روس کی یونیورسٹی میں طالب علم کی فائرنگ سے 8 افراد ہلاک - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس نے کافی جدوجہد کے بعد حملہ آور کو گرفتار کرلیا

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے علاقے سائبیریا کے شہر پرم کی سرکاری یونی ورسٹی میں کلاسز معمول کے مطابق جاری تھیں کہ اچانک ایک طالب علم نے اندھا دھند فائرنگ شروع کردی جس سے 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے جن میں متعدد طلبہ و طالبات شامل ہیں۔

لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا جہاں متعدد زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔ متعدد طلبہ نے بالائی منزلوں میں اپنی کلاسز کی کھڑکیوں سے نیچے کود کر جانیں بچائیں۔ Terrifying! Students jump from windows to escape gunman at Russia’s Perm State University campus. Reports of students and teachers locking themselves in classrooms, state media says

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

This the spirit we need. Well done Wasim Khan and Ramiz Raja.👏👏

But but Pakistan is not safe and rest of the world is safe

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجلاہور : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ قیمتوں میں اضافہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی یاجوج اور معجوج 2 رنگوں کے ہیں ، سیاہ اور سفید۔ ان کے اندر انسانوں کے خلاف غصہ ہے ، اور وہ بدلہ لینے آئیں گے اور پوری دنیا میں پھیل جائیں گے۔ محمد قاسم نے آخری وقت کے واقعات کے خواب دیکھے ہیں۔ پر مزید معلومات حاصل کریں pic india ki ha Jisny challenge kia ha isko litar marny chahye
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں اقوام متحدہ کے سیاسی مشن میں 6 ماہ کی توسیع - Abb Takk Newsویب ڈیسک : افغانستان میں اقوام متحدہ کے سیاسی مشن میں چھ ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یو این افغان مشن میں توسیع کی قرارداد سلامتی کونسل میں متفقہ طور پر منظور کی گئی ہے۔ قرارداد میں ایک جامع اور...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونے کی قیمت کم نہ ہو سکیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے قیمت میں کمی کے باجود آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کوئی کمی نہیں ہوئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مصر میں کثیر الملکی فوجی مشقوں برائٹ اسٹار میں پاکستانی فوج کی شرکت - Abb Takk Newsاسلام آباد: مصر میں کثیر الملکی فوجی مشقوں برائٹ اسٹار2021 کا انعقاد کیا جس میں مصر،امریکا،پاکستان ،سعودی عرب سمیت کئی ممالک نے شرکت کی۔ اختتامی تقریب میں انجینئر ان چیف لیفٹیننٹ جنرل معظم اعجاز نے شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مصر میں کثیر الملکی فوجی مشقوں برائٹ...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

میاں بیوی کی لڑائی میں مال دار افراد کی منجمد باقیات چوری - ایکسپریس اردوروسی ماہر نے دوبارہ زندہ کرنے کے لیے امیروں کی منجمد لاشیں جمع کیں جو اس کی بیوی نے چرالیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کرتارپور میں بابا گرونانک کی 482ویں برسی کی تیاریاں مکمل دربار پھولوں سے سجادیاگیاکرتارپور میں بابا گرونانک کی 482ویں برسی کی تیاریاں مکمل، دربار پھولوں سے سجادیاگیا Preparations BabaGuruNanak 482nd Birth Anniversary Completed CMPunjabPK GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »