’سدھو کے جنرل باجوہ سے تعلقات ہیں، پنجاب کا وزیرِ اعلیٰ نہیں بننا چاہیے‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نوجوت سنگھ سدھو کے جنرل باجوہ اور وزیرِ اعظم عمران خان سے تعلقات ہیں، وزیر اعلیٰ کے لیے نامزدگی کے خلاف ہوں: کیپٹن امریندر سنگھ

انڈین پنجاب کے سابق وزیرِ اعلیٰ کیپٹن امریندر سنگھ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کے بعد کہا ہے کہ ملک کے مفاد میں وہ پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کے لیے نوجوت سنگھ سدھو کے نام کی مخالفت کریں گے۔

یاد رہے کہ سدھو کو وزیراعظم پاکستان عمران خان کی تقریب حلف برداری میں مدعو کیا گیا تھا۔ اس وقت امریندر سنگھ نے کہا تھا کہ انھیں پاکستان نہیں جانا چاہیے۔نوجوت سنگھ سدھو اور عمران خان سدھو نے کہا تھا کہ جنرل باجوہ نے انھیں بتایا تھا کہ پاکستان کرتار پور راہداری کو حقیقت بنتا دیکھنا چاہتا ہیں۔ ہریش راوت نے کہا کہ کیپٹن امریندر سنگھ نے پنجاب میں اچھا کام کیا ہے اور پارٹی کو امید ہے کہ وہ ان کی رہنمائی حاصل کرتے رہیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Waheed_MUGH Shukriya IK and Bajwa 😂😂😂😂 میں انکو تکلیف پہنچاؤں گا... 👍 لگتا ہے آپ بھی چاہتے ہو وہ سی ایم نا بنے 👢😂

کیپٹن امریندر کے خود مشرف کے ساتھ تعلقات تھے 😅

پاکستانیوں کچھ سیکھو بھارت سے۔۔

کیپٹن امریندر سنگھ ایک ایسا کتا ہے جو پاکستان دشمنی میں بھونک بھونک کر لاچار لاغر اور قابل ترس ھو چکا ہے۔۔۔ ایسے بے کار کتے کو عموما زھر دیکر مار دیا کرتے ہیں۔۔۔

گندی قوم ہندو

79 سال کے امریند سنگھ عمر کے اس حصے میں ہیں جس میں انھیں کانگریس کے جونیئر سیاست دانوں کی کوچنگ کرنی چاہیے نہ کہ کانگریس کی پنجاب سے اگلے الیکشن میں چھٹی کرانے والی باتیں ۔۔ سانوں کی اڑتا پنجاب سے ؛)

باجوے بدنام کے وجہ سے بہت سوں کی بدنامی ہوگئ

He will be the 1st Prime Minister of Independent Indian Punjab ✅ You can't Stop IndiaToday nytimes BBCWorld sherryontopp

Hahahahahahahahahahaha Khul k hasuu sary taa k qabaz toty sb ki

❤️

Sidhu is the only man in India. I nominate him for the prime minister. Now kick the butcher out 😬

Phattu India .

دوستی ہونا کوئی بری بات نہیں ہے کسی کا کہیں بھی دو ست ہوسکتا ہے اس کا یہ مطلب نہیں کی وہ غدار ہو گیا اور مودی جی جب نواز شریف سے ملنے جاتے ہیں ان سے دوستی تھی عام جاتا تھا سال جاتی تھی آتی تھی تب

🤣🤣🤣🤣

Yar shukar hy, hamary major k bary ab bh inko pata nae chala,🤐🤭

How Shamsul. He is a National Asset and a doer.

To keya Pakistan ka jo dost hy wo india ka CM nhi hona chahiye? Is sy relationship acha ho ga or hona b chahiye

A Punjabi accusing a Punjabi of maintaining ties with an alien Punjabi. We suffered the biggest socioeconomic & sociocultural cost of divide. Rivers divided, heritage blurred in religious extremism, inaccessible holy sites, & language diminishing in one unit! Baaghi_Blood

🌎 دوستو یہ توالٹاچورکوتوال کوڈانٹےہوگیا😥 غم و غصہ توپاکستانیوں کوکرناچاہیے اسلامی جمہوریہ میں آئین سےبالا بالا مندر& گوردوارےبن رہےہیں وزیراعظم اور سپہ سالار اپنی صوابدیدپر غیرآئینی اجازت نامےدےرہےہیں یہ توالٹاچورکوتوال کوڈانٹےہوگیا💔 آئین نظریہ_پاکستان خاتم_النبیین_محمّدﷺ

امریندر سنگھ کے بھی تو کسی پاکستانی کے ساتھ تعلقات ہیں،جو ان کے ہاں رہائش پذیر ہے،

Cheap mentality!

😂😂😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

برطانیہ کے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کا خیرمقدملاہور : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے برطانیہ کے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔۔۔۔ Pakistani aisay khush hain goya baghair hisaab k jannat main ja rahay hon.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلی پنجاب کا برطانیہ کے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کا خیرمقدموزیر اعلی پنجاب کا برطانیہ کے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کا خیرمقدم UsmanBuzdar Pakistan UK RedList CoronaVirusPandemic MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GOVUK BorisJohnson
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

طالبعلموں کے اکاﺅنٹ میں 900 کروڑ سے زائد رقم کہاں سے آئی؟قسمت کب کسی پر مہربان ہو تی ہے اس کا پتہ نہیں چلتا، اس کی واضح مثال بھارت میں حال ہی میں پیش آنے والا ایک واقعہ ہے۔ We have to move towards the ultimate caliphate that will be established under the leadership of Imam Al-Mahdi. And whole time and whole system is going towards Khilafah
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سدھارتھ کی موت کے گہرے صدمے سے نڈھال شہنازگل کے بھائی کا بڑا اقدامایسے میں ان کے بھائی نے شہناز کو اس غم سے نکالنے کیلئے بیحد بڑا قدم اٹھایا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایف ڈی اے کے مشاورتی پینل کی بوسٹر ڈوز سے متعلق اہم سفارشایف ڈی اے کے مشاورتی پینل کی بوسٹر ڈوز سے متعلق اہم سفارش ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انسپیرشن فور: زمین کے نظاروں سے محظوظ ہوتے خلائی سیاح - BBC News اردویہ ایسی تیسری پرواز ہے جس میں پیشہ ور افراد کے بجائے شوقین افراد کے لیے پیسے دے کر زمین کے مدار میں جانے کی خواہش پوری کر رہے ہیں تاہم ان کے لیے ادائیگی ایک ارب پتی شخصیت نے فلاحی مقاصد کے لیے کی ہے۔ Balochistan k syasi bandey ja sakenge..q k 4 se 5 crore kharcha aahega ye aasani se ada kardenge
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »