ePaper News Dec 02, 2021, لاہور, Page 1,

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بلدیاتی انتخابات ای وی ایم سے کرائینگے،پنجاب حکومت:ایک ہفتے میں ترمیمی مسودہ دیںورنہ شیڈول جاری کر دینگے Punjab Govt Will Amend Law Use EVMs LG Polls CMPunjabPK GovtofPunjabPK NewsPaper

بلدیاتی انتخابات ای وی ایم سے کرائینگے،پنجاب حکومت:ایک ہفتے میں ترمیمی مسودہ دیںورنہ شیڈول جاری کر دینگےلاہور پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات ای وی ایم کے ذریعے کروانے کا بڑا فیصلہ کیا ہے۔ لوکل باڈیز ایکٹ میں الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر انتخابات کی شق شامل کرنے کی منظوری دی گئی۔ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے منظوری دی۔ الیکشن کمشن نے پنجاب حکومت سے نیا ترمیمی بلدیاتی مسودہ طلب کرلیا۔ ترجمان الیکشن کمشن نے ہدایت کی ہے کہ پنجاب حکومت سات روز میں بلدیاتی ترمیمی مسودہ جمع کرائے۔ ورنہ شیڈول جاری کر دیا...

ترمیمی مسودے کے مطابق نئی حلقہ بندیاں قائم کرنی ہیں۔ بلدیاتی مسودہ جمع نہ کرایا گیا تو پرانی حلقہ بندیوں پر الیکشن ہوں گے۔ بلدیاتی انتخابات ای وی ایم پر کرانے کے حوالے سے الیکشن کمشن حکام نے اپنے موقف میں کہا ووٹنگ مشین کے استعمال سے متعلق کمیٹیاں تشکیل دیدی ہیں۔ کمیٹیوں کو رپورٹ مرتب کرنے کیلئے ٹائم فریم بھی مقرر کر دیا ہے۔ کمیٹیوں کی سفارشات کی روشنی میں کمشن حکومت کو آگا کرے گا۔ صوبائی الیکشن کمشن حکام نے کہا کہ ووٹنگ مشین پر الیکشن کرانے کا معاملہ پالیسی امور میں آتا ہے۔ پالیسی امور الیکشن...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

CMPunjabPK GovtofPunjabPK حکومت جان بوجھ کر الیکشن کمیشن کو دباؤ اور بلیک میل کرنا چاہتی ہے۔سوچی سمجھی سازش ہے۔ کیونکہ فارن فنڈنگ رپورٹ جمع ہو چکی ہے۔جس میں جعلی صادق امین کا اصل چہرے سے نقاب اترنے والا ہے.تو الیکٹرانک ووٹنگ مشین ایک بہانہ ہے۔تاکہ خلاف فیصلہ آنے پر الزام لگا سکے کہ جانبدار

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

افغانستان سے متعلق بھارت نے اپنی غلطی تسلیم کرلی11:47 PM, 1 Dec, 2021, بین الاقوامی, نئی دہلی :بھارت نے افغانستان میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے سے متعلق غلطی تسلیم کرتے ہوئے کہا دیگر ممالک کی طرح اپنا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

\u0644\u0627\u06c1\u0648\u0631 \u06c1\u0627\u0626\u06cc\u06a9\u0648\u0631\u0679 \u06a9\u0627 \u0634\u06c1\u0631 \u0645\u06cc\u06ba \u0641\u0636\u0627\u0626\u06cc \u0627\u0653\u0644\u0648\u062f\u06af\u06cc \u06a9\u06d2 \u067e\u06cc\u0634\u0650 \u0646\u0638\u0631 \u0627\u06cc\u06a9 \u06c1\u0641\u062a\u06d2 \u06a9\u06d2 \u0644\u0627\u06a9 \u0688\u0627\u0624\u0646 \u06a9\u0627 \u0639\u0646\u062f\u06cc\u06c1\u062a\u0645\u0627\u0645 \u0645\u062a\u0639\u0644\u0642\u06c1 \u0645\u062d\u06a9\u0645\u06d2 \u0627\u062c\u0644\u0627\u0633 \u06a9\u0631\u06cc\u06ba \u0627\u0648\u0631 \u0645\u0627\u062d\u0648\u0644\u06cc\u0627\u062a \u0627\u06cc\u0645\u0631\u062c\u0646\u0633\u06cc \u06a9\u06cc \u062a\u062c\u0648\u06cc\u0632 \u067e\u0631 \u063a\u0648\u0631 \u06a9\u0631\u06cc\u06ba\u060c \u0627\u06cc\u06a9 \u06c1\u0641\u062a\u06d2 \u06a9\u06cc \u0645\u0627\u062d\u0648\u0644\u06cc\u0627\u062a\u06cc \u0627\u06cc\u0645\u0631\u062c\u0646\u0633\u06cc \u0644\u06af\u0627\u0646\u06cc \u067e\u0691 \u0633\u06a9\u062a\u06cc \u06c1\u06d2\u060c \u0639\u062f\u0627\u0644\u062a
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

President Alvi Ratifies 31 Bills Passed in Joint Sitting of ParliamentArifAlvi 31billspassed پہلی بار بڑی مشقت والا کام کیا ہے۔ تھکاوٹ سے چور ہونگے۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

PM Imran Reviews Progress on CPEC ProjectsPMImranKhan CPEC Lanti
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

Kiya Qanoon Sazi Faislay ' Thopnay' Kay Liye Ki Jati Hai?Kiya Qanoon Sazi Faislay ' Thopnay' Kay Liye Ki Jati Hai? NewsOne GForGharidah GFarooqi Nabilgabol hasaankhawar GFG PMImranKhan Pakistan Inflation PMLN NAB PPP PTI JUIF PDM Economy SupremeCourt GFarooqi Nabilgabol hasaankhawar نیں ھوٹل میں تنظیم سازی کے لیے😆😆😆 GFarooqi Nabilgabol hasaankhawar News one not available this frequency 4115v4800 this frequency single no plz add new frequency
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

Hakumat Chahti Nahi Hain Kay Elections Hon, Nabil GabolHakumat Chahti Nahi Hain Kay Elections Hon, Nabil Gabol NewsOne GForGharidah GFarooqi Nabilgabol hasaankhawar GFG PMImranKhan Pakistan Inflation PMLN NAB PPP PTI JUIF PDM Economy SupremeCourt GFarooqi Nabilgabol hasaankhawar محمد قاسم نے بہت سارے خوابوں میں دیکھا ہے کہ عمران خان اپنی بہترین کوششوں کے باوجود پاکستان میں جدوجہد کریں گے اور ناکام ہوجائیں گے۔ جانئے کیوں محمد قاسم کے خواب اب سچ ہورہے ہیں اور پاکستان اور اسلام کے لئے کیا پیغام ہے؟ پر مزید۔ -
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »