مفتی منیب الرحمان کی سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے قتل کی شدید مذمت - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

قانون کو ہاتھ میں لینے کا کوئی جواز نہیں، مفتی منیب الرحمان

معروف عالم دین مفتی منیب الرحمان نے سیالکوٹ واقعہ کو انتہائی ناخوشگوار قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔

مفتی منیب الرحمان نے کہا کہ پاکستان میں ایک آئینی وقانونی نظام موجودہے، اگرچہ اس کی شفافیت اور غیر جانبداری پر سوالات اٹھتے رہتے ہیں، لیکن اس کے ہوتے ہوئے قانون کو ہاتھ میں لینے کا کوئی جواز نہیں، کیونکہ اس سے معاشرے میں انارکی اور لاقانونیت پھیلتی ہے جو ملکی مفاد میں نہیں۔ انہوں نے کہا کہ سیالکوٹ واقعہ ملک وملت کےمفادمیں نہیں اور اس سےعالمی سطح پرپاکستان کاتاثرمنفی گیا، جبکہ پاکستان پر پہلے ہی ایف اے ٹی ایف کی تلوار لٹک رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسلامی شریعت کے بنیادی اصولوں کی سنگین ترین خلاف ورزی ماورائے عدالت قتل ہے دنیا میں کسی بھی جرم کرنے والے کو صفائی دینے کا آفاقی حق اللہ نے متعین کیا ہے سزائے موت دینا عدلیہ اور ریاست کا دائرہ کار ہے اس طرح کے بہیمانہ قتل میں ملوث تمام افراد کے خلاف فی الفور کاروائی کی جائے

لبیک یارسول اللہ

bara zaleel munafiq hai yeh. If govt arrests some of these goons, he will be the first one to cause fitna

جتنے بھی سیاست دان اور علماء کرام ہیں انہوں نے بس ایک ہی رسمن بات پکڑی ہوئی ہے کہ ہم اس بات کی مذمت کرتے ہیں کیا مذاق ہے یہ

Wah!!! barae ae muzammat karnae walae yae mufti munib toh sub sae baray extremist haen…kaesae TLP ko bachnae mae pesh pesh thae hakomat ko dhumkia dae rahae thae..

adalto se saza k bad inko shaheed ya gazi bana dena he inho ne

بے غیرت انسان۔

AshqBlal آپ کی مذمت کافی نہیں۔آپ اور تحریک لبیک اور ساری مذہبی جماعتیں اس قتل میں شامل جرم ہیں۔قانون کو ہاتھ میں لینے اور اس روئیے کی کی ترویج آپ لوگوں نے کی ہے۔

لعنت اس کتے پر یہ حرام زادہ کہہ رہا تھا کہ جو مارے گئے ہیں ادھر بھی ادھر بھی وہ سب شہید ہیں پولیس والے بھی شہید ہیں اور ہمارے بندے بھی شہید ہیں یعنی یہ پچھلے دھرنے کو جنگ صفین کا نام دے رہا تھا

جس ملک میں ریاست بچوں کو سکول میں شہید کرنے والے دہشتگردوں سے مزاکرات کرے،جہاں پولیس والوں کو سڑکوں پر سب کےسامنے تشدد کر کے شہید کرنے والے شرپسندوں سے معاہدے،ان کو رہا کرے تو پھر سیالکوٹ جیسے واقعات پر ہمیں حیرانگی نہیں ہونی چاہئے۔ یہ آپ کی ریاست کا چہرہ ہے جو دنیا دیکھ رہی ہے

کیسی مذمت ؟ ممتاز قادری اور واقعہ سیالکوٹ کے ذمہ داران میں کیا فرق ہے؟ اگر ممتاز قادری ہیرو ہے تو یہ کیوں نہیں؟ sialkotincident blasphemy

The man responsible for this brutality is condemning it.

MuniburRehman55 چاند تو کوئی بھی دیکھ سکتا ہے لیکن دن میں تارے صرف مفتی اعظم مفتی منیب الرحمان دامت برکاتہم العالیہ ہی دکھا سکتے ہیں❤✌🏻 TeamDewana

MuniburRehman55 مفتی اعظم پاکستان ۔۔ ہمارا فخر❤️🇵🇰 TeamDewana

مفتی صاحب، منافقت چھوڑیں۔ جو باتیں آپ لوگ پھیلاتے رہے ہو، وہی نتیجہ دے رہی ہیں۔۔

MNaveed77640473

Who remember his live threatening speeches when saad rizvi was captured by the government?

jab tak punjab mein urdu zban pe pabandi nae lgege urdu k departments aur akhbar band nae honge news chaneel band nae honge punjab mien labik jaise fitne peda hoge ,yeh brelvi deobandi sab up ki pedawar hain urdu ka tohfa hai

Bchd mullah hn Yai saray

Imran's marriage to Barelvi Bushra cost this country dearly Imran became the agent of Barelvi He had order Police to release killers Ban on TLP lifted Political alliance with TLP Barelvi people will carry out more killings in the name of religion bcz PM is sympathetic to them

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی کا سیالکوٹ واقعے پر ردِعمل آگیاکراچی : ممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی نے سیالکوٹ واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا واقعے نےمسلمانوں کی بھونڈی تصویر دکھاکرملک کو بدنام کیا یہ ایسے واقعات و حالات کے بانی و مہتمم مفتی اعظم صاحب Kya Waqia Huwa Hai Sialkot Main?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعے نے ملک و ملت کو بدنام کیا: مفتی تقی عثمانیممتاز عالمِ دین مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہے کہ سیالکوٹ واقعے نے مسلمانوں کی بھونڈی تصویر دکھا کر ملک و ملت کو بدنام کیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Sialkot ملک و ملت کو نہیں جناب دین کو بھی ایسے عناصر پر اللّٰه کی لعنت ہو mrazaharoon کیا پاکستان ایسا نہیں؟ آپ کیوں ان مفتیان کی فالتو باتیں ری ٹویٹ کر کے انتہاپسندی کو دوام بخش رہے ہیں؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مفتی تقی عثمانی کا سیالکوٹ واقعے پر بیان سامنے آگیا - ایکسپریس اردوتوہين رسالت انتہائی سنگین جرم ہے لیکن ملزم سے اس کے ارتکاب کے ثبوت بھی اتنے ہی مضبوط ہونے ضروری ہیں، مولانا تقی عثمانی Still controversial speech by Usmani Sb., when we will understand as a nation....who are the Culprits of all such...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ثناء خان اور مفتی انس سیّد سے متعلق جعلی خبریں پھیلائی جانے لگیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہ میں مطلوب ملزم گرفتارمعاون خصوصی شہباز گل نے ٹویٹ کے ذریعے سیالکوٹ واقعہ میں مطلوب ملزم کی گرفتاری کی تصدیق کردی۔سیالکوٹ فیکٹری ملازمین کے تشدد سے سری لنکن شہری کی ہلاکت کے ImranKhanPTI پہلے بھی ایک سیکیورٹی گارڈ نے بینک مینجر کو گولی مار کر لبیک کے نعرے لگائے تھے تفتیش میں ذاتی رنجش سامنے آئی sialkotincident میں بھی ایسا ممکن ہے بغیر تحقیق کئے اسے TLP کے ساتھ جوڑنا انتہائی گھٹیا حرکت اور مرزئیوں اور لبرلز کی سازش ہے پیڑاں_ہور_تے_پھکیاں_ہور ImranKhanPTI شنید ہے کہ Sialkot فیکٹری کا مالک pti کا سینئر رہنما ہے مینجر سے بدکلامی پر اس پر blasphemy کا الزام لگا کر قتل کرا دیا اور مذہبی رنگ دینے کیلئے لبیک یا رسول اللہ اور تاجدار ختم نبوت کے نعرے بھی لگوائے تحریک لبیک کا ایسے واقعات سے کوئی تعلق نہیں پیڑاں_ہور_تے_پھکیاں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہ میں مطلوب مرکزی ملزم گرفتارمعاون خصوصی شہباز گل نے ٹویٹ کے ذریعے سیالکوٹ واقعہ میں مطلوب ملزم کی گرفتاری کی تصدیق کردی۔سیالکوٹ فیکٹری ملازمین کے تشدد سے سری لنکن شہری کی ہلاکت کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »