وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سیالکوٹ کی فیکٹری میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کا نوٹس

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سیالکوٹ کی فیکٹری میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کا نوٹس UsmanBuzdar UsmanAKBuzdar

عثمان بزدار نے واقعہ کی اعلیٰ سطح کی انکوائری کا حکم دیتے ہوئے کہا کہ واقعہ کی ہر پہلو سے تحقیقات کرکے رپورٹ پیش کی جائے اور قانون ہاتھ میں لینے والے عناصر کے خلاف قانون کے

تحت کارروائی کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ کسی کو بھی قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ واقعہ انتہائی افسوسناک ہے، حکومت قانون شکن عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا خصوصی افراد کے حقوق کے عالمی دن پر پیغاموزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا خصوصی افراد کے حقوق کے عالمی دن پر پیغام UsmanAKBuzdar ChiefMinister GovtofPunjabPK InternationalDayOfSpecialPersons
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کا پاکستان میں خواتین کا PSL کروانے کا عندیہچیئرمین پی سی بی رمیز راجا کا کہنا ہے کہ ہمارا بورڈ مشکل حالات میں افغانستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ کھڑا ہے، امید ہے افغانستان خواتین کرکٹ کے مستقبل کے لیے اہم فیصلہ کرے گا، چیئرمین پی سی بی نے پاکستان میں خواتین کے لیے پاکستان سپر لیگ منعقد کروانے کا عندیہ بھی دے دیا۔ لعنت ہو سور ہم بھی سوچ رہے تھے PSL اتنی پاکستان پہ کیوں مہربانی کر رہا ہے آخر کچھ تو تھیلے سےباہر نکلا ہے ہم ایسا کچھ نہیں چلنے دیں گے یاد رکھنا ۔ supremeCourtPak Justice4DHACity DHAPHASE13 DHA Phase 13 کے الاٹیز اُمید کرتے ہیں کہ عزت ماب چیف جسٹس جناب جسٹس گلزار احمد خود اس بینچ میں شامل ہوں گے اور سپریم کورٹ پاکستان اپنے 2019 والے مبنی بر انصاف فیصلے پر ڈی ایچ اے سے من و عن عملدرآمد کروائے گی۔ انشاء اللہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اومیکرون کا خطرہ، این سی او سی کا کورونا ویکسینیشن سے متعلق سخت اقدامات کا فیصلہاسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اومیکرون کے خطرے کے پیش نظر کورونا ویکسینیشن سے متعلق سخت اقدامات کا فیصلہ کرلیا تبدیلی حکومت سے پہلے جن کے پاس گاڈیاں تھی وہ اب سائیکل پر آگئے ۔ اور جن کے پاس سائیکل تھی وہ کھوتی پر آگئے اور جن کے پاس پہلے کھوتی تھی اب وہ بچارے کھوتی سے بھی محروم ہو گئے ہیں جن یوتھیوں کے اندر ابھی بھی تبدیلی والا کیڑا زندہ ہے وہ کہتے ہیں رل تے گئے ہاں پر چس بڑی آئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوشین کاظمی کی موت کا واقعہ، کالج انتظامیہ کا پنکھے اتارنے کا فیصلہنوشین کاظمی کی موت کا واقعہ، کالج انتظامیہ کا پنکھے اتارنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu سندھ حکومت اور چانڈکا کالج کی انتظامیہ کو پنکھے اترانے کے دلیرانہ فیصلے پر دونوں ہاتھوں سے لعنت ہو۔ 👐👐👐
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کونوٹس جاریالیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اور ديگر وزرا کو نوٹس جاری کردیا ہے، پڑھیے zuliqbal007 کی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

خصوصی افراد کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی ذمے داری ہے: وزیراعلیٰ پنجابخصوصی افراد کے حقوق کا تحفظ ہم سب کی ذمے داری ہے: وزیراعلیٰ پنجاب Lahore CMPunjab UsmanAKBuzdar Protect Rights Special Persons CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »