سیالکوٹ سانحہ : سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج، دہشتگردی کی دفعات شامل -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیالکوٹ سانحہ : سرکار کی مدعیت میں مقدمہ درج، دہشتگردی کی دفعات شامل مزید پڑھیں: arynewsurdu

اس کے علاوہ مقدمے میں قتل کی منصوبہ بندی، نعش کی بےحرمتی سمیت دیگردفعات بھی شامل ہیں، ایف آئی آرمیں800سے900نامعلوم ملزمان کو بھی نامزد کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ترجمان پولیس نے میڈیا کو بتایا کہ سیالکوٹ واقعہ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپےاور آپریشن گزشتہ رات سے جاری ہے۔ پنجاب پولیس حکام کے مطابق سیالکوٹ میں رات سے 50 سے زائد مقامات پر پولیس پارٹیوں نے چھاپے مارے آئی جی راؤ سردار علی خان رات بھر آپریشن کی خود نگرانی کرتے رہے۔ ترجمان پنجاب پولیس نے بتایا کہ زیرحراست ملزمان سے تفتیش جاری ہے جس سے دیگر ملزمان کی نشاندہی میں مدد مل رہی ہے، اس کے علاوہ سی سی ٹی وی فوٹیجز، ویڈیوز کی مدد سےملزمان کی شناخت اور تلاش جاری ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز سیالکوٹ کے علاقے وزیرآباد میں قائم فیکٹری کے غیرملکی منیجر پرانتھا کمار کو ملازمین نے وحشیانہ تشدد کرکے قتل کیا اور لاش کو کھینچ کر چوک تک لائے، جس کے بعد جنونی ہجوم میں شامل مشتعل افراد نے لاش کو نذر آتش...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

جنت میں جانے سے پہلے اتنا اترا ہوا چہرہ؟؟ بات کچھ سمجھ نہیں آئی،، لیکن شاید احساس ہوگیا ہو کہ یہ سب غلط ہوگیا،،اب پچھتائے کیا ہوت جب چڑیاں چگ گئیں کھیت۔

یہ دہشت گرد روڈوں کو بلاک کرینگے پھر حکومت ان سے معاہدہ کرکے انکو چھوڑ دیگی

اسکو سرعام گولی مارنی چاہیے

Aisy logon ko faansi hojaani chaiye

Lanat

Only one way... Police incouter him

دیکھنے والوں کو بھی گرفتار کریں اور برابر کی سزا دیں۔۔۔

Sarkar ne tlp walon pe q nhi muqadma darj Kiya Jub 9 police walay be dardi se mare gaye Muqadma to dor ki baat Un ko reha bhi kr diya or saray muqadmaat wapis le liye.

فوج کا پالتو کتا ہے یہ،جلد چھوٹ جائے گا

میری آپ سب سے درخواست ہے کہ میں صرف اسی سے بات کروں گی جس نے وڈیو کو مکمل دیکھنے کے بعد چینل کو سبسکرئیب کیا ہوگا باقی کسی کو رپلائی نہیں دوں گی۔یہ لنک پر کلک کر کے ویڈیو دیکھیں اور مجھے واٹس ایپ پر میسج کرے 03147794548

اس واقعے کو مثال بنانا ہو گا تاکہ آئندہ کوئی کیسی کی جان لیتے ضرور سوچے۔

حکومتِ وقت سے درخواست ہے کہ سی سی ٹی وی کیمروں اور موبائل ویڈیوز سے جو جو مجرم ہےان کو فوراً سرعام سڑکوں پہ پھانسی دو جیسےانہوں نے بنا تصدیق بنا ثبوت اس کی جان لی ویسےہی انکا انجام قانونی کاروائی کے بغیرکرو تاکہ آئندہ یہ نام نہاداسلامی ٹھیکیدار سو بار سوچیں منجانب پاکستانی عوام

Ab sarhow jail mey

ہمارا حکومت سے مطا لبہ ہے کہ ان کو کڑی سے کڑی سزا دی جا ۓ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں مہنگائی کی جاری لہر برقرار، بیشتر اشیا کی قیمتوں میں اضافہملک میں مہنگائی کی جاری لہر برقرار، بیشتر اشیا کی قیمتوں میں اضافہ arynewsurdu Jab tak Imran khan ki hakomat he es tran ki mangai ho gi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سیالکوٹ کی فیکٹری میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کا نوٹسوزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سیالکوٹ کی فیکٹری میں پیش آنے والے افسوسناک واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔ وزیراعلیٰ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

این اے 133 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن حرکت میں آگیالاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن)  لاہور میں این اے 133 میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن حرکت میں آگیا ، حلقے میں بڑے سائن بورڈ اور پینا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کنگنا کی مشکلات میں مزید اضافہ؛ بھارتی سپریم کورٹ میں درخواست دائر - ایکسپریس اردواداکارہ کنگنا رناوت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ متنازع ٹوئٹس کرنے کی وجہ سے پہلے ہی بند ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں 100انڈیکس میں 197پوائنٹس کی کمیکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک ایکس چینج میں آج 100 انڈیکس میں 197 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی ۔ آج پاکستان سٹاک ایکسچینج نے دن کا آغاز 43 ہزار 234
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں مہنگائی کی جاری لہر برقرار بیشتر اشیاءکی قیمتوں میں اضافہملک میں مہنگائی کی جاری لہر برقرار ہے، بیشتر اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق شماریات بیورو کی جانب سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، جس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »