ابھی تک اپنے اراکین کو استعفے دینے کا نہیں کہا لیکن استعفوں کے انبار لگ گئے : مریم نواز

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ابھی تک اپنے اراکین کو استعفے دینے کا نہیں کہا لیکن استعفوں کے انبار لگ گئے : مریم نواز MaryamNSharif pmln_org

انجام کو پہنچے گی۔لاہور میں ریلی کے ساتھ روانگی سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ میں خود لاہور کے شہریوں کو دعوت دینے نکلی ہوں کہ پی ڈی ایم کا ساتھ دیں، لاہور کے شہریوں سے کہنے جارہی ہوں کہ فیصلے کا وقت آ گیا ہے کہ اس جابر، نااہل اور نالائق حکومت سے جان چھڑوائی جائے۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ یہ حکومت اب نہیں چل سکتی، اللہ یہ وقت کسی کو نہ دکھائے کہ ڈھائی سال تک این آر او نہ دینے کی باتیں کرنے والے عمران خان خود ہاتھ جوڑ کر پی ڈی ایم سے این آر او مانگ...

ایم کی بجائے کرسیاں اور ٹینٹ والوں سے ہے، ہم ڈی جے بٹ کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں، اس سے ظاہر ہے کہ پی ڈی ایم کامیاب ہو گئی ہے۔مریم نواز نے مزید بتایا کہ ابھی تک ہم نے اپنے اراکین کو استعفے دینے کا نہیں کہا لیکن میرے پاس استعفوں کے انبار لگے ہوئے ہیں، مسلم لیگنے ہمیشہ اس ملک کی خدمت کی ہے اور آئندہ بھی کرے گی اور مستقبل ان شا اللہ مسلم لیگکا ہے،مریم نواز کامزید کہنا تھا کہ نواز شریف نے کہہ دیا تھا انکا مقابلہ بچوں اور سیاسی بونوں سے نہیں،یہ حکومت جلد ہی انجام کو پہنچے گی۔مریم نواز کی ریلی سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MaryamNSharif pmln_org تھووووو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات