کندھ کوٹ: ملازمت میں ترقی کیلئے خلاف ضابطہ عمر رسیدہ افراد کی دوڑ، 2 ملازمین زخمی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: پاکستان ریلویز میں ترقی دینے کے لیے افسران نے ظالمانہ نظام رائج کر دیا۔ گینگ مینوں کی پروموشن کے لیے عمر رسیدہ ملازمین کی سڑک پر دوڑ لگوا دی، دو ملازم گر کر زخمی ہوگئے۔ کندھ کوٹ میں اسسٹنٹ ای

گزیکٹو انجینئر راحیل نے من مانے اصولوں کے تحت عمر رسیدہ افراد کو سڑک پر دوڑایا۔ ذرائع کے مطابق گینگ مینوں کی پروموشن کے لیے فٹنس ٹیسٹ کے دوران افسر نے 15 سے زائد بزرگ ملازمین کی دوڑ لگوائی، جس میں سے 2 ملازمین گر کر زخمی ہوگئے۔

دوڑ میں گرنے سے 58 سالہ امیر بخش کا ہاتھ ٹوٹ گیا۔ ڈی ایس سکھر شیعب عادل کا کہنا ہے کہ واقعے کا نوٹس لے کر ڈپٹی ڈی ایس، ڈیویژنل ٹرانسپورٹ آفیسر اور ڈویژنل انجینئر پر مشتمل تین رکنی کمیٹی بنا دی، زمہ داران کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائے گی۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں اسکول میں طالب علم کی فائرنگ 3 طالبعلم ہلاک 8 زخمیامریکی ریاست مشی گن میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے ہیں۔فائرنگ کا واقعہ مشی گن ہائی اسکول میں پیش آیا، مرنے والوں میں 14اور 17 سال لڑکیاں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ePaper News Dec 02, 2021, لاہور, Page 1,پاکستان جی77کا سربراہ منتخب،ترقی پذیر ممالک کیلئے قرضوں کی ری شیڈولنگ کا مطالبہ Pakistan Elected G77 Chair Seeks Developing Nations ForeignOfficePk GovtofPakistan NewsPaper
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

\u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u0627: \u06c1\u0627\u0626\u06cc \u0627\u0633\u06a9\u0648\u0644 \u0645\u06cc\u06ba 15 \u0633\u0627\u0644\u06c1 \u0644\u0691\u06a9\u06d2 \u06a9\u06cc \u0641\u0627\u0626\u0631\u0646\u06af \u0633\u06d2 3 \u0637\u0644\u0628\u0627 \u06c1\u0644\u0627\u06a9\u0641\u0627\u0626\u0631\u0646\u06af \u0633\u06d2 8 \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u0632\u062e\u0645\u06cc \u06c1\u0648\u0626\u06d2\u060c \u062d\u0645\u0644\u06c1 \u0627\u0653\u0648\u0631 \u0646\u06d2 \u062c\u0633 \u067e\u0633\u062a\u0648\u0644 \u0633\u06d2 \u0641\u0627\u0626\u0631\u0646\u06af \u06a9\u06cc \u0648\u06c1 \u0627\u0633 \u06a9\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u062f \u0646\u06d2 \u06a9\u0686\u06be \u0631\u0648\u0632 \u0642\u0628\u0644 \u06c1\u06cc \u062e\u0631\u06cc\u062f\u0627 \u062a\u06be\u0627\u060c \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0633
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شوکت خانم دلدار بھٹی اور ٹیلی فون!10:56 AM, 2 Dec, 2021, کالم, پچھلے کالم میں، میں عرض کررہا تھا گورنمنٹ کالج لاہور میں شوکت خانم ہسپتال کی تعمیر کے لیے جب میں نے بطور ایک طالب علم اڑھائی لاکھ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

\u0627\u0645\u0631\u06cc\u06a9\u0627: \u06c1\u0627\u0626\u06cc \u0627\u0633\u06a9\u0648\u0644 \u0645\u06cc\u06ba 15 \u0633\u0627\u0644\u06c1 \u0644\u0691\u06a9\u06d2 \u06a9\u06cc \u0641\u0627\u0626\u0631\u0646\u06af \u0633\u06d2 3 \u0637\u0644\u0628\u0627 \u06c1\u0644\u0627\u06a9\u0641\u0627\u0626\u0631\u0646\u06af \u0633\u06d2 8 \u0627\u0641\u0631\u0627\u062f \u0632\u062e\u0645\u06cc \u06c1\u0648\u0626\u06d2\u060c \u062d\u0645\u0644\u06c1 \u0627\u0653\u0648\u0631 \u0646\u06d2 \u062c\u0633 \u067e\u0633\u062a\u0648\u0644 \u0633\u06d2 \u0641\u0627\u0626\u0631\u0646\u06af \u06a9\u06cc \u0648\u06c1 \u0627\u0633 \u06a9\u06d2 \u0648\u0627\u0644\u062f \u0646\u06d2 \u06a9\u0686\u06be \u0631\u0648\u0632 \u0642\u0628\u0644 \u06c1\u06cc \u062e\u0631\u06cc\u062f\u0627 \u062a\u06be\u0627\u060c \u067e\u0648\u0644\u06cc\u0633
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بجلی کے فی یونٹ نرخ میں بڑا اضافہ۔۔۔۔اہم فیصلہ آگیااضافی ایندھن کی لاگت 61 ارب روپے وصول کرنے کیلئے تقسیم کار کمپنیز کو اکتوبر کے بلوں پر 4 روپے 75 پیسے فی یونٹ مزید وصول کرنے کی اجازت دی جائے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »