تمام سیاسی جماعتوں سے 24فروری تک فنڈنگ پر جواب طلب

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الیکشن کمیشن نے پارلیمنٹ میں موجود تمام سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 24 فروری تک فنڈنگ پر جواب طلب کر لیا ُپڑھیے journalist_zul کی رپورٹ تفصیلات:

Posted: Jan 20, 2021 | Last Updated: 37 mins agoالیکشن کمیشن نے پارلیمنٹ میں موجود تمام سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 24 فروری تک فنڈنگ پر جواب طلب کر لیا۔

بدھ 20 جنوری کو سیاسی جماعتوں کے گوشواروں اور پارٹی فنڈز کی چھان بین سے متعلق کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں پانچ رکنی نے بینچ نے کی۔ پولیٹیکل فنانس ونگ نے گوشواروں سے متعلق رپورٹ الیکشن کمیشن میں جمع کرا دی۔ الیکشن کمیشن نے رپورٹ کی کاپی درخواست گزار کو فراہم کرنے کی ہدایت کی۔الیکشن کمیشن نے درخواست گزار کو ہدایت کی آپ رپورٹ کا جائزہ لے کر اپنے اعتراضات دائر کر سکتے ہیں۔ ممبر الیکشن کمیشن ارشاد قیصر نے کہا کہ الیکشن کمیشن میں تین سیاسی جماعتوں کے فنڈز کی چھان بین پہلے سے ہی چل رہی ہے۔واضح رہے کہ فارن فنڈنگ کیس میں حکمران جماعت تحریک انصاف، مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کی جانب سے جواب الیکشن کمیشن میں جمع کروایا جا چکا ہے۔تحریک...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

journalist_zul That is good time margin to delay as much possible.

journalist_zul A case of controversial funding to a political party is subjudice before ECP for lase 6 years and yet to be decided. Instead of deciding that asking others that the issue of any committed illegality will be dealt when others will show that their funding is legal.Novel Ajudication

journalist_zul جس کا کیس سات سال سے آپ کے پاس ہے پہلے اُس کا فیصلہ تو کر لیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

براڈشیٹ سے متعلق تمام معاہدے ہمارے دور سے پہلے کے ہیںشہزاد اکبربراڈشیٹ سے متعلق تمام معاہدے ہمارے دور سے پہلے کے ہیں،شہزاد اکبر ShahzadAkbar Senate Parliament Broadsheet MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ShazadAkbar
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس پنجاب حکومت سے ایک ہفتے میں تمام نوٹیفکیشن اور نقشے طلباسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس میں پنجاب حکومت سے ایک ہفتے میں تمام نوٹیفکیشن اور نقشے طلب کرلئے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم میں بے اتفاقی، تمام جماعتوں کے اپنے مفادات ہیں، شبلی فرازاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کو تمام اہداف میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ پی ڈی ایم اہداف دیتی رہی اور ہر بار اسے ناکامی ہوئی۔ اپوزیشن میں آپس میں اتفاق نہیں کیونکہ ان کے اپنے اپنے مفادات ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تمام جماعتوں کو پارٹی فنڈنگ کا حساب دینا ہوگافرخ حبیبپارلیمانی سیکرٹری ریلوے فرخ حبیب نے کہا ہے کہ تمام جماعتوں کو پارٹی فنڈنگ کا حساب دینا ہوگا، الیکشن کمیشن کو تمام ریکارڈ فراہم کر دیا۔الیکشن کمیشن کے باہر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

تمام اتحادی جماعتوں نے حمایت کی یقین دہانی کرادی،حفیظ شیختمام اتحادی جماعتوں نے حمایت کی یقین دہانی کرادی،حفیظ شیخ مزید جانیے DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »