روس کی یونیورسٹی میں فائرنگ، 8 افراد جاں بحق متعدد زخمی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

روس کی یونیورسٹی میں فائرنگ، 8 افراد جاں بحق متعدد زخمی ARYNewsUrdu

ماسکو : روس کی پرم اسٹیٹ یونیورسٹی میں نامعلوم شخص نے فائرنگ کرکے 8 افراد کو ہلاک کردیا جب کہ چھ افراد زخمی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق روس کے شہر پرم میں واقعے یونیورسٹی میں نامعلوم شخص نے اچانک فائرنگ شروع کردی جس کے باعث متعدد افراد زخمی ہوگئے۔ واقعے کی اطلاع ملنے پر پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے تاہم حملہ آور تاحال یونیورسٹی میں موجود ہیں جس سے متعلق سیکیورٹی فورسز کا خیال ہے کہ وہ یونیورسٹی کا ہی طالب علم ہے۔

ملزم کی فائرنگ سے اب تک آٹھ افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں، کچھ طلبا نے اپنی جان بچانے کےلیے خود کو آڈیٹوریم کی عمارت میں بند کرلیا ہے جب کہ متعدد طلبا و طالبات نے کھڑیو سے کود کر اپنی جان بچائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Student are from?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روس کی یونیورسٹی میں طالب علم کی فائرنگ سے 8 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوپولیس نے کافی جدوجہد کے بعد حملہ آور کو گرفتار کرلیا But but Pakistan is not safe and rest of the world is safe This the spirit we need. Well done Wasim Khan and Ramiz Raja.👏👏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روس کی یونیورسٹی میں فائرنگ 8 افراد ہلاکروس کی یونیورسٹی میں فائرنگ کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ جس میں اطلاعات کے مطابق 8 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔فائرنگ کا واقعہ روسی شہر پرم میں پیش آیا، روسی میڈیا کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روس: مسلح طالب علم کی یونیورسٹی میں فائرنگ، آٹھ افراد ہلاک - BBC News اردوحملہ ہونے پر طلبہ اور اساتذہ نے خود کو یونیورسٹی کی عمارت میں محصور کر لیا اور کچھ لوگوں کو کھڑکیوں سے کودتے ہوئے بھی دیکھا گیا جس کے مناظر ٹی وی پر نشر کیے گئے۔ Russia is bcoming,,USA ,,Russia should prevent herself,,from creeping of US domestic and social fault lines in Russian society Terrorist or student? Dekhtay hn Russia mn saray kam band ho jatay hn saray kam as per routine chaltay rahein gai.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنجلاہور : پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ قیمتوں میں اضافہ کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی یاجوج اور معجوج 2 رنگوں کے ہیں ، سیاہ اور سفید۔ ان کے اندر انسانوں کے خلاف غصہ ہے ، اور وہ بدلہ لینے آئیں گے اور پوری دنیا میں پھیل جائیں گے۔ محمد قاسم نے آخری وقت کے واقعات کے خواب دیکھے ہیں۔ پر مزید معلومات حاصل کریں pic india ki ha Jisny challenge kia ha isko litar marny chahye
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں اقوام متحدہ کے سیاسی مشن میں 6 ماہ کی توسیع - Abb Takk Newsویب ڈیسک : افغانستان میں اقوام متحدہ کے سیاسی مشن میں چھ ماہ کی توسیع کردی گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق یو این افغان مشن میں توسیع کی قرارداد سلامتی کونسل میں متفقہ طور پر منظور کی گئی ہے۔ قرارداد میں ایک جامع اور...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مصر میں کثیر الملکی فوجی مشقوں برائٹ اسٹار میں پاکستانی فوج کی شرکت - Abb Takk Newsاسلام آباد: مصر میں کثیر الملکی فوجی مشقوں برائٹ اسٹار2021 کا انعقاد کیا جس میں مصر،امریکا،پاکستان ،سعودی عرب سمیت کئی ممالک نے شرکت کی۔ اختتامی تقریب میں انجینئر ان چیف لیفٹیننٹ جنرل معظم اعجاز نے شرکت کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق مصر میں کثیر الملکی فوجی مشقوں برائٹ...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »