روس: مسلح طالب علم کی یونیورسٹی میں فائرنگ، آٹھ افراد ہلاک - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حملہ ہونے پر طلبہ اور اساتذہ نے خود کو یونیورسٹی کی عمارت میں محصور کر لیا اور کچھ لوگوں کو کھڑکیوں سے کودتے ہوئے بھی دیکھا گیا جس کے مناظر ٹی وی پر نشر کیے گئے۔

روس کی سرکاری تفتیشی کمیٹی کا کہنا ہے کہ حملہ آور اسی یونیورسٹی میں زیرِ تعلیم تھا۔

یہ واقعہ پرم سٹیٹ یونیورسٹی میں پیش آیا جو دارالحکومت ماسکو سے تقریباً 1300 کلومیٹر مشرق میں واقع ہے۔سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیوز میں طلبہ کو کیمپس کی عمارتوں کی کھڑکیوں سے اپنا سامان پھینکتے اور پھر کودتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔٭ یہ ابتدائی خبر ہے جسے مزید اپ ڈیٹ کیا جا رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امریکہ کی طرح روس میں بھی دھشتگردی میں اضافہ ھورھاھے۔سکول،کالج کے بچوں کا قتل امریکہ میں تو روز مرہ کا معمول ھے،روس م شاید یہ پہلا واقع ھو

Dekhtay hn Russia mn saray kam band ho jatay hn saray kam as per routine chaltay rahein gai.

Terrorist or student?

Russia is bcoming,,USA ,,Russia should prevent herself,,from creeping of US domestic and social fault lines in Russian society

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نئی افغان حکومت میں تاجکوں کو شامل کرنے کی کوشش کی جائے گی: فواد چوہدریوفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اور تاجک صدر طالبان اور تاجکوں کو قریب لانے میں کردار ادا کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان نے fawadchaudhry GovtofPakistan MoIB_Official فواد ڈبو تم کون 🤔 پھر وہ پاکستان میں آکر دھماکے کریں گے تو کس کا قصور ہوگا 🤔 تم ان کے مامے لگے ہوئے ہیں 🤔 fawadchaudhry GovtofPakistan MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روس کی یونیورسٹی میں طالب علم کی فائرنگ سے 8 افراد ہلاک - ایکسپریس اردوپولیس نے کافی جدوجہد کے بعد حملہ آور کو گرفتار کرلیا But but Pakistan is not safe and rest of the world is safe This the spirit we need. Well done Wasim Khan and Ramiz Raja.👏👏
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روس کی یونیورسٹی میں فائرنگ 8 افراد ہلاکروس کی یونیورسٹی میں فائرنگ کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ جس میں اطلاعات کے مطابق 8 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔فائرنگ کا واقعہ روسی شہر پرم میں پیش آیا، روسی میڈیا کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کی ٹیم کو پاکستان میں سنجیدہ خطرات لاحق تھے، ہیتھ ملز - Abb Takk Newsآکلینڈ : نیوزی لینڈ کرکٹ پلیئرز ایسوسی ایشن کے چیف ایگزیکٹیو ہیتھ ملز نے دورہ پاکستان سےقبل کھلاڑیوں کو دی گئی دھمکیوں کو ناقابل اعتبار قرار دیا ہے۔ نیوزی لینڈ میڈیا کے مطابق پاکستان کا دورہ کرنے سے قبل دھمکی آمیز پیغامات موصول ہوئے جو مصدقہ نہیں تھے۔نیوزی لینڈ کرکٹ...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بھارت: معمر خاتون کو 30 منٹ میں ویکسین کی دو خوراکیں لگادی گئیںبھارت: معمر خاتون کو 30 منٹ میں ویکسین کی دو خوراکیں لگادی گئیں ARYNewsUrdu What the 🙄
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیاض الحسن چوہان نے تونسہ کی پناہ گاہ میں ایک بزرگ شہری کو گلے لگالیاترجمان پنجاب حکومت کے دورے کے دوران ایک بزرگ شہری پہلی دفعہ ہی پناہ گاہ آئے تھے، انتظامیہ کی طرف سے کھانا دیر سے ملنے پر انہوں نے شکایت شروع کردی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »