ترک کرنسی کی قدر میں کمی اردوغان کے لیے پریشان کن کیوں نہیں؟ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ترکی کی کرنسی کی قدر میں کمی صدر اردوغان کے لیے پریشان کن کیوں نہیں؟

لیرا کی قدر میں کمی کی سادہ سی وجہ ترکی کی اقتصادی ترقی اور مسابقتی کرنسی کے ساتھ برآمدی صلاحیت کو بڑھانے کے لیے شرح سود کو کم رکھنے کی غیر روایتی اقتصادی پالیسی ہے۔

دنیا بھر میں افراط زر بڑھ رہا ہے اور مرکزی بینک شرح سود میں اضافے کی بات کر رہے ہیں لیکن ترکی میں ایسا نہیں کیونکہ صدر اردوغان کا خیال ہے کہ آخر کار افراط زر میں کمی آئے گی۔ ترکی کے بڑے شہر استنبول سے تین گھنٹے کی مسافت پر واقع چھوٹے سے قصبے پاموکوا میں انگوروں کے ایک باغ کی مالک سعدیہ کالچی کا کہنا تھا کہ’میں اس میں کیا کما سکتی ہوں۔‘

سپرمارکیٹوں کے ملازمین سوشل میڈیا پر اشیاء ضروریہ کی قیمتیں لگاتے ہیں جس میں نئی اور پرانی قیمتوں کی پرچیاں دکھائی جاتی ہیں۔ حزب اختلاف کی ایک جماعت نے ضمنی انتخابات اور جلسے جلوس نکالنے کی بات کی ہے۔ گذشتہ ماہ کی 23 تاریخ کو جب ایک دن میں لیرا کی قدر میں 18 فیصد کی کمی واقع ہوئی تھی تو کچھ جگہوں پر چھوٹے چھوٹے مظاہرے ہوئے تھے اور کئی مظاہرین کی گرفتاریاں بھی عمل میں آئی تھیں۔

ایک 18سالہ نوجوان کا کہنا تھا کہ امریکہ اور یورپ میں ایک نوجوان کے لیے اپنی تنخواہ سے آئی فون خریدنا کوئی مشکل کام نہیں ہے۔،تصویر کا ذریعہواضح رہے کہ ترکی میں سنہ 2002 سے رجب طیب اردوغان کی 'جسٹس اور ڈیویلپمنٹ پارٹی' اقتدار میں ہے اور وہاں نوجوان نسل کا سیاست میں اہم کردار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🌎 دوستو ترک صدر رجب طیب اردوآن ایک زیرک رہنما ہیں انکی عالمی منظرنامےپر گہری نگاہ ہے وہ سود و زیاں کےفلسفےسے واقف اور کامیابی و ناکامی کےپیمانےسےآگاہ ہیں جلدعالمی برادری انکی بصیرت کو تسلیم کرلےگی❤ یادرہے امیرکو امیر تر' غریب کو غریب تر بنانے میں سود کا کلیدی کردار ہے🖤 Turkey

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں مہنگائی کی جاری لہر برقرار، بیشتر اشیا کی قیمتوں میں اضافہملک میں مہنگائی کی جاری لہر برقرار، بیشتر اشیا کی قیمتوں میں اضافہ arynewsurdu Jab tak Imran khan ki hakomat he es tran ki mangai ho gi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رواں ہفتے ڈالر، پاونڈ اور یورو کی قدر میں اضافہ - ایکسپریس اردوبڑھتی ہوئی مہنگائی اور ایک ماہ میں 8 ارب ڈالر کی ریکارڈ درآمدات کے باعث گزشتہ ہفتے ڈالر کی اڑان برقرار رہی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں پولیس کو کاغذی کارروائی میں اردو الفاظ استعمال نہ کرنے کی ہدایتبھارتی ریاست مدھیا پردیش میں پولیس کو کاغذی کارروائی میں اردو الفاظ استعمال نہ کرنےکی ہدایت کردی گئی۔ تفصلات جانیے: DailyJang There is national language of each province is different so what’s wrong in it ….. Racist
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں 100انڈیکس میں 197پوائنٹس کی کمیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک ایکس چینج میں آج 100 انڈیکس میں 197 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی ۔ آج پاکستان سٹاک ایکسچینج نے دن کا آغاز 43 ہزار 234
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی کی جاری لہر برقرار بیشتر اشیاءکی قیمتوں میں اضافہملک میں مہنگائی کی جاری لہر برقرار ہے، بیشتر اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شماریات بیورو کی جانب سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، جس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں سردی کی لہر میں شدت اگلے ہفتے سے شروع ہوگئی.محکمہ موسمیاتمحکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ سردی کی لہر میں شدت اگلے ہفتے سے شروع ہوگئی۔ خصوصی گفتگو کے دوران چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفرازنے کہا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »