سیاسی جماعتوں کے اہم رہنما شوگر مافیا کے ساتھی ہیں ڈائریکٹر ایف آئی اے کا انکشاف

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Leading leaders of political parties are allies of the sugar mafia, the FIA ​​director revealed

اسلام آباد: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر محمد رضوان نے دعویٰ کیا ہے کہ شوگر مافیا اتنا طاقتور ہے کہ ان کے ساتھیوں میں سیاسی جماعتوں کے اہم رہنما بھی شامل ہیں۔

ڈائریکٹر ایف آئی اے کا کہنا تھا کہ شوگر مافیا سے جو حساس ڈیٹا قبضے میں لیا گیا ہے، اسے پرنٹ شکل میں لانا شروع کر دیں تو ہزاروں کتابیں چھپ سکتی ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ شوگر مافیا ناصرف سٹے بازی میں ملوث تھا بلکہ فراڈ کے ذریعے رمضان سے قبل چینی کی قیمتوں کو اوپر لانے کا پروگرام بنائے بیٹھا تھا۔ جن افراد کا ٹھوس شواہد پر مشتمل ڈیٹا حاصل کیا گیا ہے، یہ تمام لوگ آپس میں رابطے میں تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلر کے اہم انکشافاتکراچی : سیاسی جماعت کے گرفتار ٹارگٹ کلر نے انکشاف کیا ہے کہ سیاسی قیادت کےحکم پرٹارگٹ کلنگ کی متعددوارداتیں کیں ARYNEWSOFFICIAL صاف صاف بولو mqm ARYNEWSOFFICIAL Not important at all, if U air Baloch is cleared n innocent this is child's play ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ذیابیطس کے مریضوں کے لیے انسولین کے استعمال میں اہم پیشرفتذیابیطس ٹائپ ٹو کے لاکھوں مریضوں کو روزانہ کی بنیاد پر انسولین کے استعمال کی ضرورت ہوتی ہے تاکہ بلڈ شوگر لیول کو مستحکم رکھا جاسکے۔ سائنس دانوں نے ہفتے میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ذیابیطس کے مریضوں کے لیے انسولین کے استعمال میں اہم پیشرفتذیابیطس کے مریضوں کے لیے انسولین کے استعمال میں اہم پیشرفت ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جنگ زدہ ملکوں کے شہریوں کے ساتھ پاکستانی بھی یورپ میں سیاسی پناہ کے متلاشیشام، افغانستان، پاکستان، عراق اور نائجیریا کے شہری یورپ میں اسائلم حاصل کرنے کے 5 بڑے خواہشمند ملکوں میں شامل ہیں۔ یہ بات یورپین اسائلم سپورٹ آفس EASO کی جانب سے جاری کردہ ایک تازہ رپورٹ میں بتائی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

این اے 249 پیپلز پارٹی کے سوا سیاسی جماعتوں کا ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا بائیکاٹکراچی میں قومی اسمبلی کی نشست این اے 249 پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی جاری ہے، تاہم پیپلز پارٹی کے سوا تمام جماعتوں نے دوبارہ گنتی کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔تفصیلات کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »