جنگ زدہ ملکوں کے شہریوں کے ساتھ پاکستانی بھی یورپ میں سیاسی پناہ کے متلاشی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنگ زدہ ملکوں کے شہریوں کے ساتھ پاکستانی بھی یورپ میں سیاسی پناہ کے متلاشی تفصیلات جانئے : DailyJang

ای اے ایس او کے مطابق یہ وہ 5 ممالک ہیں جنہیں اسائلم حاصل کرنے کے خواہشمند پیدا کرنے والے 'ٹاپ ڈیسٹینیشنز' قرار دیا جا سکتا ہے۔ اس فہرست میں جنگ زدہ شام کے شہری سب سے زیادہ ہیں جن کی جانب سے اسائلم حاصل کرنے کیلئے دی جانے والی درخواستوں کا حجم باقی ملکوں کے مقابلے میں ایک چوتھائی رہا۔

اس رپورٹ میں مزید دعویٰ کیا گیا ہے کہ اس سال یوکرین کے شہریوں نے یورپ میں اسائلم حاصل کرنے کیلئے 72 فیصد سے زائد درخواستیں جمع کروائیں۔اس طرح یوکرین اسائلم حاصل کرنے کے لحاظ سے دنیا میں 10 ویں بڑے ملک کے طور پر سامنے آیا ہے۔ EASO کی جانب سے جاری کردہ اس رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے کہ اس سال صرف فروری 2021 میں یورپ میں اسائلم کی 38300 درخواستیں جمع کروائی گئیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا و یورپ میں سونے کے نرخوں میں کمیایشیا میں اضافہامریکا و یورپ میں سونے کے نرخوںمیں کمی اور ایشیا میں اضافہ ہوا۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے وقفے کے بعد نرخ 0.3 فیصد کم ہوکر 1770.97 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت 6 ملکوں کے شہریوں کے قطر میں داخلے پر پابندی عائدقطر نے پاکستان سمیت 6 ملکوں کے شہریوں کے داخلے پرپابندی لگادی۔پاکستانی شہریوں پر قطر میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے جبکہ قطرائیر لائن نے پاکستان سے قطر محمد قاسم ڈریمز سے پتہ چلتا ہے کہ پاکستان میں ایک المیہ واقع ہوگا ، اور ایک بہت بڑی تباہی آئے گی جو پاکستان کو ڈوبے گی۔ اس بارے میں عمران خان گہری پریشان اور پریشان ہوں گے۔ کیا آج یہ نہیں ہو رہا ہے؟ پر مزید معلومات حاصل کریں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

جہاز کے لینڈنگ گیئر میں چھپ کر یورپ جانے کی کوشش میں نائجیرین شہری ہلاکنائجیریا سے ہالینڈ پہنچنے والے ایک مسافر طیارے کے لینڈنگ گیئر سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جو غیرقانونی طور پر یورپ پہنچنے کی کوشش میں ہلاک ہوا۔ غیرملکی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرینہ اور کرشمہ کے والد رندھیر کپور کورونا میں مبتلا، ممبئی کے اسپتال میں داخلتف ھے تیری اس خبر پر۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اپریل کے آخری ہفتے میں کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کیسز میں اضافہاپریل کے آخری ہفتے میں کراچی اور حیدرآباد میں کورونا کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور دونوں شہروں میں مثبت کیسز کی شرح ڈبل ڈیجٹ میں ریکارڈ کی گئی۔ محکمہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »