الیکشن کمیشن کا وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کونوٹس جاری

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اور ديگر وزرا کو نوٹس جاری کردیا ہے، پڑھیے zuliqbal007 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Dec 3, 2021 | Last Updated: 1 hour ago

الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان اور ديگر وزرا کو نوٹس جاری کردیا ہے۔ جمعہ کو الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے جواب طلب کرلیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ اور صوبائی وزراءکو ضابطہ اخلاق کا پابند بنایا جائے۔ جن وزرا کو نوٹس دیا گیا ان میں کامران بنگش اورشوکت یوسفزئی شامل ہیں۔

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے وکیل گوہرخان نے بتایا ہے کہ وزیراعلیٰ سمیت کسی وزیرنےضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں کی۔ گوہر خان نے بتایا کہ جس جلسے کی الیکشن کمیشن نے نشان دہی کی اس میں شوکت یوسفزئی تو شریک ہی نہیں تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الیکشن کمیشن کو ای وی ایم خریداری کیلئے 59 ارب درکار، حکومت دینے کو تیارذرائع کے مطا بق حکومت نے ای وی ایم کی خریداری کیلئے الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے کی تیاری کرلی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی انتخابی معاملات پر الیکشن کمیشن کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانیاسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے انتخابی معاملات پرالیکشن کمیشن کو ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرادی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

این اے 133 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن حرکت میں آگیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)  لاہور میں این اے 133 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن حرکت میں آگیا ، حلقے میں بڑے سائن بورڈ اور پینا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی انتخابی معاملات پر الیکشن کمیشن کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی01:52 PM, 2 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکش کمیشن کا ای وی ایم پر ٹیکنیکل کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ احسن اقدام ہے اور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

انتخابی اصلاحات بل قانون بن گیا۔۔دستخطوں کی تقریب میں الیکشن کمیشن غیر حاضرقانون کے تحت بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو بھی ووٹ کا حق دیا گیا ہے جبکہ آئندہ انتخابات میں ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائےگا الیکشن کمیشن یا اپوزیشن؟؟؟ 🤔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا ای وی ایم پر ٹیکنیکل کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ احسن اقدام ہے فواد چوہدریالیکشن کمیشن کا ای وی ایم پر ٹیکنیکل کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ احسن اقدام ہے، فواد چوہدری FawadChaudhry EVMs ElectionCommission MoIB_Official GovtofPakistan fawadchaudhry FawadPTIUpdates ECP_Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »