برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ‌ سے نکال دیا

مزید پڑھیں

17/09/2021 7:52:00 PM

برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ‌ سے نکال دیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

مزید پڑھیں

17 ستمبر 2021لندن: برطانوی حکومت نے ٹریفک لائٹ سسٹم میں تبدیلی کرتے ہوئے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کا اعلان کردیا۔نمائندہ اے آر وائی نیوز کے مطابق برطانوی حکومت نے کرونا کی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹریفک لائٹ سسٹم کو اپ ڈیٹ کیا۔ برطانیہ کے سیکریٹری ٹرانسپورٹ نے بتایا کہ پاکستان سمیت دیگر 8 ممالک کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا گیا ہے، فیصلے کا اطلاق بائیس ستمبر سے ہوگا۔

پاکستان بمقابلہ انڈیا: دبئی کے میدان میں پاکستان نے بابر اعظم اور محمد رضوان کی ناقابل شکست شراکت کی مدد سے انڈیا کو ہرا دیا - BBC Urdu پاکستان کی فتح: شعیب اختر کو ہربھجن سنگھ کی تلاش بھارت کی ہار پر اسٹیڈیم میں موجود اکشے کا منہ کھلے کا کھلا رہ گیا - ایکسپریس اردو

TRAVEL UPDATE🔊: we’re making testing easier for travel 🧳💉 From Mon 4 Oct, if you’re fully vax you won’t need a pre-departure test before arrival into England from a non-red country and from later in Oct, will be able to replace the day 2 PCR test with a cheaper lateral flow.

— Rt Hon Grant Shapps MP (@grantshapps)September 17, 2021انہوں نے بتایا کہ ترکی،بنگلادیش، مالدیپ، اومان کوبھی ریڈلسٹ سے ہٹا دیاگیا، جس کے بعد پاکستان سمیت کئی ممالک کے نام ریسٹ آف دی ورلڈلسٹ میں شامل ہوگئے۔برطانوی حکومت نے ٹریفک لائٹ سسٹم کو ریڈ، امبر اور گرین لسٹ کی جگہ ریڈ اور رولسٹ سے تبدیل کرنے کا اعلان کیا، جس کے مطابق پاکستان کا نام رو لسٹ میں ہے۔ headtopics.com

رولسٹ میں شامل ممالک سے برطانیہ جانے والوں کو ہوٹل میں دس روزہ قرنطینہ کی ضرورت نہیں ہوگی۔دوسری جانب اسلام آباد میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر نے پاکستان کا نام ریڈ لسٹ سے نکلنے کی تصدیق کی اور اس کا سہرا اسد عمر ، اُن کی ٹیم اور محکمہ صحت کو دیا۔انہوں نے اپنے پیغام میں لکھا کہ ’میں تصدیق کرتا ہوں پاکستان کا نام ریڈ لسٹ سے نکال دیا گیا، مجھے اندازہ ہے کہ گزشتہ پانچ ماہ بہت تکلیف دہ رہے‘۔

واضح رہے کہ برطانوی حکومت نے کرونا کی روک تھام کے لیے ٹریفک لائٹ سسٹم متعارف کرایا تھا، جس کے تحت مختلف ممالک کو گرین، امبر اور ریڈ لسٹ میں شامل کیا گیا ہے۔We’ll also be introducing a new simplified system for international travel from Mon 4 Oct 🌐, replacing the current approach with a single red list 🔴 and simplified measures for the rest of the world – striking the right balance to manage the public health risk as No.1 priority.

— Rt Hon Grant Shapps MP (@grantshapps)September 17, 2021گرین لسٹ میں شامل ممالک سے برطانیہ آنے والوں پر کوئی پابندی نہیں جبکہ امبر لسٹ سے آنے والوں پر گھر میں دس روز قرنطنیہ کی پابندی ہے البتہ جنہوں نے ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوا لیں ان پر قرنطینہ کی شرط عائد نہیں ہے۔ اسی طرح ریڈ لسٹ سے آنے والوں پر دس روز ہوٹل میں کوارنٹین کی پابندی ہے، اس میں استثنی سفارت کاروں اور انتہائی بیمار افراد کو حاصل ہے۔

حیران کن طور پر بھارت میں کرونا پھیلنے اور بڑی تعداد میں اموات ہونے کے باوجود بھی برطانوی حکومت نے بھارت کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا ہے، جس کے بعد وہاں کے عوام نے حکومتی فیصلے پر تنقید شروع کردی تھی۔ مزید پڑھ: ARY News Urdu »

Gurbat kay khatmay ka alami din - Sawal with Ehtesham Amir-ud-Din | #SAMAATV - 17 Oct 2021

#TopNews #SamaaNews #PakistanNewsLive➽ Subscribe Samaa News ➽ https://bit.ly/2Wh8Sp8➽ Watch Samaa News Live ➽ https://www.samaa.tv/live/Stay up-to-date on th...

Grey list say kb niklay ga? 💔💔 Allhamdullillah British agency MI 6 patronage terrorism in Pakistan and Kashmir since 1925 ,its puppet worst terrorist organisation RSS have killed thousands innocent muslims and Sikhs citizens and officials secretly which indicate dominant it's policies who is executing massacre in Pakistan

نیوزی لینڈ کے نہ آنے سے پاکستان دشمنوں کے چہرے تو بے نقاب ہوئے، سب سے بڑھ کر اس گھٹیا مریم کا بد بخت چہرہ جو ایک چھلانگ پہ نسل بدل لیتی ہے کبھی کشمیریوں کی بیٹی تو کبھی قطریوں کی ماں،،، So late اب کہاں ہیں وہ کمینے لوگ جب بھونکتے تھے برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نہیں نکالا اب بھی وہ کہیں پاکستان کے خلاف بکنے کیلئے تیاری کر رہے ہوں گے.

Pakistan should call back his ambassador from new zeland callbackambassador مگر پاکستان میں کرکٹ بحالی کو ریڈ لسٹ میں ڈلوا دیا۔

برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیاWhy they done this? Absolutely, they are eyeing to restrict us from thinking their role in PAK vs NZ cricket series. Otherwise, all other countries would be out of list except Pakistan. مبارکباد

برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سےنکال دیا08:23 PM, 17 Sep, 2021, بین الاقوامی, بریکنگ نیوز, لندن : برطانیہ جانے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے ۔ برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا ہے۔

برطانیہ نے پاکستان کو سفری ریڈ لسٹ سے نکال دیا برطانوی ہائی کمشنر کی تصدیقبرطانیہ نے پانچ ماہ بعد پاکستان کو سفری ریڈ لسٹ سے نکال دیا.پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن ٹرنر نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ برطانیہ نے پاکستان کو

’نیوزی لینڈ نے پاکستان کی کرکٹ کو قتل کردیا‘’نیوزی لینڈ نے پاکستان کی کرکٹ کو قتل کردیا‘ ARYNewsUrdu PAKvNZ پاکستان کی کرکٹ کو نہیں، پاکستان میں کرکٹ کو۔ Pp0 قاتلوں کو جلد گرفتار کر کے پھانسی پر لٹکا دیا جائے تاکہ آئندہ کرکٹ کو قتل کر نے سے باز رہیں بیچارہ رامیز راجہ کے خلاف گہری سازش۔

ٹریفک پولیس اہلکاروں نے شہری کو لوٹنے والے ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا - ایکسپریس اردوآئی جی سندھ کا ڈاکوؤں کو پکڑنے والے ٹریفک پولیس کے افسر و کانسٹیبلز کے لیے تعریفی اسناد اور انعام دینے کا اعلان لوئردیر کے علاقے طورمنگ درہ میں اراضی کے تنازع پر جنازہ میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 9 افراد جان بحق اور 17 زخمی ہوگئے ڈاکو بھی اسی قوم نے پیدا کیے قصور والدین کا بنتا ہے

آسٹریلیا کی چین سے لڑائی میں مدد کیلئے امریکہ اور برطانیہ نے انتہائی خطرناک معاہدہ کرلیاواشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ اور برطانیہ نے آسٹریلیا کو چین کے ساتھ لڑنے کے لیے جوہری مواد سے چلنے والی آبدوزیں تیار کرنے میں مدد دینے کا معاہدہ کر لیا۔ دی