پاکستان میں کورونا سے مزید 71 افراد جان کی بازی ہار گئے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیل پڑھیں

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی جانب سے جاری اعداد شمار کے مطابق 2 ہزار ، 580 نئے کیس رپورٹ ہونے کے بعد متاثرین کی مجموعی تعداد 12 لاکھ ، 23 ہزار ، 841 تک پہنچ گئی ہے ۔ جبکہ 4 ہزار ، 964 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔

این سی او سی کی رپورٹ میں مزید کہا گیا کہ 24 گھنٹے کے دوران ملک بھر میں 55 ہزار ، 27 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جبکہ مثبت کیسز کی شرح 4.68 فیصد رہی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Pakistan lists 71 more corona deaths, 2,580 infections in a dayPakistan has registered another 71 deaths and 2,580 infections by coronavirus during the last 24 hours (Saturday), showed the statistics released by the
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

\u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0633\u06d2 24 \u06af\u06be\u0646\u0679\u06d2 \u06a9\u06d2 \u062f\u0648\u0631\u0627\u0646 \u0645\u0632\u06cc\u062f 71 \u0627\u0645\u0648\u0627\u062a\u060c 2,580 \u0646\u0626\u06d2 \u06a9\u06cc\u0633\u0632 \u0631\u067e\u0648\u0631\u0679\u0627\u0633\u0644\u0627\u0645 \u0622\u0628\u0627\u062f:\u0645\u0644\u06a9 \u0645\u06cc\u06ba \u06a9\u0648\u0631\u0648\u0646\u0627 \u0648\u0627\u0626\u0631\u0633 \u0633\u06d2 24\u06af\u06be\u0646\u0679\u06d2 \u06a9\u06d2 \u062f\u0648\u0631\u0627\u0646 \u0645\u0632\u06cc\u062f 71\u0627\u0641\u0631\u0627\u062f...
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 27ہزار سے تجاوز کرگئیپاکستان میں کورونا وائرس سے ہونے والی اموات کی مجموعی تعداد 27ہزار سے تجاوز کرگئی CoronavirusPakistan CoronavirusUpdates CoronavirusVaccine Coronavirus COVID19
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے35ہزار662نئے کیسز رپورٹ281نئی ہلاکتیںبھارت میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا کے35ہزار662نئے کیسز رپورٹ،281نئی ہلاکتیں India CoronaVirusPandemic CasesReported DeathrateToll COVID19 ظلم کی انتہا بوچھال کلاں تحصیل کلر کہار ضلع چکوال میں ایک غریب بزرگ صاحب خان ولد عطر خان اور ان کی ساری فیملی کو گولیوں سے بھون دیا گیا۔ان کا اکلوتا بیٹا اور ایک بیٹی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی جانبحق ہو گئے جبکہ باقی 4 لوگ شدید زخمی ہیں ۔ Justiceforsahabkhan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی چوتھی لہر مزید 68 افراد انتقال کر گئےکورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ18 ہزار749ہوگئی۔ ملک بھر میں 57 ہزار 626 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جبکہ مثبت کیسز کی شرح 5.08 فیصد رہی 😢
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ منسوخپاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ شروع ہونے سے پہلے ہی کورونا کے باعث منسوخ ہو گیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے 2کھلاڑیوں میں کورونا کی تصدیق ہوئی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »