inko jab tak latkiaa nahe jiagaa. Bharkathy aa log h pr bad m hamdard ban jathy h,kathal ka muqadma MEDIA k un begherath logo par hona chahiay.ju inke supptr h یہ بے راھروی اور دیں اسلام سے دوری جو اس میڈیا نے پھیلائیں ھے Wazire azam
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ میں تصادم کا واقعہ ہنگامہ آرائی کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا حکموزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ میں تصادم کے واقعہ کی سی سی پی اور لاہور سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے واقعہ کی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کا پاکستان میں خواتین کا PSL کروانے کا عندیہچیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا کہنا ہے کہ ہمارا بورڈ مشکل حالات میں افغانستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ کھڑا ہے، امید ہے افغانستان خواتین کرکٹ کے مستقبل کے لیے اہم فیصلہ کرے گا، چیئرمین پی سی بی نے پاکستان میں خواتین کے لیے پاکستان سپر لیگ منعقد کروانے کا عندیہ بھی دے دیا۔ لعنت ہو سور ہم بھی سوچ رہے تھے PSL اتنی پاکستان پہ کیوں مہربانی کر رہا ہے آخر کچھ تو تھیلے سےباہر نکلا ہے ہم ایسا کچھ نہیں چلنے دیں گے یاد رکھنا ۔ supremeCourtPak Justice4DHACity DHAPHASE13 DHA Phase 13 کے الاٹیز اُمید کرتے ہیں کہ عزت ماب چیف جسٹس جناب جسٹس گلزار احمد خود اس بینچ میں شامل ہوں گے اور سپریم کورٹ پاکستان اپنے 2019 والے مبنی بر انصاف فیصلے پر ڈی ایچ اے سے من و عن عملدرآمد کروائے گی۔ انشاء اللہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا سیالکوٹ‌ واقعے کا نوٹس، پچاس گرفتاروزیراعظم کا سیالکوٹ‌ واقعے کا نوٹس، پچاس مشتبہ افراد گرفتار ARYNewsUrdu PMImranKhan Sialkot Hang them all, Haqeeqat jo b ha mery Nabi ki ye taleemat ni han, kahin se b ye proof ni ha mery Nabi ny ksi ko aisy qatal krny ka kaha ho بہت زبردست حفاظت کر رہے ہیں کل کو کسی غیر ملکی ٹیم پر بھی حملہ کریں گے یہ دہشت گرد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »