ہولناک ٹریفک حادثہ، سڑک اچانک دھماکے سے پھٹ پڑی(کمزور دل افراد ویڈیو نہ دیکھیں)

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہولناک ٹریفک حادثہ، سڑک اچانک دھماکے سے پھٹ پڑی(کمزور دل افراد ویڈیو نہ دیکھیں) ARYNewsUrdu

ماسکو : روسی شہر سینٹ پیٹرز برگ کی مصروف سڑک اچانک دھماکے سے پھٹ پڑی، حادثے کے نتیجے میں کئی گاڑیوں کو نقصان پہنچا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق سینٹ پیٹرگ برگ کی سڑک پر دہشت ناک ٹریفک حادثہ رونما ہوا، جس کے نتیجے میں پتھر ہوا میں اڑے اور کئی گاڑیوں پر جالگے، واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ڈرائیور سفر کا مزا لے رہا ہے اور آہستہ آہستہ گاڑی چلاتے ہوئے اپنی منزل کی جانب جارہا ہے کہ اچانک سڑک ایک جانب سے پھٹ پڑی۔

حادثے کے باعث پتھر اور گندا پانی اڑتے ہوئے گاڑی کی ونڈ اسکرین پر گرے پتھر لگنے سے گاڑی کی ونڈ اسکرین ٹوٹ گئی جب کہ دیگر گاڑیوں کو بھی نقصان پہنچا اور ٹریفک کی روانی معطل ہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب یہ بکواس دیکھانا رہ گیا تھا

Chris Gayle coming to Pakistan today must watch

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی ٹریفک پولیس کا عمر ڈرائیوروں کیخلاف ایکشن، 15روز میں ایک کروڑ 18 لاکھ کے چالانکراچی : ٹریفک پولیس نے کم عمر ڈرائیوروں، گاڑی مالک اور والدین کیخلاف کارروائیاں میں 15روز کے دوران ایک کروڑ 18 لاکھ کے چالان کردیئے۔ DeputyMultan GovtofPunjabPK OfficialDPRPP کم عمر ڈرائیور ہم سب کے لئے خطرہ ہیں براہ مہربانی پنجاب میں بھی کوئی ایکشن لیں Ab sochna ya hai ya rakam kidr jay gee🤔🤔🤔 خزانه مي كتني جمع هوا😁
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کم عمر ڈرائیوروں اور گاڑی مالکان کو سبق سکھانے کیلئے ٹریفک پولیس نے کتنے جرمانے کر دیئے؟ جان کر کوئی بھی ایسا نہیں کرے گاکراچی (ویب ڈیسک) ٹریفک پولیس نے کم عمر ڈرائیوروں، والدین اور گاڑی مالکان کے خلاف جاری مہم کے صرف 14 روز کے دوران 16 ہزار سے زائد چالان کر کے ایک کروڑ روپے سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

موٹروے پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اور پٹرولنگ کے لیے ڈرون کیمروں کا استعمال شروع کردیا گیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)موٹروے پولیس نے ٹیکنالوجی کا بہترین استعمال کرتے ہوئے ڈرون کیمروں کو پٹرولنگ اور دیگر مقاصد کے لیے استعمال کرنے کا آغاز کردیا ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دیوقامت اژدھا زندہ جانور نگل گیا، کمزور دل افراد ویڈیو نہ دیکھیںدیوقامت اژدھا زندہ جانور نگل گیا، کمزور دل افراد ویڈیو نہ دیکھیں ARYNewsUrdu اسی لیے نہیں دیکھی 🙂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مرغے اور بکرے نے جان پر کھیل مرغی کو عقاب سے بچالیا! دلچسپ ویڈیو وائرلمرغے اور بکرے نے جان پر کھیل مرغی کو عقاب سے بچالیا! دلچسپ ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’شائقین اور ہمارا درد ایک جیسا ہے‘’شائقین اور ہمارا درد ایک جیسا ہے‘ ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL Help me please 😭 🙏 03355014055 اللہ سے دعا ہے کہ ہم سب کو المہدی اور توفیق کو ڈھونڈنے اور پہچاننے کی توفیق عطا کرے تاکہ ہر حال میں اس کی مدد کرے اور اس کے پیغام کو عام کرے۔ ARYNEWSOFFICIAL ہمی کیوں درد ہو گا ہمی تو خوشی ہے کم ازکم. سازش کرنے والی ٹیم کی اصلیت کا پتہ وقت سے پہلے چل گی شکر الحمدللہ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »