نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، 17 گاڑیاں تحویل میں لے لی گئیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈاؤن جاری، 17 گاڑیاں تحویل میں لے لی گئیں ARYNewsUrdu

کوئٹہ : کسٹمز اور ایف سی نے کارروائی کرتے ہوئے نوکنڈی کے مقام پر 17 نان پیڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا، گاڑیوں کی قیمت 6 کروڑ روپے سے زائد بنتی ہے۔

تفصیلات کے مطابق کسٹمز اور ایف سی کی جانب سے نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ نوکنڈی کے مقام پر 17 نان پیڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ حکام نے کہا کہ نان کسٹم پیڈگاڑیوں کی قیمت6کروڑروپےسےزائدبنتی ہے، نان کسٹمزپیڈگاڑیوں سےقومی خزانےکونقصان پہنچ رہاہے۔ صوبے بھر اور بارڈر ایریاز میں نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں کے خلاف حکمت تیار کرلی گئی ہے ، اس حوالے سے کلیکٹر کسٹمز پریونٹیو کوئٹہ عرفان جاوید نے کہا کہ غیرقانونی این سی پی گاڑیوں کے لیے بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن قانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر شروع کی جائے گا۔

کلیکٹر کسٹمز پریونٹیو کوئٹہ کا کہنا تھا کہ کریک ڈاؤن کے لیے کسٹمز و دیگر ادارے جن میں ایف سی، پولیس، لیویز اور دیگر ادارے مل کر کام کریں گے، نان کسٹمز پیڈ گاڑیوں سے قومی خزانے کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL سندھ میں بہت ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی، گیس کے نان فائلرز صنعتی، کمرشل صارفین پر 17 فیصد تک اضافی ٹیکس عائداسلام آباد: (دنیا نیوز) مہنگائی کے نئے طوفان کا خطرہ، بجلی، گیس کے نان فائلرز صنعتی اور کمرشل صارفین پر 17 فیصد تک اضافی ٹیکس عائد کر دیا گیا۔ Bhai tax ki jagah North Korea wala nizaam hi lay ao tamam industries ko nationalized kardo or tamam awam ko worker rakh lo or phr akhir mai sub ko kaam se nikal do jaan chutaygi A good move... Tax Any Return from govt Nothing
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نوکنڈی میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کےخلاف کارروائی، 17 گاڑیاں تحویل میں لے لی گئیں، ترجمان کسٹمنان کسٹم پیڈ 17 گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا گیا تفصیلات جانیے : DailyJang افغانستان کے راستے جو گاڑیاں پاکستان میں داخل ہوتی ہیں وہ تو ہزاروں کی تعداد میں ہیں اور ہیاں صرف خانہ پری کی جا رہی ہے ان گاڑیوں کی تعداد کے بارے میں کوئ راہنمائ کرے گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نوکنڈی میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کےخلاف کارروائی، 17 گاڑیاں تحویل میں لے لی گئیں، ترجمان کسٹمنان کسٹم پیڈ 17 گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا گیا تفصیلات جانیے : DailyJang افغانستان کے راستے جو گاڑیاں پاکستان میں داخل ہوتی ہیں وہ تو ہزاروں کی تعداد میں ہیں اور ہیاں صرف خانہ پری کی جا رہی ہے ان گاڑیوں کی تعداد کے بارے میں کوئ راہنمائ کرے گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شمالی وزیرستان میں آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر ہلاکصفی اللہ دیسی ساختہ بارودی سرنگوں کے حملوں اور اغوا میں بھی مطلوب تھا، آپریشن میں برآمد بھاری مقدار میں گولہ بارود تحویل میں لے لیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلیا میں کورونا لاک ڈاؤن کیخلاف مظاہرے جھڑپوں میں بدل گئے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعلی عثمان بزدار کا تونسہ ڈیرہ غازی خان اور قبائلی علاقوں میں جرائم پیشہ عناصر اور گینگ کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکموزیراعلی عثمان بزدار کا تونسہ کے قریب ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہری ثناءاللہ کے جاں بحق ہونے کے واقعہ کانوٹس Read News UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GovtofPunjabPK WaqtUpdates
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »