برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکال دیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انہوں نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ آپسی کوششوں کا نتیجہ ہے۔  ایک اور ٹویٹ میں انہوں نے لکھا کہ پاکستان برطانیہ کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا تا

انہوں نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے صحت کا خصوصی شکریہ ادا کیا اور کہا کہ یہ آپسی کوششوں کا نتیجہ ہے۔

برطانوی ٹرانسپورٹ سیکرٹری گرانٹ شاپس کے مطابق برطانیہ نے پاکستان، ترکی اور مالدیپ سمیت 8 ممالک کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ سے نکال دیا ہے۔ ریڈ لسٹ سے باہر آنے کے فیصلے کا اطلاق بدھ 22 ستمبر کی صبح 4 بجے سے ہوگا۔ بین الاقوامی سفر کیلئے 4 اکتوبر سے نیا نظام متعارف کرا رہے ہیں۔ یاد رہے کہ برطانیہ نے پاکستان کو اپریل سے سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کر رکھا ہے جبکہ گزشتہ ماہ بھارت کو فہرست سے نکال دیا گیا تھا تاہم پاکستان کو اسی فہرست میں برقرار رکھا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مبارکباد

Why they done this? Absolutely, they are eyeing to restrict us from thinking their role in PAK vs NZ cricket series. Otherwise, all other countries would be out of list except Pakistan.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’نیوزی لینڈ نے پاکستان کی کرکٹ کو قتل کردیا‘’نیوزی لینڈ نے پاکستان کی کرکٹ کو قتل کردیا‘ ARYNewsUrdu PAKvNZ پاکستان کی کرکٹ کو نہیں، پاکستان میں کرکٹ کو۔ Pp0 قاتلوں کو جلد گرفتار کر کے پھانسی پر لٹکا دیا جائے تاکہ آئندہ کرکٹ کو قتل کر نے سے باز رہیں بیچارہ رامیز راجہ کے خلاف گہری سازش۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹریفک پولیس اہلکاروں نے شہری کو لوٹنے والے ڈاکوؤں کو گرفتار کرلیا - ایکسپریس اردوآئی جی سندھ کا ڈاکوؤں کو پکڑنے والے ٹریفک پولیس کے افسر و کانسٹیبلز کے لیے تعریفی اسناد اور انعام دینے کا اعلان لوئردیر کے علاقے طورمنگ درہ میں اراضی کے تنازع پر جنازہ میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں 9 افراد جان بحق اور 17 زخمی ہوگئے ڈاکو بھی اسی قوم نے پیدا کیے قصور والدین کا بنتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کی چین سے لڑائی میں مدد کیلئے امریکہ اور برطانیہ نے انتہائی خطرناک معاہدہ کرلیاواشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ اور برطانیہ نے آسٹریلیا کو چین کے ساتھ لڑنے کے لیے جوہری مواد سے چلنے والی آبدوزیں تیار کرنے میں مدد دینے کا معاہدہ کر لیا۔ دی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان نے دہشتگردی کے ماڈیول تباہ کرنے کا بھارتی دعویٰ مسترد کر دیا - Abb Takk Newsاسلام آباد: دفتر خارجہ نے پاکستان سے تعلق رکھنے والے دہشتگردی کے ماڈیول تباہ کرنے کا بھارتی دعویٰ مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ بھارتی میڈیا کے اس دعویٰ کو سختی سے مسترد کرتے ہیں، پاکستان کے خلاف پراپیگنڈا اور سفید جھوٹ پاکستان کے خلاف پہلے...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

رکشاکی ضرورت؟عمران خان کی سابقہ اہلیہ نے پاکستان سے مدد طلب کر لیپاکستانی صارف احتشام الحق نے ان کے مطلوبہ رکشے سے متعلق معلومات دیں جس کے جواب میں جمائما نے ان سے رابطے کیلئے کہا،احتشام الحق نے اپنا ای میل ایڈریس دیتے ہوئے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ نے دورۂ پاکستان ختم کردیانیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر دورۂ پاکستان ختم کردیا۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »