برطانیہ نے پاکستان کو سفری ریڈ لسٹ سے نکال دیا برطانوی ہائی کمشنر کی تصدیق

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانیہ نے پاکستان کو سفری ریڈ لسٹ سے نکال دیا، برطانوی ہائی کمشنر کی تصدیق England Pakistan RedList CTurnerFCDO

ریڈ لسٹ سے نکال دیا ہے.انہوں نے کہا کہ مجھے اندازہ ہے کہ گزشتہ پانچ ماہ پاکستان سے برطانیہ سفر کرنے والوں کے لیے بہت مشکل رہے ہیں.

برطانوی ہائی کمشنر نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ مل کر کام کرتے رہیں گے، دونوں ممالک کے درمیان ڈیٹا شیئرنگ سے ہی عوام کو محفوظ بنایا جا سکتا ہے.دوسری جانب وفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ برطانوی ریڈ لسٹ سے پاکستان کا نام نکلنا اچھی خبر ہے،انہوں نے کہا کہ کرکٹ کی مایوس کن خبر کے بعد یہ دن کی اچھی خبر ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیاWhy they done this? Absolutely, they are eyeing to restrict us from thinking their role in PAK vs NZ cricket series. Otherwise, all other countries would be out of list except Pakistan. مبارکباد
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سےنکال دیا08:23 PM, 17 Sep, 2021, بین الاقوامی, بریکنگ نیوز, لندن : برطانیہ جانے والے پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے ۔ برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا ہے۔
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

’نیوزی لینڈ نے پاکستان کی کرکٹ کو قتل کردیا‘’نیوزی لینڈ نے پاکستان کی کرکٹ کو قتل کردیا‘ ARYNewsUrdu PAKvNZ پاکستان کی کرکٹ کو نہیں، پاکستان میں کرکٹ کو۔ Pp0 قاتلوں کو جلد گرفتار کر کے پھانسی پر لٹکا دیا جائے تاکہ آئندہ کرکٹ کو قتل کر نے سے باز رہیں بیچارہ رامیز راجہ کے خلاف گہری سازش۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹریفک پولیس اہلکاروں نے شہری کو لوٹنے والے ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا - ایکسپریس اردوآئی جی سندھ کا ڈاکوؤں کو پکڑنے والے ٹریفک پولیس کے افسر و کانسٹیبلز کے لیے تعریفی اسناد اور انعام دینے کا اعلان لوئردیر کے علاقے طورمنگ درہ میں اراضی کے تنازع پر جنازہ میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 9 افراد جان بحق اور 17 زخمی ہوگئے ڈاکو بھی اسی قوم نے پیدا کیے قصور والدین کا بنتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کی چین سے لڑائی میں مدد کیلئے امریکہ اور برطانیہ نے انتہائی خطرناک معاہدہ کرلیاواشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ اور برطانیہ نے آسٹریلیا کو چین کے ساتھ لڑنے کے لیے جوہری مواد سے چلنے والی آبدوزیں تیار کرنے میں مدد دینے کا معاہدہ کر لیا۔ دی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے دہشتگردی کے ماڈیول تباہ کرنے کا بھارتی دعویٰ مسترد کر دیا - Abb Takk Newsاسلام آباد: دفتر خارجہ نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے دہشتگردی کے ماڈیول تباہ کرنے کا بھارتی دعویٰ مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارتی میڈیا کے اس دعویٰ کو سختی سے مسترد کرتے ہیں، پاکستان کے خلاف پراپیگنڈا اور سفید جھوٹ پاکستان کے خلاف پہلے...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »