پاکستان میں پہلی باروبائی امراض کے مختلف ویرینٹس کی تشخیص کیلئےلیب قائم

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان میں پہلی بار وبائی امراض کے مختلف ویرینٹس کی تشخیص کے لئے عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے باقاعدہ لیب نے کراچی میں کام شروع کردیا ہے SamaaTV

Posted: Dec 1, 2021 | Last Updated: 12 hours agoYour browser does not support the video tag.

پاکستان میں پہلی بار وبائی امراض کے مختلف ویرینٹس کی تشخیص کے لئے عالمی ادارہ صحت کے تعاون سے باقاعدہ لیب نے کراچی میں کام شروع کردیا ہے۔ اس لیب میں تمام وبائی امراض پھیلانے والے جراثیم اور ان کے ویرینٹس کی جینیاتی لیول پر تشخیص اب پہلی بار ممکن ہوگی۔ یہ لیب کراچی کے ڈاؤاسپتال میں قائم کی گئی ہے۔ پرووینشل پبلک ہیلتھ لیب کے سربراہ ڈاکٹر سعید خان نے اس کےقیام کو انتہائی کامیاب سنگ میل قرار دیا ہے۔اس لیب میں نئے ویرینٹس کی تشخیص کرنے میں مدد ملے گی۔لیب میں این جی ایس ٹیکنالوجی کے ذریعے ریسرچ پر کام ہوگا۔

ڈاکٹر سعید خان نے بتایا ہے کہ نئے ویرینٹ کی ٹرانمیشن بہت تیزہے اور یہ مدافعتی نظام کو بہت آسانی سے دھوکہ دے سکتا ہے۔اگرمدافعتی نظام کمزور ہے تو یہ اپنا وار کرسکتا ہے اور تمام ویکسین اس پر اثرانداز نہیں ہوگی تاہم ویکسین کے حوالے سے ابھی تحقیقات جاری ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ساہیوال میں پہلی بارآنکھ کےقرنیہ کا کامیاب ٹرانسپلانٹساہیوال ڈی ایچ کیو ٹیچنگ اسپتال میں ڈاکٹروں کی ٹیم نے پہلی مرتبہ آنکھ کے شفاف پردے کا ٹرانسپلانٹ کیا ہے۔ اس ٹرانسپلاٹ سے 3 مریضوں کی بینائی بحال ہوچکی ہے SamaaTV محمد قاسم نے اپنے خوابوں میں دیکھا ، کہ بہت سارے ناکام حکمرانوں کے بعد ، پاکستان کے عوام عمران خان پر اعتماد اور امید رکھیں گے ، لیکن پھر بھی کچھ نہیں بدلے گا۔ محمد قاسم کے یہ اور بہت سارے خواب آج پورے ہو رہے ہیں۔ فرانزک خبر
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

چین کے مقابلے میں یورپ کا 300 ارب یورو کا عالمی منصوبہ - BBC News اردویورپی یونین 'گلوبل گیٹ وے' کے نام سے سرمایہ کاری کا ایک عالمی منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کرنے والا ہے جس کے بارے میں خیال کیا جا رہا ہے کہ یہ چین کے 'بیلٹ اینڈ روڈ' منصوبے کا توڑ کرنے کی ایک کوشش ہے۔ چائنا جیسے ظالم سامراج کو روکنا ضروری ہے ہر کوئی چین سے مقابلہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ جہاں چین نے سب کو ہاتھ ملانے کی دعوت دی ہے اگر مقصد سمارٹ پریکیورمنٹ اور ڈسٹری بیوشن کے لیے انفراسٹرکچر بنانا ہے تو پھر مقابلہ کیوں؟ یورپ اور امریکہ اپنی برتری برقرار رکھنے کے لیے لڑ رہے ہیں اور کچھ نہیں۔ China have threatened the hegemony of all. And now all are ready to bring out their tons of money. Hats of to China
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دل کے عارضےکینسراور ذیابیطس کی بیماری میں مبتلاافرادسفر کرنے سے گریز کریں : عالمی ادارہ صحتعالمی ادارہ صحت نے انتباہ جاری کیا ہے کہ 60 سال سے زائد عمر کے افراد اور وہ لوگ جنہوں نے کوویڈ 19 کی مکمل خوراک حاصل نہیں کی وہ زیادہ رش والے علاقوں میں جانے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا میں اسکول میں طالب علم کی فائرنگ 3 طالبعلم ہلاک 8 زخمیامریکی ریاست مشی گن میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 8 زخمی ہو گئے ہیں۔فائرنگ کا واقعہ مشی گن ہائی اسکول میں پیش آیا، مرنے والوں میں 14اور 17 سال لڑکیاں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فلپائن: فوج کے ساتھ جھڑپوں میں8 باغی مارےگئےفلپائن میں صوبہ ILOILO کے قصبے MIAGAO میں حکومتی افواج کے ساتھ جھڑپوں میں کم ازکم آٹھ باغی مارے گئے ہیں۔ابھی تک آنے والی اطلاعات کے مطابق جھڑپوں میں حکومتی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹویٹر کا صارفین کی پرائیویسی کے تحفظ کیلئے سخت اقدامسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر نے صارفین کی پرائیویسی کیلئے سخت قدم اٹھاتے ہوئے بغیر اجازت تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے پر پابندی لگادی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »