نوجوت سدھو کو بھارتی وزیراعلیٰ پنجاب بنائے جانے کا امکان

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چندی گڑھ: بھارتی پنجاب میں بھی ’تبدیلی‘ آنے والی ہے، وزیراعظم عمران خان کے دوست نوجوت سنگھ سدھو کو بھارتی وزیراعلیٰ پنجاب بنائے جانے کا امکان ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس پارٹی میں اختلافات کی

وجہ سے بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ امریندرسنگھ نے استعفی دیا۔یہ استعفی ریاستی الیکشن سے ایک ماہ قبل انہوں نے گورنر سے ملاقات کے دوران دیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس پارٹی کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کے دوست اور سابق کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو کو وزیراعلیٰ پنجاب بنائے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن امریندر سنگھ کا کہنا تھا کہ میں اپنی تضحیک محسوس کر رہا تھا، کانگریس پارٹی کی تیسری میٹنگ کے دوران استعفی دیا۔ میں نے کانگریس صدر سونیا گاندھی سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور کہا کہ میں اپنے عہدے سے مستعفی ہو رہا ہوں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

گڈ مودی کو اور آگ لگے گی

Ye ek bnda hai india mai jo brose k lieq hai werna baki sabto haramkhor hai

یہ تو سارا دن بے مقصد ہنستا رہتا ہے. کام کیا کرے گا ؟

1 person trust in india

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نوجوت سدھو کو بھارتی وزیراعلیٰ پنجاب بنائے جانے کا امکانوجہ کیا ہو سکتی ہے۔ ؟ اسی بات پے ٹھوکو 👏
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتی پنجاب کے وزیراعلی امریندر سنگھ مستعفینوجوت سدھو کو نیا وزیراعلی بنائے جانے کا امکانبھارتی پنجاب کے وزیراعلی امریندر سنگھ مستعفی،نوجوت سدھو کو نیا وزیراعلی بنائے جانے کا امکان IndianPunjab ChiefMinister AmrinderSinghResigns NavjotSidhu
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’سدھو کے جنرل باجوہ سے تعلقات ہیں، پنجاب کا وزیرِ اعلیٰ نہیں بننا چاہیے‘ - BBC News اردوسابق وزیراعلیٰ پنجاب کیپٹن امریندر سنگھ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد کہا ہے کہ ملک کے مفاد میں وہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کے لیے نوجوت سنگھ سدھو کے نام کی مخالفت کریں گے۔ 😂😂😂 Cheap mentality!
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نوجوت سدھو کو بھارتی وزیراعلیٰ پنجاب بنائے جانے کا امکانوجہ کیا ہو سکتی ہے۔ ؟ اسی بات پے ٹھوکو 👏
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب کے وزیراعلیٰ مستعفی وزیراعظم عمران خان کے دوست کو وزیراعلیٰ بنائے جانے کا امکان05:11 PM, 18 Sep, 2021, متفرق خبریں, بین الاقوامی, چندی گڑھ : بھارتی وزیراعلیٰ پنجاب امریندر سنگھ نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کے دوست اور سابق یہ صرف کپتان کادوست نہیں بلکہ تمام یوتھیوں کا شریک باپ بھی ہے Imran Khan Dil khoush ker feya ha I love U Lakh di lanat
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی پنجاب کے وزیراعلی امریندر سنگھ مستعفینوجوت سدھو کو نیا وزیراعلی بنائے جانے کا امکانبھارتی پنجاب کے وزیراعلی امریندر سنگھ مستعفی،نوجوت سدھو کو نیا وزیراعلی بنائے جانے کا امکان IndianPunjab ChiefMinister AmrinderSinghResigns NavjotSidhu
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »