الیکشن کمیشن کو ای وی ایم خریداری کیلئے 59 ارب درکار، حکومت دینے کو تیار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ذرائع کے مطا بق حکومت نے ای وی ایم کی خریداری کیلئے الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے کی تیاری کرلی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

اسلام آ باد ذرائع کے مطا بق حکومت نے ای وی ایم کی خریداری کیلئے الیکشن کمیشن کو فنڈز دینے کی تیاری کرلی ہے، ذ رائع کے مطا بق الیکشن کمیشن کو ابتدائی طور پر ای وی ایم کی خریداری کیلئے59ارب درکار ہوں گے، الیکشن کمیشن کی جانب سے رقم مانگے جانے پر حکومت کی جانب سے

جلد رقم جاری کرنے کا امکان ہے،الیکشن کمیشن کو ای او ایم کی خریداری کے ساتھ ڈیٹا سینٹر بھی بنانا ہوگا، آئی وٹنگ آگاہی مہم کو وزارت خارجہ کے سپرد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ای وی ایم آگاہی مہم کی ذمہ داری الیکشن کمیشن اور وزارت اطلاعات کو دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آٹھ سالہ بچی کے قاتل کو سزائے موت، سہولت کار کو عمر قید - BBC News اردوصوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع نوشہرہ میں گذشتہ برس جنوری میں آٹھ سالہ بچی عوض نور کو ریپ کے بعد تشدد کر کے قتل کرنے کے جرم میں مقامی عدالت نے ایک مجرم کو سزائے موت اور ایک دوسرے مجرم کو عمر قید کی سزا سنائی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کا عوام کو فائدہ, بھارت میں پیٹرول سستا ہوگیانئی دہلی: بھارت میں نئی دہلی کی حکومت نے عوام کو فائدہ پہنچانے کے لیے پیٹرول کے ٹیکس میں کمی کردی جس کے بعد پیٹرول 8 روپے فی لیٹر سستا ہوگیا۔ عالمی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کے لیے ٹکٹ جاری کر دیاپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کے لیے ٹکٹ جاری کر دیا  ہے، تحریک انصاف کے سیکرٹری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سلمان خان نے مداح کو شاہ رخ کیخلاف بولنے سے روک دیاسلمان خان نے کپل شرما شو کے دوران ایک مداح کو شاہ رخ کے خلاف بولنے سے روک دیا اور کہا کہ وہ بھائی کا بھی بھائی ہے ، یہ بات ذہن میں لے کر چلو۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عوام خبردار۔۔منی بجٹ آنے کو ہے تیارعوام خبردار۔۔منی بجٹ آنے کو ہے تیار
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

16 ہزار برطرفیاں، غلط نکلے تو حکومت بحال کردے، سپریم کورٹجسٹس سجاد علی شاہ نے کہاکہ حکومت خود ملازمین کی بحالی کیلئے عدالت آئی ہے، اگر ملازمین کو غلط نکالا گیا ہے تو حکومت بحال کرے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »