حکومت کا عوام کو فائدہ, بھارت میں پیٹرول سستا ہوگیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کا عوام کو فائدہ, بھارت میں پیٹرول سستا ہوگیا India PetrolDieselPrice Price relief

خبر رساں ادارے کے مطابق نئی دہلی کی حکومت نے پیٹرول کی مد میں لیے جانے والی ویلیو ایڈڈ ٹیکس کو 30 فیصد سے کم کر کے 19.

40 فیصد کردیا جس کے بعد بھارتی دارالحکومت میں پیٹرول کی قیمت 8 روپے فی لیٹر کم ہوگئی۔نئی دہلی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم دسمبر سے ہوگا۔ پیٹرول کی قیمت اب 95.97 فی لیٹر ہوگئی ہے۔ ڈیزل پر بھی ایکسائز ڈیوٹی کم کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دارالحکومت میں‌ پیٹرول کی قیمت 8 روپے فی لیٹر کم کرنے کا اعلانبھارتی دارالحکومت میں‌ پیٹرول کی قیمت 8 روپے فی لیٹر کم کرنے کا اعلان arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین کے مقابلے میں یورپ کا 300 ارب یورو کا عالمی منصوبہ - BBC News اردویورپی یونین 'گلوبل گیٹ وے' کے نام سے سرمایہ کاری کا ایک عالمی منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کرنے والا ہے جس کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ چین کے 'بیلٹ اینڈ روڈ' منصوبے کا توڑ کرنے کی ایک کوشش ہے۔ چائنا جیسے ظالم سامراج کو روکنا ضروری ہے ہر کوئی چین سے مقابلہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ جہاں چین نے سب کو ہاتھ ملانے کی دعوت دی ہے اگر مقصد سمارٹ پریکیورمنٹ اور ڈسٹری بیوشن کے لیے انفراسٹرکچر بنانا ہے تو پھر مقابلہ کیوں؟ یورپ اور امریکہ اپنی برتری برقرار رکھنے کے لیے لڑ رہے ہیں اور کچھ نہیں۔ China have threatened the hegemony of all. And now all are ready to bring out their tons of money. Hats of to China
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس ویکسین کی تیسری خوراک اب میسر - BBC News اردوپاکستان میں آج سے کووڈ 19 سے بچاؤ کے لیے ویکسین کی تیسری خوراک فراہم کی جانے لگی ہے۔ ابتدائی مرحلے میں تیسری خوراک طبّی عملے، ساٹھ برس سے زائد عمر کے شہریوں اور ان افراد جو کسی بیماری کا شکار ہیں، کو دی جائے گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی سمری منظوراسلام آباد: اقتصاری رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پیٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی سمری منظور کرلی ہے۔ سمری کی منظوری وفاقی وزیر برائے اقتصادی امورعمر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دارالحکومت میں‌ پیٹرول کی قیمت 8 روپے فی لیٹر کم کرنے کا اعلانبھارتی دارالحکومت میں‌ پیٹرول کی قیمت 8 روپے فی لیٹر کم کرنے کا اعلان arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »