شہد کی مکھیاں تو بڑی چالاک نکلیں، بہترین شہد خود پی جاتی ہیں - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہد کی مکھیاں تو بڑی چالاک نکلیں، بہترین شہد خود پی جاتی ہیں

دوسری طرف اگر انسانوں کی بات کی جائے تو اُنھیں شہد کی باریکیوں کے بارے میں اب بھی بہت کچھ معلوم نہیں ہے۔

ان نتائج سے ہمیں سمجھ میں آتا ہے کہ ہم حالیہ برسوں میں قدرتی ماحول کی تباہی، کیڑے مار دواؤں اور جراثیم کے مکھیوں پر اثرات سے کس طرح نمٹ سکتے ہیں۔ شہد کی مکھیوں اور بھڑوں کے درمیان لگ بھگ 12 کروڑ سال کے درمیان ارتقا کے باعث فاصلہ پیدا ہوا اور اسی دوران پھولدار پودوں نے بھی زبردست نشوونما پائی۔پھولوں کے اس تنوع اور کیڑوں کے برعکس مکھیوں کے اپنے لارووں کو پولن ذرات کھلانے کے رجحان میں تبدیلی کی وجہ سے مکھیوں میں وہ ارتقا ہوا جس کی وجہ سے آج ان کی 20 ہزار سے زیادہ اقسام جانی جاتی ہیں۔

شہد کا چھتہ بناتے وقت مکھیاں موم کو چھ کونوں والے خانوں کی صورت میں ترتیب دیتی ہیں جو کسی چیز کو محفوظ کرنے کا سب سے بہترین طریقہ ہے کیونکہ چھ کونوں والے خانے ایک دوسرے کو مضبوط سہارا دیتے ہیں۔ کرسٹینا کہتی ہیں کہ یہ 'انجینیئرنگ کا ایک عجوبہ ہے۔‘ سب سے پہلے انورٹیز نامی انزائم اپنا کام شروع کرتا ہے جو رس میں موجود سکروز کے مالیکیولز کو توڑ کر آدھا کر دیتا ہے جس سے سادہ مٹھاس یعنی گلوکوز اور فرکٹوز پیدا ہوتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Oouff how can, we have journaliste like youuu, no research and non connaissance of subject

کرپشن ہر جگہ موجود ہے 😂

انکو انسانوں کی حصلت پتہ چل گئی ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نسلہ ٹاور کی زمین دراصل کس نے الاٹ کی؟ ایڈمنسٹریٹر کراچی نے صورتحال واضح کردیکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ نسلہ ٹاور کی زمین ہم نے الاٹ نہیں کی ، یہ زمین 2007 میں کمرشلائز کی گئی تھی ، اس وقت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سوئی گیس کمپنی کا گیس کی قیمتیں ڈیڑھ سو فیصد بڑھانے کا مطالبہچیئرمین اوگرا کا کہنا تھا کہ آئی ایم ایف بعض اوقات گیس سبسڈی ختم کرنے کے لیے دباؤ ڈالتا ہے تاہم اوگرا صارفین کا مفاد سامنے رکھ کر ان کے حق میں فیصلہ کرے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹویٹر کا صارفین کی پرائیویسی کے تحفظ کیلئے سخت اقدامسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر نے صارفین کی پرائیویسی کیلئے سخت قدم اٹھاتے ہوئے بغیر اجازت تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے پر پابندی لگادی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سوزوکی اور یاماہا نے موٹرسائیکل کی قیمتوں میں اضافہ کردیاپاک سوزوکی اور یاماہا نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں 8 ہزار روپے تک اضافہ کردیا ہے۔ رواں سال دونوں موٹرسائیکل کمپنیوں کی طرف سے قیمتوں میں کیے جانے والا یہ 5 واں اضافہ ہے SamaaTV اچہاکیا انکو 80000 مہنگی کرنی چاہیے تاکے قوم توبہ کرے Cc MuzzammilAslam3 no one to regulate them Sir oh bhai to khareedna band kerdo na.... leni bhi zaroori hai... Pakistani kisi haal mein khoosh nahi hai...
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں پہلی باروبائی امراض کے مختلف ویرینٹس کی تشخیص کیلئےلیب قائمپاکستان میں پہلی بار وبائی امراض کے مختلف ویرینٹس کی تشخیص کے لئے عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے باقاعدہ لیب نے کراچی میں کام شروع کردیا ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

رواں سال گھی اور خوردنی تیل کی قیمت میں 9 مرتبہ اضافہ ریکارڈ - ایکسپریس اردوجنوری 2019 میں گھی کے فی کلو اوسطاً نرخ 181.9 روپے تھی جو اب 343 روپے ہوچکی ہے
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »