ترک صدر طیب ایردوان پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام بنادی گئی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انقرہ:ترکی کے صدر طیب رجب ایردوان پر قاتلانہ حملے کی سازش ناکام بنا دی گئی۔ ترک میڈیا کےمطابق صدر طیب ایردوان پر صوبہ سیرت کے دورہ کے موقع پر حملے کا منصوبہ بنایا گیا،ہفتہ کی شب ترکی کے شہر سیتی میں

ہونے والی ریلی پر حملے کی کوشش کی گئی اورطیب ایردوان کی سکیورٹی پر مامور گاڑی میں بم نصب کیا گیا تھا۔

رپورٹ کے مطابق ایک ریمورٹ کنٹرول بم پولیس وین کے ساتھ نصب کیا گیا ،بم ڈیوائس کو فعال ہونے سے پہلے ہی ڈیوٹی پر تعینات پولیس اہلکاروں نے ناکام بنا دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اللل پاک آپ کو صحت دے اپنا کرم کرے لمبی عمر عطا فرمائے

اللہ اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین

اللہ تعالیٰ اپنی حفاظت میں رکھے آمین

میں صرف اسی سے بات کروں گی جس نے وڈیو کو مکمل دیکھنے کے بعد میرے بھائی کے چینل کو سبسکرئیب کیا ہوگا باقی کسی کو رپلائی نہیں دوں گی۔یہ لنک پر کلک کر کے ویڈیو دیکھیں اور مجھے واٹس ایپ پر میسج کرے 03147794548

شٹ

Mashaallah

Allah Pak Turki ke Sudha حفاظت فرمائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترک صدر طیب اردگان پر قاتلانہ حملے کی کوشش ناکام - ایکسپریس اردوطیب اردگان پر ریلی میں شرکت کے دوران حملے کا منصوبہ بنایا گیا تھا، ترک میڈیا Allah is mard e mujahid ki hifazat farmae.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ترک کرنسی کی قدر میں کمی اردوغان کے لیے پریشان کن کیوں نہیں؟ - BBC News اردوترکی کی کرنسی لیرا کی قدر میں رواں سال 45 فیصد کی کمی واقع ہوئی ہے لیکن ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کو اس سے بظاہر کوئی پریشانی لاحق نہیں ہے۔ 🌎 دوستو ترک صدر رجب طیب اردوآن ایک زیرک رہنما ہیں انکی عالمی منظرنامےپر گہری نگاہ ہے وہ سود و زیاں کےفلسفےسے واقف اور کامیابی و ناکامی کےپیمانےسےآگاہ ہیں جلدعالمی برادری انکی بصیرت کو تسلیم کرلےگی❤ یادرہے امیرکو امیر تر' غریب کو غریب تر بنانے میں سود کا کلیدی کردار ہے🖤 Turkey
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا سری لنکن صدر کو ٹیلی فونوزیراعظم عمران خان نے سری لنکن صدر گوتابایا راجا پاکسے کو ٹیلی فون کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعے پروزیراعظم عمران خان کا سری لنکن صدر سے رابطہ.وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ واقعے پر سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجاپاکسے سے رابطہ کیا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان نے بتایا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی کی سمری صدر مملکت کو بھجوانے کا فیصلہذرائع کا کہنا ہے کہ وزارت قانون نے نئے چیئرمین نیب کی تعیناتی پر کام شروع کرنے کی سمری پر کام شروع کردیا ہے۔نئے قانون کے تحت صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی،
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملزمان کیخلاف سخت کارروائی ہو گی: وزیراعظم کی سری لنکن صدر کو یقین دہانیBeautiful Very unfortunate incident. Those who are responsible for this incident are not representative of our religion.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »