خودکشیاں ریاست کیلئے سوالیہ نشان ہیں: مفتی اقبال نقشبندی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممتاز مذہبی اسکالر مفتی اقبال نقشبندی کا کہنا ہے کہ مہنگائی و بے روزگاری سے خودکشیاں ریاستِ مدینہ کے دعوے داروں کے لیے سوالیہ نشان ہیں۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang

انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان میں بڑھتی ہوئی خود کشی کی شرح قابلِ تشویش ہے۔ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ قوم اسلامی تعلیمات پر عمل کرتے ہو ئے صبر کا دامن تھامے۔

واضح رہے کہ بے روزگاری، قرض اور غربت کے ہاتھوں حال ہی میں کراچی میں 2 افراد کے خودکشی کرنے کے علیحدہ علیحدہ واقعات رونما ہوئے ہیں۔کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا بلاک 16 میں محمد فہیم نامی شخص نے پھندا لگا کر خودکشی کر لی تھی جو 6 بچوں کا باپ تھا۔ فہیم نے خودکشی سے قبل بیوی کو نیند کی گولیاں دے کر سلا دیا تھا، واقعے کے وقت اس کی بیٹیاں ٹیوشن پڑھنے گئی ہوئی تھیں۔

متوفی فہیم بے روزگار ہونے کے بعد 2 سال سے رکشہ چلا رہا تھا اور مالی پریشانیوں کا شکار تھا، اس کی 5 بیٹیاں اور 1 بیٹا ہے، پیسے نہ ہونے کے باعث فہیم نے 3 ماہ سے فلیٹ کا کرایہ نہیں دیا تھا۔اس واقعے کے چند روز بعد ہی کراچی میں راشد منہاس روڈ پر واقع شاپنگ مال میں زہیر نامی نوجوان نے بے روزگاری اور غربت سے تنگ آ کر تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چار برس میں 76 ارب کی ٹیکس چوری، 235 ارب کی جائیدادیں ضبط، ایف بی آرایف بی آر نے منی لانڈرنگ کے 44کیسز کی تحقیقات مکمل کر لی ہیں اور کیس عدالتوں میں ہیں. تفصیلات جانیے: DailyJang FBR
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بجلی کے فی یونٹ نرخ میں بڑا اضافہ۔۔۔۔اہم فیصلہ آگیااضافی ایندھن کی لاگت 61 ارب روپے وصول کرنے کیلئے تقسیم کار کمپنیز کو اکتوبر کے بلوں پر 4 روپے 75 پیسے فی یونٹ مزید وصول کرنے کی اجازت دی جائے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

شہد کی مکھیاں تو بڑی چالاک نکلیں، بہترین شہد خود پی جاتی ہیں - BBC News اردوشہد کی مکھیاں نہ صرف شہد پیدا کرتی ہیں بلکہ اسے سب سے زیادہ استعمال بھی کرتی ہیں۔ اور یہ اس کام میں بھی بہت ہوشیار ہوتی ہیں۔ آپ کسی بیمار مکھی کو مختلف اقسام کے شہد پیش کریں تو وہ فوراً اسی شہد کا انتخاب کرے گی جس کے بارے میں اسے معلوم ہو گا کہ یہ انفیکشن سے لڑنے کے لیے سب سے بہتر ہے۔ انکو انسانوں کی حصلت پتہ چل گئی ہے کرپشن ہر جگہ موجود ہے 😂 Oouff how can, we have journaliste like youuu, no research and non connaissance of subject
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ePaper News Dec 02, 2021, لاہور, Page 1,اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے خصوصی کمشن بنائیں گے:عثمان بزدار CMPunjab UsmanAKBuzdar Minorities CMPunjabPK GovtofPunjabPK NewsPaper UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK اور عمل درآمد کون کرے گا جناب آپ تو لگتا ھے کہہ سوئے ھوئے ھیں کوئی محکمہ حصوصا” پولیس اور محکمہ مال عوام کو ذلیل و خوار کر رھے ھیں جیسا کہہ اس کیس میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Dec 02, 2021, لاہور, Page 1,پاکستان جی77کا سربراہ منتخب،ترقی پذیر ممالک کیلئے قرضوں کی ری شیڈولنگ کا مطالبہ Pakistan Elected G77 Chair Seeks Developing Nations ForeignOfficePk GovtofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ePaper News Dec 02, 2021, لاہور, Page 1,عاصمہ جہانگیر کانفرنس کو 2018ء سے سپورٹ کر رہے ہیں: یورپی یونین EU_Commission AsmaJahangir Conference EUCouncil Europarl_EN GovtofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »