ساہیوال میں پہلی بارآنکھ کےقرنیہ کا کامیاب ٹرانسپلانٹ

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ساہیوال ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال میں ڈاکٹروں کی ٹیم نے پہلی مرتبہ آنکھ کے شفاف پردے کا ٹرانسپلانٹ کیا ہے۔ اس ٹرانسپلاٹ سے 3 مریضوں کی بینائی بحال ہوچکی ہے SamaaTV

Posted: Dec 1, 2021 | Last Updated: 11 hours agoساہیوال ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال میں ڈاکٹروں کی ٹیم نے پہلی مرتبہ آنکھ کے شفاف پردے کا ٹرانسپلانٹ کیا ہے۔اس

ٹرانسپلاٹ سے3 مریضوں کی بینائی بحال ہوچکی ہے۔ ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال میں یہ ٹرانسپلانٹ مفت کئے گئے ہیں۔ آنکھ کے شفاف پردے امریکا سے ڈاکٹروں کی تنظیم نےعطیہ کیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

فرانزک خبر

محمد قاسم نے اپنے خوابوں میں دیکھا ، کہ بہت سارے ناکام حکمرانوں کے بعد ، پاکستان کے عوام عمران خان پر اعتماد اور امید رکھیں گے ، لیکن پھر بھی کچھ نہیں بدلے گا۔ محمد قاسم کے یہ اور بہت سارے خواب آج پورے ہو رہے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں اسکول میں طالب علم کی فائرنگ 3 طالبعلم ہلاک 8 زخمیامریکی ریاست مشی گن میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے ہیں۔فائرنگ کا واقعہ مشی گن ہائی اسکول میں پیش آیا، مرنے والوں میں 14اور 17 سال لڑکیاں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس ویکسین کی تیسری خوراک اب میسر - BBC News اردوپاکستان میں آج سے کووڈ 19 سے بچاؤ کے لیے ویکسین کی تیسری خوراک فراہم کی جانے لگی ہے۔ ابتدائی مرحلے میں تیسری خوراک طبّی عملے، ساٹھ برس سے زائد عمر کے شہریوں اور ان افراد جو کسی بیماری کا شکار ہیں، کو دی جائے گی۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی سمری منظوراسلام آباد: اقتصاری رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے پیٹرولیم مصنوعات پر ڈیلرز مارجن میں اضافے کی سمری منظور کرلی ہے۔ سمری کی منظوری وفاقی وزیر برائے اقتصادی امورعمر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دارالحکومت میں‌ پیٹرول کی قیمت 8 روپے فی لیٹر کم کرنے کا اعلانبھارتی دارالحکومت میں‌ پیٹرول کی قیمت 8 روپے فی لیٹر کم کرنے کا اعلان arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دل کے عارضےکینسراور ذیابیطس کی بیماری میں مبتلاافرادسفر کرنے سے گریز کریں : عالمی ادارہ صحتعالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کیا ہے کہ 60 سال سے زائد عمر کے افراد اور وہ لوگ جنہوں نے کوویڈ 19 کی مکمل خوراک حاصل نہیں کی وہ زیادہ رش والے علاقوں میں جانے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نسلہ ٹاور کی زمین دراصل کس نے الاٹ کی؟ ایڈمنسٹریٹر کراچی نے صورتحال واضح کردیکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ نسلہ ٹاور کی زمین ہم نے الاٹ نہیں کی ، یہ زمین 2007 میں کمرشلائز کی گئی تھی ، اس وقت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »