سیاسی جماعتوں سے اپیل ہے کورونا کے پھیلاؤ کے باعث جلسے نہ کریں ، وزیراعظم

  • 📰 92newschannel
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیاسی جماعتوں سے اپیل ہے کورونا کے پھیلاؤ کے باعث جلسے نہ کریں ، وزیراعظم وزیر_اعظم جلسے کورونا

عمران خان نے قومی رابطہ کمیٹی اجلاس کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے کہا جلسے جلوس دو تین ماہ بعد کر لیں تاکہ عوام کو کورونا سے بچایا جا سکے۔ جلسوں سے حکومت نہیں جاتی کورونا پھیلتا ہے۔ ملتان میں جلسے کے بعد اسپتالوں میں 64 فیصد بستر بھر گئے۔ پشاور میں 40 فیصد بستر بھرے ہوئے ہیں۔ احتیاط نہ کی تو اسپتالوں میں کورونا کے مریض بڑھتے جائیں گے۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا ریسٹورنٹس، شادی ہالز اور تعلیمی ادارے کورونا کے باعث بند کیے گئے۔ اسپتالوں میں کورونا کے مریضوں کی تعداد بڑھ رہی ہے۔ کورونا کی حالیہ صورتحال کا بحیثیت قوم مقابلہ کرنا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وزیر آعظم صاحب یہ لاتوں کے بھوت ہیں باتوں سے نہیں مانیں گے۔

Plz khan saab Sood ko khtm krny ki koshish krain jaldi sy jaldi. Sood Allah sy jang Qraae dya gea hy. Hum kaisy Trakki krskty hain. Plz follow the Shareea

Sir apki kon suny ga.

Hahaha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 21. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاسی جماعتوں کے اہم رہنما شوگر مافیا کے ساتھی ہیں ڈائریکٹر ایف آئی اے کا انکشافLeading leaders of political parties are allies of the sugar mafia, the FIA ​​director revealed
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جنگ زدہ ملکوں کے شہریوں کے ساتھ پاکستانی بھی یورپ میں سیاسی پناہ کے متلاشیشام، افغانستان، پاکستان، عراق اور نائجیریا کے شہری یورپ میں اسائلم حاصل کرنے کے 5 بڑے خواہشمند ملکوں میں شامل ہیں۔ یہ بات یورپین اسائلم سپورٹ آفس EASO کی جانب سے جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ میں بتائی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیاسی جماعتوں کی غیر ملکی فنڈنگ سے متعلق الیکشن کمیشن کا اہم فیصلہ - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن نے تمام سیاسی جماعتوں سے بیرون ملک پارٹی اکاونٹس کی تفصیلات طلب کرلی ہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

تمام سیاسی جماعتوں سے 24فروری تک فنڈنگ پر جواب طلبالیکشن کمیشن نے پارلیمنٹ میں موجود تمام سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 24 فروری تک فنڈنگ پر جواب طلب کر لیا ُپڑھیے journalist_zul کی رپورٹ تفصیلات: journalist_zul جس کا کیس سات سال سے آپ کے پاس ہے پہلے اُس کا فیصلہ تو کر لیں journalist_zul A case of controversial funding to a political party is subjudice before ECP for lase 6 years and yet to be decided. Instead of deciding that asking others that the issue of any committed illegality will be dealt when others will show that their funding is legal.Novel Ajudication journalist_zul That is good time margin to delay as much possible.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے تعاون سے موریتانیہ کے سب سے بڑے ہسپتال کی تعمیرسعودی عرب موریتانیہ کے صدر مقام نواکشوط میں 55 ملین ڈالرز کی لاگت سے شاہ سلمان بن عبدالعزیز ہسپتال تعمیر کرے گا۔ موریتانیہ کی وزارت اقتصادی امور کا ایک بیان،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »