سڑک کی تعمیر کا جھگڑا، 7 افراد کی جانیں لے گیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سڑک کی تعمیر کا جھگڑا، 7 افراد کی جانیں لے گیا ARYNewsUrdu

دیر بالا: خیبر پختونخوا کے ضلع دیر بالا میں سڑک کی تعمیر کا جھگڑا 7 افراد کی جانیں لے گیا، جاں بحق اور زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو دیر منتقل کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا کے ضلع دیر بالا میں تحصیل براول میں جرگے کے دوران فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ، فائرنگ کے نتئجے میں 7 افراد ہلاک اور 16 زخمی ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ میاں گانو چم کے مقام پر پیش آیا ، جاں بحق اور زخمی افراد کو ڈی ایچ کیو دیر منتقل کردیا گیا ہے جبکہ زخمیوں میں سے 5 کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

پولیس کے مطابق سڑک کی تعمیر کے تنازع پر دو فریقین میں جھگڑا تھا، تنازع کے حل کیلئے جرگے کا انعقاد کیا گیا تھا۔ آئی جی کے پی معظم جاہ انصاری نے اپردیرمیں جرگے میں فائرنگ کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او مالاکنڈ سے رپورٹ طلب کرلی اور ہدایت کی کہ رپورٹ سی پی او کو ارسال کرکےملوث ملزمان کیخلاف کارروائی کی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah hu Akbar

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میاں بیوی کی لڑائی میں مال دار افراد کی منجمد باقیات چوری - ایکسپریس اردوروسی ماہر نے دوبارہ زندہ کرنے کے لیے امیروں کی منجمد لاشیں جمع کیں جو اس کی بیوی نے چرالیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روس کی یونیورسٹی میں طالب علم کی فائرنگ سے 8 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوپولیس نے کافی جدوجہد کے بعد حملہ آور کو گرفتار کرلیا But but Pakistan is not safe and rest of the world is safe This the spirit we need. Well done Wasim Khan and Ramiz Raja.👏👏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہولناک ٹریفک حادثہ، سڑک اچانک دھماکے سے پھٹ پڑی(کمزور دل افراد ویڈیو نہ دیکھیں)ہولناک ٹریفک حادثہ، سڑک اچانک دھماکے سے پھٹ پڑی(کمزور دل افراد ویڈیو نہ دیکھیں) ARYNewsUrdu Chris Gayle coming to Pakistan today must watch اب یہ بکواس دیکھانا رہ گیا تھا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا سے مزید 71 افراد جان کی بازی ہار گئےAnother 71 people lost their lives in Corona, Pakistan
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نشتر کالونی میں خستہ مکان کی چھت گرگئی ، 2 افراد جاں بحق، خاتون شدید زخمی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر دو افراد جاں بحقلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن ) صوبائی دارلحکومت کے علاقے نشتر کالونی میں مکان کی چھت گرنے سے ملبے تلے دب کر دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی 24نیوز کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »