اسموگ، لاہور ہائیکورٹ نے ایک ہفتے کی ایمرجنسی کا اشارہ دیدیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کی روک تھام کیلئے موثر اقدامات نہ کرنے کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے ائیر کوالٹی انڈکس کے کنٹرول نہ ہونے پر ایک ہفتہ کے لاک ڈائون کا عندیہ دے دیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

لاہور لاہور ہائیکورٹ نے اسموگ کی روک تھام کیلئے موثر اقدامات نہ کرنے کیخلاف دائر درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے ائیر کوالٹی انڈکس کے کنٹرول نہ ہونے پر ایک ہفتہ کے لاک ڈائون کا عندیہ دے دیا، عدالت نے کہا کہ ایک ہفتہ کے لئے اسکول اور نجی دفاتر بند کرنے پڑ سکتے ہیں۔

عدالت نے کہا کہ ہمیں ایک ہفتہ کےلیے موسمیاتی ایمرجنسی نافذ کرنا پڑے گی اور اسکول اور پرایئویٹ دفاتر کو مکمل بند کرنا پڑ سکتا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نےکیس سے متعلق اظہر صدیق، ہارون فاروق سمیت دیگر کی دائر درخواستوں پر سماعت کی۔ دوران سماعت ڈائریکٹر پی ڈی ایم اے نے عدالت کو بتایا کہ کچھ دنوں سے سموگ میں بہتری آئی ہے ایک ہفتہ کی مہلت دیںا اسموگ میں مزید بہتری آئے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ePaper News Dec 02, 2021, لاہور, Page 1,بلدیاتی انتخابات ای وی ایم سے کرائینگے،پنجاب حکومت:ایک ہفتے میں ترمیمی مسودہ دیںورنہ شیڈول جاری کر دینگے Punjab Govt Will Amend Law Use EVMs LG Polls CMPunjabPK GovtofPunjabPK NewsPaper CMPunjabPK GovtofPunjabPK حکومت جان بوجھ کر الیکشن کمیشن کو دباؤ اور بلیک میل کرنا چاہتی ہے۔سوچی سمجھی سازش ہے۔ کیونکہ فارن فنڈنگ رپورٹ جمع ہو چکی ہے۔جس میں جعلی صادق امین کا اصل چہرے سے نقاب اترنے والا ہے.تو الیکٹرانک ووٹنگ مشین ایک بہانہ ہے۔تاکہ خلاف فیصلہ آنے پر الزام لگا سکے کہ جانبدار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Dec 02, 2021, لاہور, Page 1,حکومت عوام کو چکر نہیں،عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ دے:شہباز شریف PMLN CMShehbaz Petrol Price PmlnMedia pmln_org GovtofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Dec 02, 2021, لاہور, Page 1,اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے خصوصی کمشن بنائیں گے:عثمان بزدار CMPunjab UsmanAKBuzdar Minorities CMPunjabPK GovtofPunjabPK NewsPaper UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK اور عمل درآمد کون کرے گا جناب آپ تو لگتا ھے کہہ سوئے ھوئے ھیں کوئی محکمہ حصوصا” پولیس اور محکمہ مال عوام کو ذلیل و خوار کر رھے ھیں جیسا کہہ اس کیس میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Dec 02, 2021, لاہور, Page 1,عاصمہ جہانگیر کانفرنس کو 2018ء سے سپورٹ کر رہے ہیں: یورپی یونین EU_Commission AsmaJahangir Conference EUCouncil Europarl_EN GovtofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Dec 02, 2021, لاہور, Page 1,صدر نے مشترکہ اجلاس سے منظور 31 بلوں کی توثیق کر دی PresOfPakistan ArifAlvi Ratifies Bills PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan NewsPaper PresOfPakistan ArifAlvi PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan شیم نیازى PresOfPakistan ArifAlvi PTIofficial MoIB_Official GovtofPakistan حکومت جان بوجھ کر الیکشن کمیشن کو دباؤ اور بلیک میل کرنا چاہتی ہے۔سوچی سمجھی سازش ہے۔ کیونکہ فارن فنڈنگ رپورٹ جمع ہو چکی ہے۔جس میں جعلی صادق امین کا اصل چہرے سے نقاب اترنے والا ہے.تو الیکٹرانک ووٹنگ مشین ایک بہانہ ہے۔تاکہ خلاف فیصلہ آنے پر الزام لگا سکے کہ جانبدار
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Dec 02, 2021, لاہور, Page 1,پاکستان جی77کا سربراہ منتخب،ترقی پذیر ممالک کیلئے قرضوں کی ری شیڈولنگ کا مطالبہ Pakistan Elected G77 Chair Seeks Developing Nations ForeignOfficePk GovtofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »