دیوقامت اژدھا زندہ جانور نگل گیا، کمزور دل افراد ویڈیو نہ دیکھیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دیوقامت اژدھا زندہ جانور نگل گیا، کمزور دل افراد ویڈیو نہ دیکھیں ARYNewsUrdu

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یہ دہشت ناک واقعہ بھارتی ریاست راجستھان میں پیش آیا جہاں 8 فٹ لمبا اژدھا دیکھتے ہی دیکھتے ہرن نگل گیا۔

اس حوالے سے سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح سانپ جانور کو نگل رہا ہے۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ اژدھے نے ہرن کو زندہ دبوچا، ہر ممکن کوششوں کے باوجود جانور خود کو بچا نہیں سکا۔ راجستھان کے ضلع باران میں جنگل کے اطراف مذکورہ اژدھے کی ویڈیو ریکارڈ کی گئی۔ عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ سانپ ہرن کو نگلنے کے بعد جائے وقوع سے روانہ ہوگیا۔

بھارتی محکمہ جنگلات کے افسران بھی موقع پر موجود تھے اور ان ہی میں سے کسی افسر نے ویڈیو بنائی۔ لوگوں نے کہا کہ جنگل کے آپس پاس سانپ، ہرن اور شیر سمیت دیگر جانوروں نظر آتے رہتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسی لیے نہیں دیکھی 🙂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

استاد فتح علی خان کو سرجری کے دوران دل کا دورہاستاد فتح علی خان کو سرجری کے دوران دل کا دورہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چین : 15عمارتیں بیک وقت مسمار، دل دہلا دینے والی ویڈیو وائرل -چین میں بلند و بالا 15عمارتیں ایک ساتھ دھماکا خیز مواد سے زمین بوس کردی گئیں، عمارتوں کو بیک وقت مسمار کیے جانے کی ویڈیو نے سب کو دنگ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چلتی ٹرین میں نوجوان نے کیا کیا؟ ویڈیو نے دل دہلا دیےچلتی ٹرین میں نوجوان نے کیا کیا؟ ویڈیو نے دل دہلا دیے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دل کے دورے سے بچنے کیلئے یہ آسان طریقے اپنائیں!طب کی دنیا میں دل کے امراض انتہائی سنگین تصور کیے جاتے ہیں کیوں کہ ان بیماریوں کے شکار مریضوں کو موت کے خطرات بھی زیادہ لاحق ہوتے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: خاتون کے ساتھ پیش آیا دل دہلا دینے والا واقعہ (کمزور دل حضرات ویڈیو نہ دیکھیں)کراچی: خاتون کے ساتھ پیش آیا دل دہلا دینے والا واقعہ (کمزور دل حضرات ویڈیو نہ دیکھیں) ARYNewsUrdu Hgyxhhfheurheh Hfnhd
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: خاتون کے ساتھ پیش آیا دل دہلا دینے والا واقعہ (کمزور دل حضرات ویڈیو نہ دیکھیں)کراچی: خاتون کے ساتھ پیش آیا دل دہلا دینے والا واقعہ (کمزور دل حضرات ویڈیو نہ دیکھیں) ARYNewsUrdu Hgyxhhfheurheh Hfnhd
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »