سیالکوٹ کا افسوسناک سانحہ! ٹھوس تحقیقات کا متقاضی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیالکوٹ کا افسوسناک سانحہ! ٹھوس تحقیقات کا متقاضی سیالکوٹ کی گارمنٹس کی ایک فیکٹری کے سری لنکن منیجرپریانتھا کماراکیجانب سے ایک پوسٹرپھاڑکرکوڑےدان میں پھینکنےکی بنیاد پرفیکٹری ملازمین نےمشتعل ہوکراسے تشدد کانشانہ بنایا Sialkot Incident GovtofPakistan

اسے تشدد کا نشانہ بنایا جس کے نتیجہ میں وہ ہلاک ہو گیا تو مشتعل ہجوم اسکی لاش گھسیٹ کر باہر جی ٹی روڈ پر لے آیا اور لاش کو آگ لگا دی۔ پچاس سالہ پریانتھا گزشتہ تین سال سے اس فیکٹری میں ملازم تھا۔ گزشتہ روز اس نے فیکٹری کی دیوار پر چسپاں ایک مذہبی پوسٹر اتار کر پھینکا تو فیکٹری میں کام کرنیوالے مزدور مشتعل ہو گئے اور اسے سخت زدوکوب کرتے ہوئے قتل کر دیا اور پھر اسکی لاش پر تیل چھڑک کر آگ لگا دی۔ اس مشتعل ہجوم نے سیالکوٹ وزیرآباد روڈ بھی بلاک کر دی اور نعرہ بازی کرتے رہے۔ وزیراعظم عمران خان نے اس...

عکاس ہے جنہیں ملک کا تشخص خراب کرنے کے درپے عناصر کو اپنے مذموم مقاصد کیلئے استعمال کرنے کا موقع ملتا ہے اور ملک کے باہر اس ارضِ وطن ہی نہیں‘ دین اسلام کے بارے میں بھی ان عناصر کو مجہول زہریلا پراپیگنڈا کرنے کا موقع مل جاتا ہے جو اپنے ایجنڈے کے تحت پاکستان کو اقوام عالم میں تنہاء کرنے اور اس پر اقتصادی پابندیوں سمیت مختلف پابندیاں لگوانے کی سازشوں میں مصروف ہیں۔ سیالکوٹ کے افسوسناک سانحہ کے اسباب اور پس پردہ محرکات کے بارے میں تو انکوائری رپورٹ کے ذریعہ ہی آگاہی ہو سکے گی تاہم اس سے پہلے ہی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کی ہلاکت کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کردی گئی12:27 PM, 4 Dec, 2021, اہم خبریں, بریکنگ نیوز, پاکستان, لاہور : پنجاب حکومت نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کی ہلاکت کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

مفتی منیب الرحمان کی سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل کی شدید مذمت - ایکسپریس اردوقانون کو ہاتھ میں لینے کا کوئی جواز نہیں، مفتی منیب الرحمان Bchd mullah hn Yai saray Imran's marriage to Barelvi Bushra cost this country dearly Imran became the agent of Barelvi He had order Police to release killers Ban on TLP lifted Political alliance with TLP Barelvi people will carry out more killings in the name of religion bcz PM is sympathetic to them jab tak punjab mein urdu zban pe pabandi nae lgege urdu k departments aur akhbar band nae honge news chaneel band nae honge punjab mien labik jaise fitne peda hoge ,yeh brelvi deobandi sab up ki pedawar hain urdu ka tohfa hai
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیالکوٹ سانحہ : سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج، دہشتگردی کی دفعات شامل -تھانہ اگوکی میں سیالکوٹ واقعے کا مقدمہ سرکار کی مدعیت میں درج کرلیا گیا، مقدمے میں انسداد دہشت گردی،اقدام قتل کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ Ab sarhow jail mey ہمارا حکومت سے مطا لبہ ہے کہ ان کو کڑی سے کڑی سزا دی جا ۓ حکومتِ وقت سے درخواست ہے کہ سی سی ٹی وی کیمروں اور موبائل ویڈیوز سے جو جو مجرم ہےان کو فوراً سرعام سڑکوں پہ پھانسی دو جیسےانہوں نے بنا تصدیق بنا ثبوت اس کی جان لی ویسےہی انکا انجام قانونی کاروائی کے بغیرکرو تاکہ آئندہ یہ نام نہاداسلامی ٹھیکیدار سو بار سوچیں منجانب پاکستانی عوام
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ تشدد سے ہلاک سری لنکن شہری کی اہلیہ کا رد عمل آگیا06:31 PM, 4 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کولمبو : سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کی جانب سے تشدد کے بعد قتل کیے جانے والے سری لنکن شہری پریا نتھا دیاودھنہ کی اہلیہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ : مقتول فیکٹری مینیجر کی اہلیہ اور بھائی کا بیان سامنے آگیاسانحہ سیالکوٹ : مقتول فیکٹری مینیجر کی اہلیہ اور بھائی کا بیان سامنے آگیا arynewsurdu sialkot ARYNEWSOFFICIAL آج تحریکِ لبیک نے مزمت کی۔ یہ وہی لوگ ہیں جو سلمان تاثیر کے قتل پر خوشیاں منا رہے تھے۔ جگہ جگہ سے ایک سزا یافتہ قاتل ممتاز قادری کے جنازے میں شریک ہوئے۔ آج یہ کسے بیوقوف بنا رہے ہیں؟ جاہلوں کا ٹولہ۔ اللّٰہ نجات دلائے ان جاہلوں سے ہمارے ملک کو۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سانحہ سیالکوٹ : ’جسم کی سب ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھیں صرف ایک پاؤں سلامت تھا‘سانحہ سیالکوٹ : ’جسم کی سب ہڈیاں ٹوٹی ہوئی تھیں صرف ایک پاؤں سلامت تھا‘ ARYNewsUrdu Sialkot آج تحریکِ لبیک نے مزمت کی۔ یہ وہی لوگ ہیں جو سلمان تاثیر اور مشال خان کے قتل پر خوشیاں منا رہے تھے۔ جگہ جگہ سے ایک سزا یافتہ قاتل ممتاز قادری کے جنازے میں شریک ہوئے۔ آج یہ کسے بیوقوف بنا رہے ہیں؟ جاہلوں کا ٹولہ۔ اللّٰہ نجات دلائے ان جاہلوں سے ہمارے ملک کو۔ ہمارے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے 😥 Wehshi darinday log hain.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »