16 ہزار برطرفیاں، غلط نکلے تو حکومت بحال کردے، سپریم کورٹ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جسٹس سجاد علی شاہ نے کہاکہ حکومت خود ملازمین کی بحالی کیلئے عدالت آئی ہے، اگر ملازمین کو غلط نکالا گیا ہے تو حکومت بحال کرے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

اسلام آباد عدالت عظمیٰ نے 2010میں میں پاکستان پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں دی سیکڈ ایمپلائیز آرڈیننس ایکٹ 2010 کے تحت بحال کئے جانے والے 16ہزار سے زائد سرکاری ملازمین کو ایک بار پھر برطرف کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف دائر کی گئی نظر ثانی کی درخواستوں کی سماعت کے دوران نظر ثانی کی درخواستوں کا فیصلہ ہونے تک برطرف ملازمین کو حکم امتناع کے ذریعے عبوری طور پر بحال کرنے اور انھیں میڈیکل الائونس دینے کی استدعا مسترد کر دی...

جسٹس سجاد علی شاہ نے کہاکہ حکومت خود ملازمین کی بحالی کیلئے عدالت آئی ہے، اگر ملازمین کو غلط نکالا گیا ہے تو حکومت بحال کرے۔جسٹس سجاد علی شاہ نے کہا کہ ،07-2006 کے ملازمین کی سنیارٹی متاثر ہوئی ۔ جبکہ جسٹس عمر عطا بندیال نے ریما رکس دئیے ہیں ہم بھی چاہتے ہیں کہ ملازمین بحال ہوں لیکن قانون کو بھی دیکھنا ہوگا، کوشش کرینگے کہ روزانہ سماعت کرکے آئندہ ہفتے مختصر فیصلہ سنا دیں۔

جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں قائم پانچ رکنی لارجر بنچ نے سماعت کی تو برطرف ملازمین کے وکیل رضا ربانی نے دلائل دیتے ہوئے استدعا کی کہ برطرف ملازمین بہت تنگدستی کا شکار ہیں اسلئے انکی بحالی کیلئے عبوری طور پر سپریم کورٹ کے 17 اگست کے فیصلے کومعطل کیا جائے جس پر جسٹس عمر عطا بندیال نے ریمارکس دیئے کہ ہمیں بھی انکی مشکلات کا ادراک ہے لیکن قانونی تقاضوں کو پورا کرنا ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا عوام کو فائدہ, بھارت میں پیٹرول سستا ہوگیانئی دہلی: بھارت میں نئی دہلی کی حکومت نے عوام کو فائدہ پہنچانے کے لیے پیٹرول کے ٹیکس میں کمی کردی جس کے بعد پیٹرول 8 روپے فی لیٹر سستا ہوگیا۔ عالمی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ePaper News Dec 02, 2021, لاہور, Page 1,حکومت نے16ہزار ملازمین کو غلط نکالا تو بحال بھی خود کرے:سپریم کورٹ SC Rejected Plea Sacked Employees GovtofPakistan SupremeCourt NewsPaper GovtofPakistan اس میں نواز شریف بھی شامل ہے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ساہیوال میں پہلی بارآنکھ کےقرنیہ کا کامیاب ٹرانسپلانٹساہیوال ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال میں ڈاکٹروں کی ٹیم نے پہلی مرتبہ آنکھ کے شفاف پردے کا ٹرانسپلانٹ کیا ہے۔ اس ٹرانسپلاٹ سے 3 مریضوں کی بینائی بحال ہوچکی ہے SamaaTV محمد قاسم نے اپنے خوابوں میں دیکھا ، کہ بہت سارے ناکام حکمرانوں کے بعد ، پاکستان کے عوام عمران خان پر اعتماد اور امید رکھیں گے ، لیکن پھر بھی کچھ نہیں بدلے گا۔ محمد قاسم کے یہ اور بہت سارے خواب آج پورے ہو رہے ہیں۔ فرانزک خبر
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

\u0633\u067e\u0631\u06cc\u0645 \u06a9\u0648\u0631\u0679: 16 \u06c1\u0632\u0627\u0631 \u0645\u0644\u0627\u0632\u0645\u06cc\u0646 \u06a9\u06cc \u0628\u0631\u0637\u0631\u0641\u06cc \u06a9\u06d2 \u062e\u0644\u0627\u0641 \u062d\u06a9\u0645 \u0627\u0645\u062a\u0646\u0627\u0639 \u067e\u0631\u0628\u062d\u0627\u0644\u06cc \u06a9\u06cc \u062f\u0631\u062e\u0648\u0627\u0633\u062a \u0645\u0633\u062a\u0631\u062f\u0645\u0644\u0627\u0632\u0645\u06cc\u0646 \u06a9\u06cc \u0628\u062d\u0627\u0644\u06cc \u0627\u0648\u0631 \u0645\u0631\u0627\u0639\u0627\u062a \u06a9\u0627\u0642\u0627\u0646\u0648\u0646 \u0645\u0648\u062c\u0648\u062f\u06c1\u06d2\u060c \u06a9\u06cc\u0627 \u06a9\u0627\u0645 \u06a9\u06cc\u06d2 \u0628\u063a\u06cc\u0631\u06a9\u0633\u06cc \u06a9\u0648 12 \u0633\u0627\u0644 \u06a9\u06cc \u062a\u0646\u062e\u0648\u0627\u06c1 \u062f\u06cc\u0646\u06d2 \u06a9\u0627 \u0642\u0627\u0646\u0648\u0646 \u0628\u0646 \u0633\u06a9\u062a\u0627 \u06c1\u06d2\u060c \u062c\u0633\u0679\u0633 \u0639\u0645\u0631\u0639\u0637\u0627\u0628\u0646\u062f\u06cc\u0627\u0644
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شہد کی مکھیاں تو بڑی چالاک نکلیں، بہترین شہد خود پی جاتی ہیں - BBC News اردوشہد کی مکھیاں نہ صرف شہد پیدا کرتی ہیں بلکہ اسے سب سے زیادہ استعمال بھی کرتی ہیں۔ اور یہ اس کام میں بھی بہت ہوشیار ہوتی ہیں۔ آپ کسی بیمار مکھی کو مختلف اقسام کے شہد پیش کریں تو وہ فوراً اسی شہد کا انتخاب کرے گی جس کے بارے میں اسے معلوم ہو گا کہ یہ انفیکشن سے لڑنے کے لیے سب سے بہتر ہے۔ انکو انسانوں کی حصلت پتہ چل گئی ہے کرپشن ہر جگہ موجود ہے 😂 Oouff how can, we have journaliste like youuu, no research and non connaissance of subject
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »